آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام جعفر صادق ؑ کے وہ قیمتی قوال شیئر کریں گے۔جن میں خوشحال زندگی گزارنے کے راز پوشیدہ ہیں۔
امام جعفر صادق ؑ نے فرمایا:خوش اخلاقی گناہوں کو ایسے ختم کر دیتی ہے،جس طرح سورج برف کو پگھلا دیتا ہے۔
جو شخص اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی تھوڑی رازی پر راضی ہو جائے،اللہ تعالیٰ اس کے تھوڑے سے عمل سے راضی ہو جاتا ہے۔
ایمان عمل کے بغیر نہیں عمل یقین کے بغیر نہیں اور یقین عاجزی کے بغیر نہیں۔
مصیبت میں آرام کی تلاش مصیبت کو ترقی دیتی ہے۔
کسی پہاڑ کا اتنا بوجھ نہیں ہوتا جتنا کسی بے قصور پر تہمت لگانے کا بوجھ ہوتا ہے۔
وہ پانی جس کو سورج نے گرم کر دیا ہواس سے نہ تو تم وضو کرواور نہ ہی اس سے غسل کرو اور نہ ہی اس سے آٹا گوندھوں یہ مرض برص پیدا کرتا ہے۔
جس کی زبان صادق ہے اس کے اعمال پاکیزہ ہوتے ہیں۔
خدا کی قسم نیک لوگ کامیاب ہو گئے،تم جانتے ہو کہ وہ کون ہیں؟وہی جو چیونٹی تک کو اذیت نہیں دیتے۔
جو دوسروں کی دولت کو للچائی ہوئی نگاہ سے دیکھے گاہمیشہ فقیر رہے گا۔
جہالت سے بڑا کوئی دشمن نہیں ہے۔
جب دعا مانگو تو دل کو حاضر رکھواور گمان رکھو کہ تمہاری حاجت دروازے پر ہے۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے مولا کے روضے پر خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں ان نمبرزپر سینڈ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Pasand Ki Shadi Ka Powerful Naqsh
Agar ap manpasand shadi ki rah main hail rukawaton ko door karna chahty hain tohsharf zahoor ki rohaniyat se bana pasand ki marriage ka naqsh hum se ahad ka zarya free hasil kar sakty hain. Tafseelat k liye diye gy phone number par rabta karain. اگر آپ من پسند...