اگر آپ کو جسم کے کسی بھی حصے میں انفلامیشن یعنی سوزش ہے یا درد ہے۔ جیسے کہ معدے کی سوزش، گھٹنے کی سوزش، ٹخنے کی سوزش، آنکھوں کی سوزش، چہرے کی سوزش، ٹانگوں کی سوزش، جگر کی سوزش یا مثانے کی سوزش وغیرہ تو اس طرح کی تمام سوزش اللہ کے کرم سے دنوں میں بہت ہی سپیڈ کے ساتھ ختم ہوسکتی ہے۔ اگر آپ کے پاس دو قرآنی سورہ کے نقوش موجود ہوں۔ پہلی سورہ ہے سورۂ الشعراء جو کہ سوزش سے شفاء کے لئے ہے۔ دوسری سورہ ہے سورۂ البقرہ جو سوزش پیدا کرنے والی روحانی وجوہات کو ختم کرنے کے لئے ہے۔ جیسے کہ جادو، نظر بد یا بندش وغیرہ۔ اس کے ساتھ طب نبوی ﷺ کی روشنی میں آپ کو کچھ خاص ڈائٹ بتائی جائے گی اور اللہ نے چاہا تو شفاء ضرور ملے گی ان شاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Khawab Ma Mustaqbil Dekhne Ka Tarika

Khawab Ma Mustaqbil Dekhne Ka Tarika

السلام علیکم ناظرین! فطری طور پر ہر انسان کی سوچ اور شخصیت دوسرے انسان کی سوچ اور شخصیت سے مختلف ہوتی ہے۔ اسی طرح ایک انسان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دوسروں سے بالکل متضاد ہوتی ہے۔ جب ہم عملی طور پر اپنی زندگی میں داخل ہوتے ہیں تو ہمیں زندگی کے مختلف پہلوؤں کو لے کر...

Paheliyan With Answers In Urdu

Paheliyan With Answers In Urdu

السلام علیکم ناظرین آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تن درست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...