السلام علیکم ناظرین! اسم الٰہی
ُیَا مَا نِع
جس کا مطلب ہے(روک دینے والا) اور اس کے 61 اعداد ہیں۔ ایسے افراد جن کا روزگار نہ چلتا ہو، کاروبار اور حلال روزگار کی تلاش میں ہو پر کوئی صورت نظر نہ اتٓی ہو تو اسم اعظم
ُیَا مَا نِع
کو روزانہ نماز عصر اور مغرب کے درمیان 161 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر اللہ کے حضور دعا کیا کریں۔انشاء اللہ چند روز میں ہی اللہ پاک حلال روزگار کا انتظام فرما دیں گے۔ اس کے علاوہ
ُیَا مَا نِع
کے وظیفے کو روزانہ 161 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پابندی کے ساتھ کرنے سے مال و دولت بے حساب عطا ہوتا ہے۔قرض سے نجات ملتی ہے۔ جلد رشتہ ہونے اور من پسند شادی کے لیے اسم
ُیَا مَا نِع
کے اس وظیفے کو اول و اخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پابندی کے ساتھ کرنے سے بچیوں کے نصیب کھل جاتے ہیں اور من چاہی شادی میں کامیابی حاصل ہوتی ہے۔ رزق میں برکت وسعت اور فراوانی کے لیے اسم
ُیَا مَا نِع
کو مشک عنبر عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں تحریر کریں۔ اور پھر اسم یَا مَا نِعکا یہی وظیفہ اس کے تعویز پر کریں۔اس عمل کی بدولت رزق اس قدر وسیع ہوگا کہ لوگوں میں بانٹیں گے بھی تو رزق کبھی کم نہ ہوگا انشاء اللہ۔ اگر کوئی نظر بد جادو ٹونا سحر و آسیب جنات اور بندش سے فوری چھٹکارا حاصل کرنا چاہتا ہے تو اسم
ُیَا مَا نِع
کا تعویذ بنا کر پاس رکھے۔ اور روزانہ اس تعویز پر اسم
ُیَا مَا نِع
کو 161 مرتبہ پڑھ کر دم کرتا رہے تو انشاء اللہ ہر قسم کے نحس یا بد اثرات اللہ کے کرم سے دور ہو جائیں گے۔ اور اللہ کی خاص رحمتیں اور نعمتیں اسم
ُیَا مَا نِع
کی بدولت آپ پر برسنا شروع ہو جائیں گی۔ کاروبار میں بے پناہ منافہ حاصل کرنے کے لیے اس مجامانیوں کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے کاروبار والی جگہ پر لگا دیں اور روزانہ اسم
ُیَا مَا نِع
کو پڑھ کر اس پر دم کرتے رہے انشاء اللہ کاروبار میں منافہٓ آپ کی سوچ سے بھی زیادہ ہوگا اور کاروبار میں بے پناہ کامیابی اور ترقی حاصل ہوگی۔خاوندر بیوی کےدرمیان بے انتہا چاہت اور پیار بڑھانے کے لیے اسم
ُیَا مَا نِع
کو 161 مرتبہ پڑھ کر کسی میٹھی چیز پر دم کر کے دونوں کو کھلا دے انشاء اللہ ان کے دل میں ایک دوسرے کی کمال محبت پیدا ہوگی۔ اسم
ُیَا مَا نِع
کو بطور وظیفہ کرنے سے بے اولادوں کو اولاد عطا ہوتی ہے۔ الغرض جتنی بھی پریشانیاں ہوں تو اس بابرکت اس میں الٰہی
ُیَا مَا نِع
کے وظیفے کی برکت سے ختم ہو جاتی ہے۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ اسم
ُیَا مَا نِع
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Be Aulad Joron Ke Liye Khas Wazifa
السلام علیکم ناظرین! اولاد اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کی جانے والی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے۔ اس لیے تقریبا ہر شادی شدہ جوڑا خود کو اولاد کے بغیر نامکمل تصور کرتا ہے۔ کیونکہ اولاد بڑھاپے کا سہارا ہوتی ہے اس لیے ہر شادی شدہ انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اللہ رب العزت...
Mah e Rajab Ka Amazing Wazifa
السلام علیکم ناظرین! ماہ رجب حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ اس ماہ جو کوئی بھی اللہ کے حضور صدق دل سے اور پختہ یقین سے دعا مانگتا ہے وہ اللہ کی ذات کبھی بھی رد نہیں کرتی کیونکہ ماہ رجب کو اللہ رب العزت نے اپنا مہینہ قرار دیا۔ آپ سوچیں کہ ماہ رجب کی ہر سات دن رات اور...
