السلام علیکم
ُیَا بَدِیْع
بغیر مثال کے پیدا کرنے والا یہ اسم مبارک اتنا ہے کہ جو کوئی بھی اس کا بکثرت ورد کرتا ہے۔ وہ ہر قسم کی آفات اور مصیبتوں سے اللہ کی پناہ میں رہے گا،اور حالات چاہے جیسے بھی ہوں اللہ پاک اس کو صبر و استقامت عطا کریں گے اس اسم کے 86 اعداد ہیں۔ اس وظیفے کو روزانہ 86 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنے سے آپ کے تمام مسائل اللہ پاک کے کرم سے حل ہو جائیں گے۔ ایسے لوگ جو کاروبار نہ کرنے کی وجہ سے پریشان ہیں وہ روزانہ بعد از نماز فجر 86 مرتبہ اول و آخرگیارہ مرتبہ درود شریف کے ہمراہ اس میں
ُیَا بَدِیْع
کا ورد کریں۔ اس وظیفے کی برکت سے اللہ پاک انہیں غیبی مدد عطا کریں گے۔ اور وہ لوگ جن کی کاروبار میں آمدنی بہت کم ہوتی ہے انہیں چاہیے کہ وہ اسم
ُیَا بَدِیْع
کو مشک، عنبر عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پراعداد کی صورت میں تحریر کریں۔ اور پھر اسم
ُیَا بَدِیْع
کا یہی وظیفہ اس کے تعویز پر کریں۔ اس عمل کی بدولت کاروبار میں ایسی زبردست کامیابی حاصل ہوگی کہ وہ خدا کا شکر ادا کرنے پر مجبور ہو جائیں گے انشاء اللہ۔ ایسے لوگ جو قرض میں ڈوبے ہوئے ہوں اور قرض خواہ اپنی رقم کی واپسی پر انہیں ذلیل و خوار کرتے ہوں تو ایسی صورت میں اسم
ُیَا بَدِیْع
کو بطور وظیفہ بتائی گئی تعداد کے مطابق بلا ناغہ کریں۔ اس اسم میں اتنی روحانی طاقت ہے کہ اس اسم سے قرض کی ادائیگی کے اسباب بننے لگتے ہیں۔ اس اسم سے اس باری تعالیٰ کو پکارنے والے کی جائز حاجات قبول ہوتی ہیں۔ بے اولادوں کو اللہ پاک اولاد نرینہ سے نوازتے ہیں، بچیوں کے نیک رشتے آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ حتیٰ کہ ایسے شوہر جن کی بیویاں نافرمان ہوں ان کے لیے بھی اسم
ُیَا بَدِیْع
کا یہ وظیفہ بے حد مجرب ہے۔ اور ایسے ماں باپ جن کی اولاد نافرمان اور بدتمیز ہو چکی ہو وہ اسم
ُیَا بَدِیْع
کا یہ وظیفہ اس کے تعویز پر کریں انشا ء اللہ العزیز اولاد نیک فرمانبردار اور تابدار ہو جائے گی۔نظر بد،کالاعلم،جادو ٹونا، سحر و آسیب جنات اور بندش وغیرہ سے نجات کے لیے اسم
ُیَا بَدِیْع
کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے گھر میں باحفاظت کسی پاک جگہ پر رکھ دیں۔ اور پھر روزانہ اسم
ُیَا بَدِیْع
کو پڑھ کر تعویذ پر دم کرتے رہیں انشا ئاللہ تعویذ میں موجود اس میں یَا بَدِیْعُ کی روحانیت کی بدولت ہر قسم کے نحس اور بد اثرات ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں گے۔ الغرض جتنے بھی جائز مقاصد ہوں تو اس وظیفے
ُیَا بَدِیْع
کی برکت سے بہت جلد پورے ہو جاتے ہیں۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ
ُیَا بَدِیْع
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Bachon Ki Tamam Bimariyon Se Shifa Ka Ilaj
اگر ایسا ہو رہا ہے کہ آپ کا بچہ بار بار بیمار پڑ جاتا ہے اور ہر بار دوائی لینی پڑتی ہے۔وقتی ظور پے تو بچے کو آرام آجاتا ہے لیکن کچھ دن کے بعد بچہ پھر سے بیمار ہو جاتا ہے۔جس کا مطلب یہ ہے کہ بچے کے اندر سے ابھی پچھلی بیماری کے جراثیم پوری طرح سے ختم نہیں ہوئے تھے اور...
Nakseer Photnay Ka Rohani Ilaj | Nose Bleeding
بہت سے افراد خصو صاََ بچوں کی نکسیر پھوٹ جاتی ہے اور اس میں سے خون بہنا شروع ہو جاتا ہے۔بعض لوگ تو ایسے بھی ہیں جو بہت سالوں سے اس تکلیف کا شکار ہیں۔بہت سے علاج بھی کروا لئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔آج کا یہ موضوع ایسے ہی افراد کے ہے۔جس میں ہم انہیں قر آنی آیت بتائیں...
Shaitan Aur Jadugar Se bachne Ki Dua
حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص ؓ فرماتے ہیں کہ مجھ سے حضرت نبی کریم ؐ نے ارشاد فرمایا کہ اگر تم شام کو یہ دعا ۳ مرتبہ پڑھ لیا کرو تو صبح تک شیطان،کاہن اور جادو گر کے ضرر سے محفوظ رہو گے اور صبح کو پڑھ لیا کرو تو شام تک محفوظ رہو گے۔ (ابن السنی)اَمْسَیْنَا وَاَمْسَی...
