بعض طالب علم بہت ہی ذہین اور محنتی ہوتے ہیں۔مگر جوں ہی امتحان کے دن نزدیک آتے ہیں تو ان پر سستی بوریت یا نیند کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔جس وجہ سے انہیں سبق یاد کرنے میں دشواری ہوتی ہے یا پھر وہ یاد کیا ہوا سبق بھی بھول جاتے ہیں۔ سر میں درد، تھکاوٹ، سٹریس وغیرہ انہیں ہر وقت رہتا ہے۔ اسی وجہ سے وہ امتحان میں ہر بار یا تو بری طرح سے ناکام ہوتے ہیں۔کبھی مارکس کم آتے ہیں اور کبھی ایک یا دو پیپرز میں رہ جاتے ہیں۔بہرحال ہر طالب علم کو مختلف طرح کے مسائل ہو سکتے ہیں اس لیے مسئلے کی نوعیت خواہ کچھ بھی ہو۔ مگر آپ کا ٹارگٹ امتحان میں شاندار کامیابی پانا ہے تو اس کا بہترین روحانی حل ہے سورۃ یاسین کا تعویز۔ ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃیاسین کے تعویذات خاص اوقات میں بڑے پیمانے پر تیار کیے ہیں۔ ویسے تو سورۃ یاسین کا تعویذ کسی بھی بیماری سے شفا کے لیے یا کسی بھی قسم کے روحانی مسائل سے نجات کے لیے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ مگر سٹوڈنٹس کے لیے یہ تعویذ خاص طور پر کامیابی پانے کا بہترین روحانی ذریعہ ثابت ہوا ہے۔ 12 سال سے سورۃ یاسین کے تعویذات سٹوڈنٹس کے نام سے منسوب کر کے انہیں ارسال کیے جا رہے ہیں۔اور اللہ کی ذات نے بہت بڑی تعداد میں سٹوڈنٹس کو امتحان میں کامیابی عطا فرمائی ہے۔جن سٹوڈنٹس کو سبق یاد نہیں ہوتا تھا اپنے نام سے منسوب شدہ سورۃ یاسین کا نقش پہنتے ہی انہیں فرفر سبق یاد ہونے لگا اور پھر ایک بار یاد کیا ہوا سبق دوبارہ بھولا نہیں ان کے ذہن سے ناکامی کا خوف بھی جاتا رہا۔اس کے برعکس بعض سٹوڈنٹس جو کہ کبھی بہت ہی قابل اور ذہین ہوا کرتے تھے۔ اگر انہیں کسی کی نظر بد لگ جانے کی وجہ سے امتحان میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ان کے نمبرز بھی کم آتے ہیں۔ تو انہیں نظر بد کے توڑ کے لیے سورۃ بقرہ کا تعویز بھی سال کیا جاتا ہے۔ جوں ہی سٹوڈنٹس اپنے نام سے منسوب کیے گئے تعویذات پر اپنے نام کا اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے ہیں تو تمام بد اثرات ان سے دور ہو جاتے ہیں۔ اور وہ بہت ہی فریش ایکٹو اور تیز ہو جاتے ہیں۔ اسی بنا پر ان کی سٹڈی پر توجہ اچھے سے مرکوز ہوتی ہے۔ فوکس بہتر ہوتے ہی انہیں اللہ کے کرم سے ایگزمز میں ایسی کامیابی نصیب ہوتی ہے کہ وہ خود بھی حیران رہ جاتے ہیں۔ اگر کوئی سٹوڈنٹ یہ تعویذات حاصل کرنا چاہے تو یہ تعویذات آپ 1400 ،1400روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Be Auladi Ke Liye Surah Maryam Ka Naqsh
بے او لا دی کا دکھ ایسا ہے۔جو صرف ایک عورت کا جسم نہیں اسکا دل،اسکی روح تک چو ر چور کر دیتا ہے۔اگر آپ ہر طرح کے ٹیسٹ،ہر طرح کی ادویا ت لے کر بھی خا لی ہا تھ او ر ما یو س ہیں۔تو ایسی خواتین کے لئے مایو سی کو خو شی میں بدلنے کے لئے ہمارے روحا نی ماہرین نے خاص روحا نی...
Abdullah Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے عبداللہ نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا حیران کن روحانی حل۔ عبداللہ آپ کا اسم اعظم ہےیا لطیف، یا احداس اسم اعظم کو روزانہ142 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔ اللہ کا کرم ہو گا ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء...
