آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ کے 10 قیمتی فرامین شیئر کریں گے جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور جن پر عمل پیرا ہونے سے زندگی بہتر طریقے سے گزاری جاسکتی ہے۔
حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ نے فرمایا:جس طرح تم اپنی ظاہری چیزوں میں خدا سے شرم کرتے ہو اسی طرح اپنی پوشیدہ چیزوں میں خدا سے شرم کرو۔
امام موسی کاظم ؑ نے فرمایا: چھوٹے اور معمولی گناہ ابلیس کے مکاربوں میں سے ہیں وہ ان گناہوں کو تمہاری نظر میں حقیر اور معمولی کر کے پیش کرتا ہے۔پھر وہ اکھٹا ہو کر بہت ہو جاتے ہیں،اور تم کو چاروں طرف سے گھیر لیتے ہیں۔
امام موسی کاظم ؑ نے فرمایا:جھگڑا نہ کرو تاکہ تمھارا احترام ختم نہ ہو،مذاق نہ کرو تاکہ کوئی تمھارے ساتھ گستاخی نہ کرسکے۔
آپ ؑ نے فرمایا:جب کوئی شخص دوسروں کے لئے دعا کرتا ہے تو عرش الٰہی سے آواز آتی ہے اے دوسروں کے حق میں دعا کرنے والے شخص تیرے لئے دو لاکھ فرشتے دعا کریں گے۔
امام موسیٰ کاظم ؑ نے فرمایا:خداوند عالم نے ہر اس شخص پر جنت حرام قرار دی ہے جو بد زبان،گالی دینے والا،بے حیا ہو اور جس کو اس بات کا احساس نہ ہوکہ اس نے کیا کہا اور اس کے بارے میں کیا کہا گیا۔
تمہارا بہترین بھائی وہ ہے جو تمہارے گناہ بھول جائے اور تم نے جو احسان کیا اس کو یاد رکھے۔
اچھی شکل و صورت،ظاہری خوبصورتی ہے اور اچھی فکر باطن کی خوبصورتی ہے۔
ہر وہ چیز جس کو تمہاری آنکھیں دیکھتی ہیں،اس میں تمہارے لئے نصیحت چھپی ہے۔
حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ بہت سونے اور بیکار رہنے والے کو سخت ناپسند فرماتا ہے۔
فرمان امام موسی کاظم ؑ نے فرمایا:جب لوگ نئے نئے گناہ کرتے ہیں تو اللہ انہیں نئے نئے عذاب میں ڈال دیتا ہے۔
اس کے علاوہ اگر آپ امام موسیٰ کاظم ؑ کے روضہ مبارک پر اپنے لئے خا ص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر سینڈ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Saba Naam K Log Kaise Hote Hai
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے صبا نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔صبا نام کا مطلب ہے ٹھنڈی ہوا۔صبا آپ کا اسم اعظم ہےیَا حَسِیْبُ،یَا اَحَدُاس اسم اعظم کو ہر روز 93 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی اللہ کے کرم سے آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی کی...
Nazia Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے رضیہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔رضیہ نام کا مطلب ہے راضی ہونے والی،خوشی دینے والی۔رضیہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا رَزَّاق،یَا وَارِثا س اسم اعظم کو ہر روز1015 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی...
Shahida Name Amazing People Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے شاہدہ نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔شاہدہ آپ کے نام کا مطلب ہے گواہی دینے والی۔آپ کا اسم اعظم ہےیَا بَصیْرُ،یَا اَحَدُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز315 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور...
Mehnaz Name Amazing People Personality
آج کا موضوع مہناز نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مہناز نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑ ھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...
Sadia Name People Amazing Personality
آج کا موضوع سعدیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سعدیہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...
Usman Name Amazing People Personality
آج کے موضوع میں ہم عثمان نام کا اسم اعظم اور ان کے ہر مسئلے کا روحانی حل بتائیں گے۔عثمان آپ کا اسم اعظم ہے۔یَا اَحَدُ،یَا صَمَدُ،یَا رَشِیْدُ اس اسم اعظم کو ہر روز661 مرتبہ پڑھ لیا کریں ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے انشاء اللہ۔اس کے علاوہ آپکو بتاتے...
Shaista Name Amazing Personality
آج کا موضوع شائستہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے شائستہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...
Sehrish Name Amazing Personality
آج کا موضوع سحرش نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سحرش نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سحرش آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اس کے ساتھ ساتھ آپ...
Fozia Name Amazing Personality
آج کا موضوع فوزیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے فوزیہ نام کا مطلب،لکی دن، لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعدا د کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...
Khadija Name K Logo ki Shakhsiyat
آج کا موضوع خدیجہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے خدیجہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ خدیجہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ...
Shab e Miraj Ka Powerful Wazifa
شب معراج کی رات بہت ہی بابرکت رات ہے۔اس رات میں رحمتوں کا نزول ہوتا ہے۔یہ دعاؤں کی قبولیت کی رات ہے۔بہت خوش نصیب ہیں وہ انسان جو اس رات کی عبادت کو پا کر اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا قرب حاصل کر لیتے ہیں۔ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اس رات میں خاص وظائف اور ایسے عمل...
Ali Name People Personality
علی آپ کا اسم اعظم ہے یا اول،یا جلیل۔اس اسم کو آپ روزانہ110 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو گی انشاء اللہ۔ا س کے علاوہ اگر آپ کو کسی بھی قسم کا جسمانی یا روحانی مسئلہ درپیش ہو تو آپ اپنے مسئلے کے مطابق دعا،وظائف اور قرآنی تعویذات ہمارے روحانی سنٹر سے...