Nafarman Aulad Ko Farmabardar Banane Ka Wazifa
آج کا موضوع ایسے بچے بچیوں کے لئے ہے جو اپنے والدین کی نافرمان ہیں۔ ان سے بد زبانی کرتے ہیں۔ نبی پاک ﷺ نے فرمایا:جس نے اپنے والدین کوگالی دی اس کے سر پر جہنم میں اس قدر آگ کے انگارے برسیں گے جس قدر آسمان سے زمین پر بارش کے قطرے برستے ہیں۔اگر آپ اپنے والدین سے نافر...
Wirasat Ka Hissa Hasil Karne Ka Amal
ہمارے معاشرے کا بہت بڑا المیہ یہ ہے کہ جائیداد میں سے بیٹوں کو تو بڑی خوشی سے حصہ دے دیا جاتا ہے لیکن بیٹیوں کو حصہ نہی دیا جاتا۔بلکہ بہنوں یا بیٹیوں کو حصہ دینے کے معاملے پر لڑائی جھگڑے اور فسادات ہو جاتے ہیں۔اور بعض گھروں میں بھائیوں کی بھی یہ کوشش ہوتی ہے کہ ساری...
Dant K Dard Se Shifa Ki Dua | Dua For Pain
آج کے موضوع میں ہم آپ کو نبی پاک ﷺ کی دعا بتا ئیں گے۔اس دعا کو آج تک جس کسی نے بھی دانت میں درد سے شفاء کے لئے پڑھا ہے۔ا للہ کے کرم سے درد چاہے کتنا بھی شدید اور پرانا ہو۔ختم ہو جاتا ہے اور دوبارہ کبھی اسے دانت میں درد نہیں ہوتا۔ حضرت عبداللہ بن رواحہؓ سے راویت ہے کہ...
Hazrat Imam Jafar Sadiq (A.S) Ki Dua
کتاب تفسیر برھان میں ہے کہ ایک شخص سر درد میں مبتلا تھا وہ حضرت امام جعفر صادق ؑ کے پاس آیا اور درد سر کی شکایت کی۔امام ؑ نے اس کے سر پر ہاتھ پھیر کر سورۃ فاطر کی آیت نمبر ۱۴ پڑھی تو وہ شخص بالکل ٹھیک ہو گیا۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ...
Ziddi Beti Se Baat Manwane Ka Wazifa
ایسی مائیں جو اپنی ضدی اور خود سر بیٹیوں کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کی بیٹیاں ان کی بات نہیں مانتیں۔مائیں سارا دن گھر کے کام کاج کر کے تھک جاتی ہیں۔لیکن بیٹی ماں کا احساس نہیں کرتی اور نہ ہی کسی کام میں ماں کی مدد کرتی ہے۔ایسی لڑکیاں جو اپنی ماں کی بات کو اہمیت نہیں...
Pait Ki Bimari Se Shifa Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کا پیٹ اکثر خراب رہتا ہے۔کچھ کھا پی لیں ہضم نہیں ہوتا۔کسی میڈیسن کو کھانے سے آپ کی طبیعت زیادہ خراب ہو جاتی ہے تو ہم آپ کو ایک زبردست روحانی علاج بتائیں گے جس سے آپ کے پیٹ کا مسئلہ مستقل طور پے حل ہو جائے گا انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو سونے سے قبل...
Nafarman Aulad Ko Naik Banane Ka Naqsh
اگر آپ کی اولاد نافرمان ہے۔بد تمیز ہو گئی ہے۔آپ کی بات نہیں مانتی۔آپ کو سامنے سے جواب دیتی ہے۔یہ بات آپ کے لیئے بہت تکلیف اور پریشانی کا باعث ہے۔اور آپ کی سمجھ میں نہیں آرہا کہ اولاد کو کس طرح راہ راست پر لائیں۔لہذٰا اولاد کو راہ راست پر لانے کے لیے آپ کوصرف ایک لفظ...
Zuban Bandi Ka Amal | Bad Zuban Shakhs Ka Ilaj
اگر آپ کے گھر میں کوئی فرد بد زبان ہے۔زبان اور مزاج کا بہت تیز ہے۔جھگڑالو طبیعت ہے۔اور اگر اس میں برداشت کی کمی ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں کو مسئلہ بنا کر جھگڑا شروع کر دیتا ہے۔تو اس کے لیے آپ کو انتہائی آسان سا عمل بتائیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ اول و آخرتین بار درود پاک...
Hamla Aurat K Liye Surah Maryam Ki Tilawat
اگر حاملہ خواتین سورہ المر یم کی تلاوت کو اپنا معمول بنا لیں تو انہیں بے شمار فوائد و برکتیں حاصل ہوں گی۔بچے کی گروتھ میں کوئی مسئلہ نہیں ہو گا۔حمل کے دوران بچے کے پانی کا لیول برابر رہتا ہے۔اللہ کی رحمت سے حمل ضائع نہیں ہوتا۔یورن چاہے کتنی بھی جلن یا تکلیف سے آتا...












