السلام علیکم ناظرین! اللہ پاک کا صفاتی نام

یَا جَامِعُ

یعنی (جمع کرنے والا) اس پاک نام کے 112 اعداد ہیں۔ ایسے عزیز و اقارب جو کسی لڑائی یا معمولی باتوں کی وجہ سے ناراض ہو گئے ہوں اور کسی خوشی یا غمی کے موقع پر بھی شمولیت اختیار نہ کرتے ہو۔ اور اگر کوئی چاہے کہ ان میں صلح ہو جائے تو اس کو چاہیے کہ وہ اللہ پاک کے اسم مبارک

یَا جَامِعُ

کو روزانہ 112 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر صلح کا ارادہ کر کے اللہ کے حضور دعا کرے۔ تو اللہ پاک ان کے درمیان تمام رنجشوں کو دور فرما کر ان کے دلوں میں ایک دوسرے کی محبت پیدا فرما دیں گے انشاء اللہ۔ اس کے علاوہ

یَا جَامِعُ

کو روزانہ 112 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پابندی کے ساتھ کرنے سے بے اولادوں کو اولاد صالحہ نصیب ہوتی ہے۔نافرمان اولاد فرمانبردار ہو جاتی ہے، میاں بیوی کے رشتے میں چاہت بڑھتی ہے، پسند کی شادی میں کوئی مشکل پیش نہیں آتی، بچیوں کے نیک رشتے آتے ہیں،کاروبار بڑھتا ہے، رزق میں کشادگی عطا ہوتی ہے، قرضداروں کے قرض ادا ہوتے ہیں،روزگار میں اضافہ ہوتا ہے، بے روزگاری دور ہوتی ہے، بری نظر کالا جادو سفلی،سحروآسیب بندش جنات اور ہر قسم کے نحس اثرات کو ختم کرنے کے لیے اسم

یَا جَامِعُ

کو مشک عمبر عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں تحریر کریں۔ اور پھر اسم

یَا جَامِعُ

کا یہی وظیفہ اس کے تعویز پر کریں۔ اس عمل کی بدولت ہر قسم کے ناپاک اور نحس اثرات دنوں میں ختم ہوں گے انشاء اللہ۔ اور تعویذ میں موجود اسم

یَا جَامِعُ

کی روحانیت کی بدولت کسی بھی قسم کے شیطانی اثرات آپ پر زندگی میں کبھی بھی اثر انداز نہیں ہو پائیں گے انشاء اللہ۔ اسم

یَا جَامِعُ

کو بطور وظیفہ کرنے سے جسمانی اور روحانی امراض ختم ہوتے ہیں۔ ایسی خطرناک اور جان لیوا بیماریاں جو کہ اندر ہی اندر جسم کو کھوکھلا کر دیتی ہے۔ مثلا شوگر گینٹیا ہسٹیریا ہائی بلڈ پریشر معدے کے السر امراض قلب وغیرہ تو ایسی صورت میں اسم

یَا جَامِعُ

کا وظیفہ اس کے تعویز پرکریں۔انشاء اللہ تعویذ میں موجود اسم

یَا جَامِعُ

کی روحانیت جسم میں موجود جان لیوا بیماریوں کے خلاف لڑنے میں روحانی قوت فراہم کرتی ہے۔ اور اللہ کے کرم سے مریض آہستہ آہستہ ٹھیک ہونا شروع ہو جاتا ہے اور اسے اپنے جسم میں واضح روحانی اثرات محسوس ہوتے ہیں۔ الغرض جتنی بھی پریشانیاں یا مسائل ہوں تو اس بابرکت نام

یَا جَامِعُ

کے وظیفے کو پابندی کے ساتھ کرنے سے بہت جلد ختم ہو جاتے ہیں۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ اسم

یَا جَامِعُ

کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Surah Yaseen Se Buri Nazar Ka Tor

Surah Yaseen Se Buri Nazar Ka Tor

سورۃ یٰسین کی آیت نمبر 9 میں چھپی ہوئی طاقت نے ہمیشہ سے مومنوں کی حفاظت کے لیے ایک غیر مرئی دیوار قائم کی ہے'وَجَعَلْنَامِنْ م بَیْنِ اَیْدِھِمْ سَدًّا وَّمِنْ خَلْفِھِمْ سَدًّا فَاَغْشَیْنٰھُمْ فَھُمْ لَا یُبْصِرُوْنَترجمہ: اور ہم نے ان کے آگے بھی دیوار بنا دی اور ان...

Aulad e Narina Ki Khushkhabri

Aulad e Narina Ki Khushkhabri

اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے، اور والدین کے دل میں یہ خواہش کبھی کبھار صبر اور دعا کا امتحان بھی بن جاتی ہے۔ ایک خاتون جو 8 سال سے اولاد کی منتظر تھیں، کئی بار مایوسی کا شکار ہو چکی تھیں اور معاشرتی دباؤ نے بھی انہیں پریشان کر رکھا تھا۔خاتون نے ہمارے روحانی مرکز سے...

Sakht Kala Jadu Ki Kaat Ka Taweez

Sakht Kala Jadu Ki Kaat Ka Taweez

جادو،بندش یا جنات کا توڑ کرنے میں اگر آپ مسلسل ناکام ہورہے ہیں تواس کا مطلب ہے کہ آپ ابھی تک کسی روحانی ایکسپرٹ تک نہیں پہنچے۔ آپ کو بتائیں کہ جنہوں نے تھوڑا بہت علم سیکھا ہو وہ بھی جادو کا توڑ کرنے کی اپنی طرف سے کوشش کرتے ہیں۔اگر جادو اتنا سخت نہ ہوا ہو تواس کا توڑ...

