السلام علیکم ناظرین! اگر کوئی شخص اپنے کسی دشمن کی شرارتوں اور فتنہ پروازیوں سے تنگ آیا ہو اور اس کے ظلم و ستم سے خلاصی کی کوئی تدبیر نہ پاتا ہو تو اسم اعظم

ُیَا مُمِیْت

بکثرت ورد کرے۔ اللہ تعالیٰ اس مبارک اسم کی برکت سے اسے دشمنوں کے ظلم و ستم سے نجات دلائیں گے۔ لاعلاج اور خطرناک موزی امراض سے شفا کے لیے اسم

ُیَا مُمِیْت

کو پڑھنا انتہائی مجرب ہے۔ اگر اسم

ُیَا مُمِیْت

کو مشک عمبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں تحریر کر کے اس کا تعویذ تیار کر کے گلے میں پہن لیں۔ اور پھر یہی وظیفہ اس کے تعویز پر کرتے رہیں تو باحکم خدا جلد شفا نصیب ہوگی۔ اور تعویز میں موجود اسم

ُیَا مُمِیْت

کی روحانیت بیماری کے خلاف لڑنے میں روحانی قوت فراہم کرے گی۔ اور جلد ہی انشاء اللہ ہر طرح کے امراض سے شفا حاصل ہوگی۔ رزق میں برکت اور فراوانی کے لیے اسم

ُیَا مُمِیْت

کو روزانہ 707 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لیں تو رزق میں بے پناہ اضافہ ہوگا۔ اور اگر یہی وظیفہ اس کے تعویذ پر کیا جائے تو آپ دن بدن غنی ہوتے جائیں گے انشاء اللہ۔ ادائے قرض کے لیے اسم

ُیَا مُمِیْت

کو پڑھنا نہایت مجرب ہے۔ اس اسم سے اس باری تعالی ٰکو پکارنے والے کی ہر جائز دعا قبولیت کے لیے بارگاہ الٰہی تک فوری پہنچتی ہے اور دنوں میں قرض کی ادائیگی کے اسباب بننے لگتے ہیں۔ اس اسم مبارک کے وظیفے کو روزانہ 30 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنے سے بے اولاد والدین صاحب اولاد ہو جاتے ہیں۔ بگڑی ہوئی اولاد نیک اور فرمانبردار بن جاتی ہے، شادی میں حائل رکاوٹیں دور ہوتی ہیں،کاروبار میں برکت ہوتی ہے، روزگار میں منافہ حاصل ہوتا ہے، میاں بیوی کے درمیان رنجشیں، اور خاندانی لڑائی جھکڑے ختم ہوتے ہیں، بری نظر، کالا جادو، سفلی علم،جنات،بندش، سحرو آسیب اور ہر قسم کے نحس اثرات سے نجات کے لیے اسم

ُیَا مُمِیْت

کا وظیفہ روزانہ اس کے تعویز پر کریں انشاء اللہ العزیز 21 روز میں ہی ہر طرح کے بد اثرات ختم ہو جائیں گے۔ اور جب تک تعویذ آپ کے پاس باحفاظت رہے گا کسی بھی قسم کے بددش رات کبھی بھی آپ پر اثر انداز نہیں ہوں گے انشاء اللہ۔ الغرض جتنی بھی پریشانیاں ہوں تو اس بابرکت نام

ُیَا مُمِیْت

کے وظیفے کو پابندی کے ساتھ کرنے سے بہت جلد ختم ہو جاتی ہیں۔ اگر آپ کا کوئی عزیز جوا چرس ہیروئن اور نشے جیسی بری عادات میں مبتلا ہو اور ان اداد سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتا ہو تو اسے چاہیے کہ وہ روزانہ اسم

ُیَا مُمِیْت

کا ورد کرے تو انشاء اللہ چند دنوں میں بری عادات سے چھٹکارا حاصل ہوگا۔اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ اسم

ُیَا مُمِیْت

کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Mah e Rajab Ka Mahina Aur Aap

Mah e Rajab Ka Mahina Aur Aap

السلام علیکم ناظرین!قرآن کریم میں ارشاد ہوتا ہے۔ اور تمہارا رب جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے چن لیتا ہے۔ ناظرین انتخاب کی صفت اس کی حکمت علم اور قدرت کے کمال کو ظاہر کرتی ہے اور اسی لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے چار مہینے حرمت کے لیے منتخب کیے ہیں۔ کیا آپ...

Mah e Rajab Ki Hurmat Aur Ahmiyat

Mah e Rajab Ki Hurmat Aur Ahmiyat

السلام علیکم ناظرین! رجب کا لفظ ترجیب سے ماخوزہے جس کے معنی احترام کرنا ہے۔ اسے الاصب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جس کا مطلب ہے تیز بہنا۔کیونکہ اس بابرکت مہینے میں توبہ کرنے والوں پر رحمت کی بارش ہوتی ہے اور جو لوگ اس مہینے میں عبادت کرتے ہیں ان پر نور کی بارش ہوتی ہے۔...

Imtihan Main kamyabi ka Rohani Taweez

Imtihan Main kamyabi ka Rohani Taweez

السلام علیکم ناظرین! سکول،کالج، یونیورسٹی کے بے شمار طالب علم ایسے ہیں جو محنت اور تیاری کے باوجود امتحان میں ناکامی کے خوف میں مبتلا رہتے ہیں۔ امتحان پورے سال کی محنت کا ثمر ہوتا ہے جس سے طالب علم کی اگلی منزل کی طرف دروازہ کھلتا ہے اور اگر امتحان میں ہی ناکامی سے...

Promotion Ke Liye Qurani Naqsh

Promotion Ke Liye Qurani Naqsh

السلام علیکم ناظرین! آج کل کے بہت سے روزگار کے حامل نوجوانوں میں ایک بہت اہم مسئلہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ وہ سالوں سے نوکری میں اسی ایک جگہ پر اٹکے رہتے ہیں جہاں سے انہوں نے کئی سال پہلے کام شروع کیا تھا۔ان کی پرموشن کسی نہ کسی وجہ سے رک جاتی ہے جبکہ وہ اپنی زندگی میں...

Dar, Khof Khatam Karne Ka Rohani Amal

Dar, Khof Khatam Karne Ka Rohani Amal

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بے وجہ ڈر ،خوف اور وسوسوں کے شکار لوگوں کے لیے سورۃالناس کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے انہیں ہر طرح کے ڈر خوف اور وسوسوں سے نجات حاصل ہوگی۔ ڈر اور وسوسوں کی بنیادی وجہ نفسیاتی یا روحانی ہو سکتی ہے جبکہ...

Rajab K Chand Ka Khas Wazifa

Rajab K Chand Ka Khas Wazifa

السلام علیکم ناظرین! رجب جنت کی ایک نہر کا نام بھی ہے۔ جس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید، شہد سے زیادہ میٹھا، اور برف سے زیادہ ٹھنڈا ہے۔ اور یہ پاک پانی دودھ اور شہد کی اس نہر سے وہی پیے گا جو اس ماہ مبارک کو پا لے اور اس کے فضائل و برکات سے فیضیاب ہو۔نبی کریم صلی اللہ...

Surah e Kahf Parhne Ki Fazilat

Surah e Kahf Parhne Ki Fazilat

السلام علیکم ناظرین!سورۃکہف ایک ایسی مبارک سورت ہے جس میں انسان کی زندگی سے جڑے ایک نہیں بلکہ ہزاروں مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے۔ اسی لیے جو لوگ اس سورۃ مبارکہ کی فضیلت سے واقف ہیں وہ خاص طور پر جمعہ کے روز سورۃکہف ضرور تلاوت کرتے ہیں۔ لیکن اس سورۃ مبارکہ کا جتنا...

Dimagh Ko Tez Karne Wali Ayat Ka Amal

Dimagh Ko Tez Karne Wali Ayat Ka Amal

السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو سورۃ طہٰ کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔جو کند اور کمزور دماغ کو کمپیوٹر کی طرح تیز کر دے گا اور سینے کو علم کے لیے کھول دے گا۔خاص طور پر ایسے لوگ جو اپنے بچوں کی پڑھائی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں اور ان کے بچوں کا پڑھائی...

Kamyab Zindagi Guzarne Ke Chand Asool

Kamyab Zindagi Guzarne Ke Chand Asool

السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو امیر اور کامیاب زندگی گزارنے کے کچھ اصول بتائیں گے، جن پر اگر آپ عمل کریں گے تو آپ کی زندگی بدل جائے گی۔ اس موضوع میں ہم آپ کو امیر انسان بننے کے کچھ سیکرٹ سے آگاہ کریں گے جنہیں جان کر آپ اپنی زندگی میں خوب ترقی کر سکتے...

Rukhsati Mein Hail Rukawat Ko Door Karna

Rukhsati Mein Hail Rukawat Ko Door Karna

السلام علیکم ناظرین! سورۃ مزمل قرآن کریم کی ایک ایسی سورۃ مبارکہ ہے جو ان بہنوں کے لیے تو قدرت کا ایسا شاندار تحفہ ہے۔جن کا نکاح ہو چکا ہے لیکن رخصتی نہیں ہو رہی۔ہمارے تجربے کے مطابق جن بہنوں کا نکاح ایک سال یا اس سے زیادہ عرصے تک رہتا ہے تو اس دوران رکاوٹ کی دو طرح...

Burj Joza “Gemini” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

Burj Joza “Gemini” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج جوزہ یعنی جیمنائی کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا۔اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر کاروباری اعتبار سے دیکھا جائے تو کاروباری حضرات کو اپنے بزنس کی طرف فوکس کر کے کام کرنے کی...

Taurus 2022 Anually Horoscope In Astrology

Taurus 2022 Anually Horoscope In Astrology

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج ثور یعنی ٹورس کا سال 2022 کیسا رہے گا اور انہیں اپنے اس سال کے تمام مسائل کے حل کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر کاروباری اعتبارسے بات کریں تو یہ سال آپ کے حق میں بہتر رہے گا۔خاص کر کے اپریل کی 14...