Pore Saal Khush Rehne ka Wazifa
السلام علیکم ناظرین!بے شک ہم انسان تمام عمر خوشیوں کی تلاش میں گزار دیتے ہیں۔ کون ہے جسے آسودہ اور خوشیوں سے بھری زندگی نہیں چاہیے۔ ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے دنیا کی ساری آسانیاں اور نعمت میسر ہوں اور وہ ایک قابل رشک زندگی گزارے۔لیکن ناظرین ہمارا مشاہدہ ہے کہ...
Mah e Rajab Ka Mahina Aur Aap
السلام علیکم ناظرین!قرآن کریم میں ارشاد ہوتا ہے۔ اور تمہارا رب جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے چن لیتا ہے۔ ناظرین انتخاب کی صفت اس کی حکمت علم اور قدرت کے کمال کو ظاہر کرتی ہے اور اسی لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے چار مہینے حرمت کے لیے منتخب کیے ہیں۔ کیا آپ...
Mah e Rajab Ki Hurmat Aur Ahmiyat
السلام علیکم ناظرین! رجب کا لفظ ترجیب سے ماخوزہے جس کے معنی احترام کرنا ہے۔ اسے الاصب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جس کا مطلب ہے تیز بہنا۔کیونکہ اس بابرکت مہینے میں توبہ کرنے والوں پر رحمت کی بارش ہوتی ہے اور جو لوگ اس مہینے میں عبادت کرتے ہیں ان پر نور کی بارش ہوتی ہے۔...
Imtihan Main kamyabi ka Rohani Taweez
السلام علیکم ناظرین! سکول،کالج، یونیورسٹی کے بے شمار طالب علم ایسے ہیں جو محنت اور تیاری کے باوجود امتحان میں ناکامی کے خوف میں مبتلا رہتے ہیں۔ امتحان پورے سال کی محنت کا ثمر ہوتا ہے جس سے طالب علم کی اگلی منزل کی طرف دروازہ کھلتا ہے اور اگر امتحان میں ہی ناکامی سے...
Promotion Ke Liye Qurani Naqsh
السلام علیکم ناظرین! آج کل کے بہت سے روزگار کے حامل نوجوانوں میں ایک بہت اہم مسئلہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ وہ سالوں سے نوکری میں اسی ایک جگہ پر اٹکے رہتے ہیں جہاں سے انہوں نے کئی سال پہلے کام شروع کیا تھا۔ان کی پرموشن کسی نہ کسی وجہ سے رک جاتی ہے جبکہ وہ اپنی زندگی میں...
Dar, Khof Khatam Karne Ka Rohani Amal
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بے وجہ ڈر ،خوف اور وسوسوں کے شکار لوگوں کے لیے سورۃالناس کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے انہیں ہر طرح کے ڈر خوف اور وسوسوں سے نجات حاصل ہوگی۔ ڈر اور وسوسوں کی بنیادی وجہ نفسیاتی یا روحانی ہو سکتی ہے جبکہ...
Rajab K Chand Ka Khas Wazifa
السلام علیکم ناظرین! رجب جنت کی ایک نہر کا نام بھی ہے۔ جس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید، شہد سے زیادہ میٹھا، اور برف سے زیادہ ٹھنڈا ہے۔ اور یہ پاک پانی دودھ اور شہد کی اس نہر سے وہی پیے گا جو اس ماہ مبارک کو پا لے اور اس کے فضائل و برکات سے فیضیاب ہو۔نبی کریم صلی اللہ...
Dimagh Ko Tez Karne Wali Ayat Ka Amal
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو سورۃ طہٰ کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔جو کند اور کمزور دماغ کو کمپیوٹر کی طرح تیز کر دے گا اور سینے کو علم کے لیے کھول دے گا۔خاص طور پر ایسے لوگ جو اپنے بچوں کی پڑھائی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں اور ان کے بچوں کا پڑھائی...
Kamyab Zindagi Guzarne Ke Chand Asool
السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو امیر اور کامیاب زندگی گزارنے کے کچھ اصول بتائیں گے، جن پر اگر آپ عمل کریں گے تو آپ کی زندگی بدل جائے گی۔ اس موضوع میں ہم آپ کو امیر انسان بننے کے کچھ سیکرٹ سے آگاہ کریں گے جنہیں جان کر آپ اپنی زندگی میں خوب ترقی کر سکتے...
Ism e Azam Al-Momino Names Of Allah
السلام علیکم ناظرین! ہر طرح کا امن و امان قائم رکھنے اور رحمت کرنے والی ذات صرف اللہ تعالیٰ کی ہی ہے۔ اور اسی صفت کی بنیاد پر اسے مُوْمِنُکہا جاتا ہے دنیا میں جب فتنہ و فساد پیدا ہونے کی وجہ سے انسانوں کے جان و مال خطرے میں پڑ جاتے ہیں۔ تو اللہ تعالی اسی صفت کی بنا پر...

												










