آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ کے 10 قیمتی فرامین شیئر کریں گے جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور جن پر عمل پیرا ہونے سے زندگی بہتر طریقے سے گزاری جاسکتی ہے۔
حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ نے فرمایا:جس طرح تم اپنی ظاہری چیزوں میں خدا سے شرم کرتے ہو اسی طرح اپنی پوشیدہ چیزوں میں خدا سے شرم کرو۔
امام موسی کاظم ؑ نے فرمایا: چھوٹے اور معمولی گناہ ابلیس کے مکاربوں میں سے ہیں وہ ان گناہوں کو تمہاری نظر میں حقیر اور معمولی کر کے پیش کرتا ہے۔پھر وہ اکھٹا ہو کر بہت ہو جاتے ہیں،اور تم کو چاروں طرف سے گھیر لیتے ہیں۔
امام موسی کاظم ؑ نے فرمایا:جھگڑا نہ کرو تاکہ تمھارا احترام ختم نہ ہو،مذاق نہ کرو تاکہ کوئی تمھارے ساتھ گستاخی نہ کرسکے۔
آپ ؑ نے فرمایا:جب کوئی شخص دوسروں کے لئے دعا کرتا ہے تو عرش الٰہی سے آواز آتی ہے اے دوسروں کے حق میں دعا کرنے والے شخص تیرے لئے دو لاکھ فرشتے دعا کریں گے۔
امام موسیٰ کاظم ؑ نے فرمایا:خداوند عالم نے ہر اس شخص پر جنت حرام قرار دی ہے جو بد زبان،گالی دینے والا،بے حیا ہو اور جس کو اس بات کا احساس نہ ہوکہ اس نے کیا کہا اور اس کے بارے میں کیا کہا گیا۔
تمہارا بہترین بھائی وہ ہے جو تمہارے گناہ بھول جائے اور تم نے جو احسان کیا اس کو یاد رکھے۔
اچھی شکل و صورت،ظاہری خوبصورتی ہے اور اچھی فکر باطن کی خوبصورتی ہے۔
ہر وہ چیز جس کو تمہاری آنکھیں دیکھتی ہیں،اس میں تمہارے لئے نصیحت چھپی ہے۔
حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ بہت سونے اور بیکار رہنے والے کو سخت ناپسند فرماتا ہے۔
فرمان امام موسی کاظم ؑ نے فرمایا:جب لوگ نئے نئے گناہ کرتے ہیں تو اللہ انہیں نئے نئے عذاب میں ڈال دیتا ہے۔
اس کے علاوہ اگر آپ امام موسیٰ کاظم ؑ کے روضہ مبارک پر اپنے لئے خا ص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر سینڈ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Naila Name Amazing People Personality
آج کا موضوع نائلہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے نائلہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔نائلہ نام کا مطلب ہے کامیابی۔نائلہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا حَیُّ، یَاحَکِیْمُاس اسم اعظم کو ہر روز 96 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر...
Zeenat Name Amazing People Personality
آج کا موضوع زینت نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے زینت نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔زینت نام کا مطلب ہے آراستگی۔زینت آپ کا اسم اعظم ہےیَا سَلَامُ،یَا مُصَوِّرُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز467 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے...
Riyaz Name Amazing People Personality
ریاض نام کا اسم اعظم ہےیَا حَقُّ،یَا قَابِضُآپ اس اسم اعظم کو ہر روز 1011 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور کبھی تنگدستی کا شکار نہیں ہوں گے انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹرمیں ہر قسم کے...
Surah Fatiha Ki Fazilat Aur Ahmiyat
سورۂ الفاتحہ قرآن پاک کی بہت اہم سورۂ ہے۔یہ قرآن پاک کی سب سے پہلی سورۂ ہے۔اس سورۂ میں ہر بیماری سے شفا ء موجود ہے۔فضائل و فوائد کے لحاظ سے بھی یہ سورۂ بہت ہی خاص ہے۔سورۂ الفاتحہ کی تلاوت کرنے والے کی زندگی بدل جاتی ہے۔سیدنا عبادہ بن صامت ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ...
Tasneem Name Amazing People Personality
آج کا موضوع تسنیم نا م کی لڑکیوں کے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے تسنیم نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔تسنیم نام کا مطلب ہے جنت کی اک نہر کا نام۔تسنیم آپ کا اسم اعظم ہےیَا رحَیْمُ،یَا بَصِیْرُاس اسم اعظم کو ہر روز 560 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل...
Nusrat Name Amazing Personality
آج کا موضوع نصرت نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے نصرت نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نصرت نام کا مطلب ہے فتح۔نصرت آپ کا اسم اعظم ہےیَا مُتَکَبِرّ،یَا حَکِیْمُُاس اسم اعظم کو ہر روز740 مرتبہ پڑھ لیا...
Misbah Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مصباح نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مصباح نام کا مطلب ہے چراغ۔مصباح آپ کا اسم اعظم ہےیَا مُجِیْبُ،یَا بَدِیْعاس اسم اعظم کو ہر روز 141 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور...
Ashfaq Name Amazing Personality
اشفاق آپ کے نام کا اسم اعظم ہےیَا سَمِیْعُ،یَا بَصِیْرُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز482 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی کی راہیں کھل جائیں گی انشاء اللہ۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر...
Farooq Name Amazing People Personality
فاروق آپ کا اسم اعظم ہےیَا لَطِیْف،یَا رَحِیْمُاس اسم اعظم کو ہر روز387 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور ہر قدم پر کامیابی آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی،روحانی...
Zainab Name People Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے زینب نام کامطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔زینب نام کا مطلب ہے سخاوت کرنے والی۔زینب آپ کا اسم اعظم ہےیَا مُجِیْبُ،یَا وَھَّابُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز69 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل،پریشانی اور ناگہانی حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہیں...
Salma Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سلمہ نا م کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ سلمہ نام کا مطلب ہے اطاعت گزار،نیک۔سلمہ آپ کے نام کا مطلب ہےیَا حَسِیْبُ،یَا مُجِیْباس اسم اعظم کو آپ ہر روز 135 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور...
Surah Kahf Ke Fazail Aur Barkat
سورہ الکہف بے شمار فضائل و برکات کی حامل ہے۔سورہ الکہف کی تلاوت کرنے والے پر اللہ تعالیٰ کی رحمتیں نچھاور ہوتی ہیں۔حضرت عبداللہ بن عمرؓ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایاکہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی...