آج کے موضوع میں حضور پر نور سرکار دو عالم آقائے دو جہاں حضرت محمد ﷺکی 10 احادیث مبارک شیئر کریں گے جو ہمارے لئے رشدو ہدایت اوربھلائی کا سر چشمہ ہیں۔حضور پاک ﷺ نے فرمایا کہ
اللہ کے بندوں میں زیادہ پیارا وہ ہے جو اس کے بندوں کی زیادہ خیر خواہی کرے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ:حسن سلوک کی سب سے زیادہ حقدار تمھاری ماں ہے۔
آپ ﷺ نے فرمایا کہ:اگر جھک جانے(عاجزی اختیار کرنیس سے)تمھاری عزت گھٹ جائے توقیامت کے دن مجھ سے لے لینا۔
گناہوں سے توبہ کرنے والا انچان ایسا ہی ہے جیسے اس نے گناہ کیا ہی نہیں۔
جب تم میں سے کوئی شخص جمائی لے تو اس کو اپنا ہاتھ منہ پر رکھ لینا چاہئے کیونکہ(کھلے) منہ میں شیطان داخل ہو جاتا ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ! مریضوں کی عیادت کرو،اور جنازے کے پیچھے چلو،یہ تم کو آخرت کی یاد دلائے گا۔
اللہ تعالیٰ ایسے شخص کو اپنے عرش کے سائے میں جگہ دے گاجس نے تنہائی میں اللہ تعالیٰ کا ایسے ذکر کیا کہ اس کے آنسو جاری ہو گئے۔
آپ ﷺ نے فرمایا کہ! جس شخص کو یہ پسند ہو کہ اس کی عمر دراز ہو اور اس کے رزق میں اضافہ ہو تو اسے چاہئے کہ وہ اپنے والدین کے ساتھ نیک سلوک کرے اور ان پر صلہ رحمی کرے۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: تم اللہ تعالی سے ایسی حالت میں دعا کیا کرو کہ تم قبولیت کا یقین رکھا کرو اور جان رکھو کہ اللہ تعالیٰ غفلت سے بھرے دل سے دعا قبول نہیں کرتا
آپ سرکار ﷺ نے فرمایا کہ:ہمارے اور کافروں کے درمیان فرق نماز ہے،جس نے نماز چھوڑ دی اس نے کفر کیا۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Nusrat Name Amazing Personality

Nusrat Name Amazing Personality

آج کا موضوع نصرت نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے نصرت نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نصرت نام کا مطلب ہے فتح۔نصرت آپ کا اسم اعظم ہےیَا مُتَکَبِرّ،یَا حَکِیْمُُاس اسم اعظم کو ہر روز740 مرتبہ پڑھ لیا...

Misbah Name Meaning In Urdu

Misbah Name Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مصباح نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مصباح نام کا مطلب ہے چراغ۔مصباح آپ کا اسم اعظم ہےیَا مُجِیْبُ،یَا بَدِیْعاس اسم اعظم کو ہر روز 141 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور...

Ashfaq Name Amazing Personality

Ashfaq Name Amazing Personality

اشفاق آپ کے نام کا اسم اعظم ہےیَا سَمِیْعُ،یَا بَصِیْرُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز482 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی کی راہیں کھل جائیں گی انشاء اللہ۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر...

Farooq Name Amazing People Personality

Farooq Name Amazing People Personality

فاروق آپ کا اسم اعظم ہےیَا لَطِیْف،یَا رَحِیْمُاس اسم اعظم کو ہر روز387 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور ہر قدم پر کامیابی آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی،روحانی...

Zainab Name People Personality

Zainab Name People Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے زینب نام کامطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔زینب نام کا مطلب ہے سخاوت کرنے والی۔زینب آپ کا اسم اعظم ہےیَا مُجِیْبُ،یَا وَھَّابُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز69 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل،پریشانی اور ناگہانی حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہیں...

Salma Name Amazing Personality

Salma Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سلمہ نا م کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ سلمہ نام کا مطلب ہے اطاعت گزار،نیک۔سلمہ آپ کے نام کا مطلب ہےیَا حَسِیْبُ،یَا مُجِیْباس اسم اعظم کو آپ ہر روز 135 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور...

Surah Kahf Ke Fazail Aur Barkat

Surah Kahf Ke Fazail Aur Barkat

سورہ الکہف بے شمار فضائل و برکات کی حامل ہے۔سورہ الکہف کی تلاوت کرنے والے پر اللہ تعالیٰ کی رحمتیں نچھاور ہوتی ہیں۔حضرت عبداللہ بن عمرؓ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایاکہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی...

Saba Naam K Log Kaise Hote Hai

Saba Naam K Log Kaise Hote Hai

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے صبا نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔صبا نام کا مطلب ہے ٹھنڈی ہوا۔صبا آپ کا اسم اعظم ہےیَا حَسِیْبُ،یَا اَحَدُاس اسم اعظم کو ہر روز 93 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی اللہ کے کرم سے آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی کی...

Nazia Name Amazing Personality

Nazia Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے رضیہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔رضیہ نام کا مطلب ہے راضی ہونے والی،خوشی دینے والی۔رضیہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا رَزَّاق،یَا وَارِثا س اسم اعظم کو ہر روز1015 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی...

Shahida Name Amazing People Personality

Shahida Name Amazing People Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے شاہدہ نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔شاہدہ آپ کے نام کا مطلب ہے گواہی دینے والی۔آپ کا اسم اعظم ہےیَا بَصیْرُ،یَا اَحَدُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز315 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور...

Rizq Ko Barhane Ka Khas Wazifa

Rizq Ko Barhane Ka Khas Wazifa

آج کے موضوع میں ہم شعبان میں کیا جانے والا وہ خاص وظیفہ شیئر کریں گے جس کی برکت سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے اور دولت بارش کے قطروں کی طرح برسنے لگتی ہے۔اس وظیفے کو پڑھنے والا غنی ہو جاتا ہے اور کبھی کسی کا محتاج نہیں ہوتا۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے ہر روز نماز ظہر کے...

Mehnaz Name Amazing People Personality

Mehnaz Name Amazing People Personality

آج کا موضوع مہناز نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مہناز نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑ ھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...