Be Gunah Ki Jail Se Rehai Ka Naqsh
اگر آپ کا کو ئی عزیز یا قریبی رشتے دارسا لو ں سے کسی مقدمے میں بے گنا ہ ہی جیل میں قید ہے۔یا اس کے مقدمے کی سنوا ئی میں کسی نہ کسی طریقے سے کو ئی رکاوٹ حا ئل ہو کراس کی آزادی میں تاخیر کا باعث بن رہی ہے۔او ر آپ مقدمہ لڑ کر کسی بھی منزل پر نہ پہنچنے کے با عث بے حد...
Success Powerful Taweez For Gemini
اگر آپ کا برج جوزا یعنی جیمینی ہے تو آپ کو بتائیں کہ سورۂ النساء کا نقش آپ کی شخصیت میں ایسی مقناطیسی روحانی کشش پیدا کرنے کی زبردست روحانی تاثیر رکھتا ہے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔اگر آپ کا شمار ان جیمینی افراد میں ہوتا ہے۔ جن کا کوئی کام ان کی سوچ کے مطابق نہیں ہوتا۔...
Be Aulad Ke Liye Surah Maryam Ka Naqsh
ایسے میاں بیوی جن کی شادی کو بہت سال ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ہر طرح کے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا کے دیکھ لئے لیکن اولاد کی خوشی نہ پا سکے تو اب آپ کو پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔حصول اولاد کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۂ المریم کے خاص...
Aik Tang Ka Dard Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ کی ایک ٹا نگ میں شدید درد ہے۔جس کو عر ف عا م میں شا ٹیکا کا درد بھی کہتے ہیں۔او ر دن بدن یہ درد شدت اختیا ر کر رہا ہے۔آپ نے ہر طرح کی دوائیا ں لے کر اس درد سے نجا ت پا نے کی ہر ممکن کو شش کی لیکن یہ دردآپکی جان چھو ڑنے کے لئے تیا ر نہیں۔تو ایسے افراد کے لئے ہما...
Rozina Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے روزینہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاور فل روحانی حل۔روزینہ نام کا مطلب ہے وظیفہ،روزانہ۔روزینہ آپ کا اسم اعظم ہےیا ھادی،یارحیماس اسم اعظم کو ہر روز 278 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔ اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور...
Fareeha Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے فریحہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔فریحہ نام کا مطلب ہے خوش گوار،مسرت بخش۔فریحہ آپ کا اسم اعظم ہےیاملک،یا باریاس اسم اعظم کو ہر روز 303 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی...
Tangon Mein Akran Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کو ٹانگوں میں شدید درد اور بے چینی محسوس ہوتی ہے۔ کوئی بھی کام کرنا چاہتے ہیں تو وہ ہوتا نہیں ہے۔ اور نہ ہی کوئی دوائی اثر کرتی ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس کی زبردست روحانی تاثیر کی بدولت آپ کی ٹانگوں کی بے چینی اور درد ختم ہوگا...
Foran Hamal Tehrane Ka Powerful Naqsh
ایسی خواتین جنہیں حمل نہیں ٹھہرتا اور اگر بمشکل ٹھہر جائے تو مس کیرج ہوجاتا ہے۔ بچے کی گروتھ رک جاتی ہے۔ ہارٹ بیٹ نہیں آتی یاالٹرا ساؤنڈ میں صرف تھیلی نظر آتی ہے۔ بچہ نظر ہی نہیں آتا یا پھر معاملہ بندش اور اٹھرا کا ہے اور شوہر کی جراثیم بھی کمزور ہیں تو ان سب مسائل کا...
Hamna Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حمنہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔حمنہ نام کا مطلب ہے ذہین،سمجھدار۔حمنہ آپ کا اسم اعظم ہےیا مالک،یا احداس اسم اعظم کو روزانہ 103 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ...
Peshab Ki Nali Mein Infection Ka Taweez
ایسے افراد جنہیں پیشاب کی نالی میں شدید انفیکشن ہوگیا ہے۔ درد اور جلن کے ساتھ وہ یورن پاس کرتے ہیں تواس کا ایسا زبردست روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے کہ اللہ کی رحمت سے یہ انفیکشن ۳ دن کے اندر اندر ختم ہوگا اور دوبار ہ کبھی نہیں ہوگا ان شاء اللہ۔ اس کے لئے آپ کو سورۂ...