لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحٰا نَکَ اِنّیْ کُنْتُ مِنَ الظَّلِمِیْنَ ہ
(ترجمہ) تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں،تو پاک ہے یقینا میں ظالموں میں سے ہوں (سورہ الا نبیا!87)۔
حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا!”جب کوئی بندہ مومن اپنی کسی تکلیف اور پریشانی کے موقع پر وہ دعا مانگتا ہے جو یونس ؑ نے مچھلی کے پیٹ میں مانگی تھی تو اسے ضرور شرف قبولیت حاصل ہوتا ہے“۔
جب بھی کوئی مصیبت یا پریشانی آئے تو اس دعا کو کثرت سے پڑھیں۔اسی دعا کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869