Haiz/Periods K Masail Ka Rohani Ilaj

Haiz/Periods K Masail Ka Rohani Ilaj

خواتین کے کچھ مسائل ایسے ہوتے ہیں جو نہ صرف جسمانی تکلیف دیتے ہیں بلکہ روزمرہ زندگی پر بھی اثر ڈال دیتے ہیں۔ پیریڈز کا دردنارمل سے زیادہ ہو تا ہے ناف میں دردرہتا ہے بچہ دانی کی تکلیف اور پیٹ کے نچلے حصے کا درد اکثر خواتین کی زندگی کو مشکل بنا دیتے ہیں۔ایسی ہی ایک...

Surah Taweez For Aulad e Narina

Surah Taweez For Aulad e Narina

حضرت امام علی ؑ فرماتے ہیں کہ جس چیز کی تمہیں چاہت ہوتو اللہ سے اسے اتنا مانگو، اتنا مانگو کہ اللہ اسے تمہارا مقدر بنا دے۔یہی بات ہم نے بیٹے کی خواہش مند اس خاتون کو بتائی۔ جسے ڈاکٹرز نے الٹراساؤنڈ میں بیٹی بتائی تھی لیکن اسے بیٹے کی خواہش تھی۔ اسے سورۂ الیوسف کا نقش...

Naaf/Pait Dard Ka Rohani Ilaj

Naaf/Pait Dard Ka Rohani Ilaj

سورۂ البقرہ کے بارے میں اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ یہ صرف جادو جنات کے توڑ کے لئے مخصوص ہے۔ جب کہ سورۂ البقرہ کی آیت نمبر 286 کی روحانی تاثیر کو ہمارے روحانی ایکسپرٹس کئی سالوں سے بیماروں کی شفاء کے لئے ایک خاص روحانی طریقے سے استعمال کر رہے ہیں۔ اور سالوں کے تجربات سے...

UTI Infection Healing In 7 Days

UTI Infection Healing In 7 Days

بحرین سے ایک خاتون نے رابطہ کیا جسے پچھلے کئی سالوں سے پیشاب کی نالی میں شدید انفیکشن تھا۔ ڈرتے ہوئے پانی نہیں پی سکتی تھی کہ درد اور جلن کی اذیت برداشت کرنی پڑے گی۔ ہر طرح کے ڈاکٹرز سے علاج کروالیا لیکن اسے شفاء نہیں ملی۔ جب اس کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں دعا...

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ بیٹیاں بھی رحمت ہیں اور بیٹے بھی نعمت اور جب دونوں نصیب ہو جائیں تو یہ خوشی مکمل ہو جاتی ہے۔ ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جو پہلے 3بیٹیوں کی ماں تھیں، مگر دل میں بیٹے کی خواہش رکھتی تھیں۔ حمل ٹھہرا تو امید بڑھی، مگر ہر بار...

Symptoms And Treatment Of Likoria

Symptoms And Treatment Of Likoria

لیکوریا کی کمزوری اور پی سی او ایس ایک ایسا مسئلہ ہے جو خواتین کی زندگی میں کئی مشکلات پیدا کرتا ہے۔ ماہواری بے قاعدہ ہو جانا، ہارمونز کا بگاڑ، جسمانی کمزوری، تھکن، چہرے اور جسم پر دانے، وزن میں اضافہ اور روزمرہ کے معمولات میں رکاوٹیہ سب علامات اکثر خواتین کو پریشان...

Surah Maryam Taweez For Pregnancy

Surah Maryam Taweez For Pregnancy

سورۂ المریم کے کرشماتی روحانی اثرات سے ایک ایسی عورت کو حمل ٹھہر گیا۔ جس کے شوہر کے جراثیم بالکل زیرو تھے۔ اس کے باوجود خدا کا ایسا کرشمہ ہوگیا۔ جس نے ان میاں بیوی کو بھی حیران کر دیا۔ جو کچھ دن پہلے ڈاکٹر ز کے پاس گئے اور ڈاکٹرز کی رپورٹس کے مطابق شوہر کو زیرو سپرمیا...

Ultrasound Mai Beti Or Paida Hua Beta

Ultrasound Mai Beti Or Paida Hua Beta

یہ واقعہ اُن ایمان افروز معجزات میں سے ہے جو سورۃ یوسف کے فیض سے ہم روزانہ اپنے روحانی مرکز پر دیکھتے ہیں۔ ایک خاتون جنکو اللہ نے۳ بیٹیوں کی صورت میں رحمت عطا کی جب چو تھی بار، اللہ نے انہیں ماں بننے کی خوشخبری عطا کی تو ہر الٹراساؤنڈر پورٹ میں“بیٹی”بتائی گئی۔ یہاں تک...

Masana Ki Kamzori Or Infection Ka Ilaj

Masana Ki Kamzori Or Infection Ka Ilaj

مثانے کا انفیکشن ایک ایسی تکلیف ہے جو انسان کی روزمرہ زندگی کو عذاب بنا دیتی ہے۔ بار بار پیشاب آنا، جلن، درد، اور ہر وقت پیشاب کی حاجت محسوس ہونا یہ سب علامات جسمانی کمزوری کے ساتھ ساتھ ذہنی اذیت کا باعث بنتی ہیں۔ اکثر لوگ مہینوں دوائیاں کھاتے ہیں، اینٹی بائیوٹکس لیتے...