حضرت امام علی رضا ؑ نے فرمایا کہ جس گھر میں خواتین میں سے کسی کا نام فاطمہ ہواس گھر میں فقر و مفلسی داخل نہیں ہوتی۔
گائے کا گوشت کھانے سے عقل میں فتور پیدا ہوتا ہے،ذہن بھدا ہو جاتا ہے اور بھول (نسیان) پیدا ہو جاتا ہے۔
گرم یا میٹھی چیزوں کے بعد ٹھنڈا پانی نہیں پینا چاہئے کیونکہ ایسا کرنے سے دانت جلدی ہی ختم ہو جاتے ہیں۔
چھینک جسم کی ساری کثافت کو دور کرتی ہے اور سات روز تک موت سے امان میں رکھتی ہے۔
آدھی دانشمندی تو اس بات میں ہے کہ لوگوں کے ساتھ محبت سے پیش آیا جائے۔
مچھلی کھا کر ٹھنڈے پانی سے غسل کرنے سے فالج پیداہوتا ہے۔
پانی زیادہ پی کر پھل کا استعمال مت کیا کرو کیونکہ اس سے معدے میں درد پیدا ہوتا ہے۔
جو زیتون کا تیل سر میں لگائے گا یا کھائے گا اس کے پاس چالیس دن تک شیطان نہیں آئے گا۔
کمر کے درد کے لئے کابلی چنے مجرب دوا ہے۔انہیں غذا سے پہلے کھایا جائے یا بعد میں،مطلوبہ نتائج حاصل ہوتے ہیں۔
کم رزق کو تھوڑا نہ سمجھوورنہ زیادہ رزق سے محروم ہو جاؤ گے۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Khawab Ma Mustaqbil Dekhne Ka Tarika

Khawab Ma Mustaqbil Dekhne Ka Tarika

السلام علیکم ناظرین! فطری طور پر ہر انسان کی سوچ اور شخصیت دوسرے انسان کی سوچ اور شخصیت سے مختلف ہوتی ہے۔ اسی طرح ایک انسان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دوسروں سے بالکل متضاد ہوتی ہے۔ جب ہم عملی طور پر اپنی زندگی میں داخل ہوتے ہیں تو ہمیں زندگی کے مختلف پہلوؤں کو لے کر...

Paheliyan With Answers In Urdu

Paheliyan With Answers In Urdu

السلام علیکم ناظرین آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تن درست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...

Allah Ke Pak Namo Ka Wazifa

Allah Ke Pak Namo Ka Wazifa

اللہ باری و تعالیٰ کا ذاتی نام ہے۔جو یکتا ہے۔کل کائنات کا مالک و قابض بلا شریک غیر ہے۔نہ اس نے کسی کو جنا ہے نہ اس کو کسی نے پیا کیا ہے۔ وہ اپنی ذات و صفات میں اکیلا ہے اور اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے۔(یَا اللّٰہ)جو شخص نماز جمعہ سے قبل طہارت و صفاتی اور سکون...

Rabi ul Awwal  Ka Powerful Wazifa

Rabi ul Awwal Ka Powerful Wazifa

Aslam o Alaikum Nazreen! Ajj hum apko rabi ul awal k is babarkat maheny main asa powerful wazifa btain gy , jis ko karny sy apky 80 saal k gunaah maaf hojae gy inshaAllah.Agar ap rabi ul awal k is mubarak mahena main apny muqadas maqamat par dua karwana chahty hain to...

Pasand Ki Shadi  Ka Powerful Naqsh

Pasand Ki Shadi Ka Powerful Naqsh

Agar ap manpasand shadi ki rah main hail rukawaton ko door karna chahty hain tohsharf zahoor ki rohaniyat se bana pasand ki marriage ka naqsh hum se ahad ka zarya free hasil kar sakty hain. Tafseelat k liye diye gy phone number par rabta karain.  اگر آپ من پسند...