حضرت امام حسین ؑ نے فرمایا: بہت سے مقامات پرخاموشی بہترین مدد گار ہے۔اگرچہ تم بہترین بولنے والے ہی کیوں نہ ہوں۔
خدا کی جنت دنیا میں کبھی دیکھنے کا شوق ہو! تو فقط ایک بار اپنی ماں کی گود میں کبھی سو کر دیکھنا۔
اگر دنیا مین تمہیں شدت سے غم ملیں تومیرے غمون کو یاد کر لینا تمہارے غموں کا وزن ہلکا ہو جائے گا۔
جس کا مددگار خدا کے علاوہ کوئی نہ ہو۔خبر دار!اس پر ظلم نہ کرنا۔
اے لوگو!نیکیوں اور ثواب کے حصول کے لئے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کرو۔
اگر تم حق پر ہو تو کسی کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں وقت خود تمہاری گواہی دے گا۔
اپنے ضمیر کی عدالت میں ضرور جایا کرو کیوں کہ وہاں پر کبھی غلط فیصلے نہیں ہوتے۔
اعلیٰ درجے کا معاف کرنے والا وہ ہے جو انتقام پر قدرت رکھتے ہوئے عفو ودرگزر سے کام لے۔
عقل صرف حق کی پیروی کرنے سے کامل ہوتی ہے۔
جس کی امیری اس کے لباس میں ہو وہ ہمیشہ فقیر رہے گااور جس کی امیری اس کے دل میں ہو وہ ہمیشہ غنی رہے گا۔
اس کے علاوہ اگر آپ سیدنا امام حسین ؑ کے روضہ مبارک پر دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر سینڈ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Hath Me Hikmat Ki Lakeer Kaha Hoti Hai

Hath Me Hikmat Ki Lakeer Kaha Hoti Hai

آج کے موضوع میں ہم حکمت کی لکیر کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لکیر ہاتھ کے بالکل درمیان میں ہوتی ہے۔جن لوگوں کے ہاتھ کے درمیان میں یہ لکیر ہوتی ہے وہ ہمیشہ سیدھی اور کھری بات کرتے ہیں پھر چاہے کچھ بھی ہو جائے وہ اپنی بات سے پیچھے نہیں ہٹتے۔اور جن لوگوں کی حکمت کی اس لکیر...

Hath Ki Lakeeron Me Bay Ka Matlab

Hath Ki Lakeeron Me Bay Ka Matlab

ہاتھ کی لکیروں کا علم بہت قدیم ہے۔آج کے موضوع میں ہم ہاتھ کی لکیروں میں بننے والی’ب‘کے بارے میں بات کریں گے۔جس کے ہاتھوں میں ’ب‘ کی لکیر سیدھی اور آسانی کے ساتھ بن جائے۔تو اس کے ہاتھ میں بے شمار برکت اور نصیب میں بے شمار بلندی ہوتی ہے۔ایسا شخص زندگی میں کبھی نہ کبھی...

Ayat ul Kursi Parhne K Karishmat

Ayat ul Kursi Parhne K Karishmat

ایک شخص نے عرض کیا کہ یا رسول اللہﷺ مجھے ایسی چیز بتائیں کہ مجھے اس سے نفع ہو۔آپ ﷺ نے فرمایا کہ آیت الکرسی پڑھا کر۔نگہبانی کرے گا اللہ تیری اور اور تیری اولاد کی۔اور نگاہ رکھے گا تیرے گھر پر یہاں تک کہ تیرے ہمسائے اور ان کے گھر بھی اللہ کی حفاظت میں ہوں گے۔حضور ﷺ نے...

February Me Paida Hone Walo Ki Nature

February Me Paida Hone Walo Ki Nature

آج کے موضوع میں ہم فروری میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت اوراور ان کی پوشیدہ صلاحیتوں کے بارے میں بات کریں گے۔فروری میں پیدا ہو نے والے لوگ بہت ذہین ہوتے ہیں۔پرکشش شخصیت کے مالک اور محبت کرنے والے ہوتے ہیں۔اپنے ایموشنزاورفیلیگز کو ایکسپریس کرنے کے ماہر ہوتے ہیں۔بہت...

Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel Kehne Ki Fazilat

Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel Kehne Ki Fazilat

حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْل یہ وہ کلمات جو حضرت ابراہیم ؑ نے اس وقت پڑھے تھے جب انہیں آگ میں پھینکا جا رہا تھا۔اس واقعے کی مکمل تفصیل کچھ اس طرح ہے کہ جب حضرت ابراہیم ؑنے اپنی قوم کے بتوں کو توڑ ڈالاتو اس پر نمرود سخت برہم ہوااور اس نے حکم دیا کہ بہت بڑی آگ...

Hazoor  (S.A.W) Ki Qeemti Wasiyat

Hazoor (S.A.W) Ki Qeemti Wasiyat

حضرت معاذ بن جبلؓ فرماتے ہیں کہ ایک دن حضور ﷺنے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا کہ اے معاذ! واللہ میں تم سے محبت کرتا ہوں۔حضرت معاذ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسولﷺ میرے ماں باپ آپ پر فدا،خدا کی قسم میں بھی آپ سے محبت کرتا ہوں۔آپ ﷺ نے فرمایا:اے معاذ ؓ میں تم کو وصیت کرتا ہوں کہ...

Mah e Rajab Ka Mahina Aur Aap

Mah e Rajab Ka Mahina Aur Aap

السلام علیکم ناظرین!قرآن کریم میں ارشاد ہوتا ہے۔ اور تمہارا رب جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے چن لیتا ہے۔ ناظرین انتخاب کی صفت اس کی حکمت علم اور قدرت کے کمال کو ظاہر کرتی ہے اور اسی لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے چار مہینے حرمت کے لیے منتخب کیے ہیں۔ کیا آپ...

Mah e Rajab Ki Hurmat Aur Ahmiyat

Mah e Rajab Ki Hurmat Aur Ahmiyat

السلام علیکم ناظرین! رجب کا لفظ ترجیب سے ماخوزہے جس کے معنی احترام کرنا ہے۔ اسے الاصب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جس کا مطلب ہے تیز بہنا۔کیونکہ اس بابرکت مہینے میں توبہ کرنے والوں پر رحمت کی بارش ہوتی ہے اور جو لوگ اس مہینے میں عبادت کرتے ہیں ان پر نور کی بارش ہوتی ہے۔...

Kisi K Dil Main Jagah Banane Ka 5 Asan Tariky

Kisi K Dil Main Jagah Banane Ka 5 Asan Tariky

السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو دوسروں کے دل میں اپنی جگہ بنانے کے مختلف طریقے بتائیں گے۔ جس پر عمل کر کے آپ آسانی سے دوسروں کا دل جیت سکتے ہیں اور بہت آسانی سے دوسروں کو اپنا دیوانابنا سکتے ہیں۔ اس لیے ہمارے آج کے موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔مگر...

Har Kaam Main Rukawat Ki Wajohat

Har Kaam Main Rukawat Ki Wajohat

السلام علیکم ناظرین! اکثر آپ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ آپ کسی مقصد کے لیے جی جان لگا کر محنت کرتے ہیں اور آپ کو 100 فیصد یقین ہوتا ہے کہ یہ کام ہو جائے گا۔ جبکہ وہ کام ہونے کے قریب ہی ہوتا ہے تو ہوتے ہوتے بگڑ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کے جسم میں ہر وقت ہلکا ہلکا درد بھی...

Khawab Ma Mustaqbil Dekhne Ka Tarika

Khawab Ma Mustaqbil Dekhne Ka Tarika

السلام علیکم ناظرین! فطری طور پر ہر انسان کی سوچ اور شخصیت دوسرے انسان کی سوچ اور شخصیت سے مختلف ہوتی ہے۔ اسی طرح ایک انسان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دوسروں سے بالکل متضاد ہوتی ہے۔ جب ہم عملی طور پر اپنی زندگی میں داخل ہوتے ہیں تو ہمیں زندگی کے مختلف پہلوؤں کو لے کر...

Paheliyan With Answers In Urdu

Paheliyan With Answers In Urdu

السلام علیکم ناظرین آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تن درست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...