اسم
یَا مَالِکُ
کے معنی ہیں حاکم کائنات۔ اس اسم کے فائدے بتانے سے پہلے یہ جان لیں کہ یہ نقش منگوانے کے لئے رابطہ نمبرز موضوع کے آخر میں بتائے جائیں گے۔شوہر یا بیوی، بھائی یا بہن یا کوئی بھی رشتہ جو اپنے سے جڑے دوسرے رشتوں کو سکون کا سانس نہیں لینے دیتا۔ ہر وقت اپنی زبان کی تیزی سے سامنے والے کے جذبات پر ایسا وار کرتا ہے کہ اس کے اگلے پچھلے سارے غم اور تکلیف کے دبے ہوئے جذبات پھر سے زندہ ہوجاتے ہیں۔ پھر ایک ایک کرکے اس کے دماغ میں دکھی جذبات کی لمبی لائن لگ جاتی ہے۔ اور کتنے کتنے دن اس جذباتی تکلیف میں گزر جاتے ہیں۔ ایسے سنگدل انسان کے دل میں محبت پیدا کرنے کے لئے اسم
یَا مَالِکُ
کا نقش لاجواب روحانی طاقت کا حامل ہے۔جو اس کے دل میں ہر وقت یہ احساس پیدا کرتا ہے کہ خدا دیکھ رہا ہے۔ بس یہی ڈر اس کے الفاظ میں محبت پیدا کردیتا ہے۔نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Aulad Panay Ke Liye Surah Maryam Ka Naqsh
اگر آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں اور ہر پل اولاد کے لئے ترستے ہیں کہ کسی طرح اللہ پاک کی ذات آپ کو اولاد سے نواز دے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ سورۂ المریم کا نقش اللہ کے کرم سے آپ کے اس مسئلے کا بہترین روحانی حل ہے جس کے روحانی فیض کی بدولت بے شمار میاں بیوی فیض یاب ہو...
Har Qism Ke Skin Infection Se Nijat Ka Taweez
اسکن کا کسی بھی قسم کا انفیکشن ہو۔ درد، جلن، نشان، خارش، چنبل، فنگس وغیرہ۔ حتٰی کہ اسکن کا کوئی حصہ جل چکا ہو تو اسکن کے تمام طرح کے مسائل کا زبردست روحانی علاج اور شفاء نقش سورۂ الشعراء میں موجود ہے۔ اس نقش کے ساتھ آپ کے مسئلے کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ کو کچھ ڈائٹ بھی...
Izzat Pane Ke Liye Wazifa
اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہے کہ اس سے منسلک ہر رشتہ دل سے اس کی عزت کرے اور اس کی ہر بات مانے تو اس کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔اس شخص کو چاہئے کہ ہر روز نماز فجر کے بعداسم عظمسبحان اللہ یا معزکو410 مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیا کرے۔صرف چند دن کے اس...
Nazre Bad Khatam Krne Ka Nayab Fori Wazifa
نظر بد انسان کو ایسے کھا جاتی ہے ہے جیسے دیمک لکڑی کو کھا جاتی ہے۔نظربد ایسی چیز ہے جس سے بچے بڑے اور بوڑھے سبھی متاثر ہوتے ہیں۔آج کی وڈیو میں ہم آپ کے ساتھ نظر بد کے اثرات کو فوری زائل کرنے کا زبردست قرآنی وظیفہ شیئر کریں گے۔ اس عمل سے شدید نظر بد بھی فوری ختم ہو...
Chambal Ka Ilaj Powerful Naqsh Se
لگ بھگ ۷ سال پہلے ہمارے روحانی سینٹر سے ایک لڑکی نے اپنے بھائی کے لئے چنبل سے شفاء کے دو تعویذات منگوائے تھے۔ ایک تعویذ سورۂ الشعراء کا تھا جو چنبل سے شفاء کے لئے تھا۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا تھا۔ جو اس کے بھائی پر موجود جادو کے اثرات کو ختم کرنے کے لئے تھا۔اسے...
Pait Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez
ہزار بیماریوں کی ایک بیماری ہے پیٹ کی بیماری۔اگر آپ کو پیٹ میں درد،اپھارہ،قبض یا گیس کی شکایت رہتی ہے تو اب آپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں اور نہ ہی ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت ہے۔اب آپ کی تمام دواؤں سے بھی جان چھوٹ جائے گی۔پیٹ کے تمام امراض سے نجات اور معدے کو...
Surah Al Muzamil Ki Fazilat O Barkat
میاں بیوی میں اکثر جھگڑا ہو جاتا ہے اور وہ ایک دوسرے سے ناراض ہوجاتے ہیں۔بعض اوقات یہ روزانہ کا معمول بن جاتا ہے کہ شوہر گھر میں داخل ہوتے ہی چلانے لگتا ہے اور گھر والے اور بیوی بچے سہم جاتے ہیں۔اور ایک عجیب سا ماحول کریٹ ہو جاتا ہے۔اور کہیں پر معاملہ اس کے بر عکس...
Ya Fattahu Ki Fazilat | Ya Fattahu Benefit
اسم اعظمیَا فَتَّاحُبے شمار فیض و برکات کا حامل ہے۔یَا فَتَّاحُکو ہر روز 313 مرتبہ پڑھنے والے کی ہر مشکل آسان ہوجاتی ہے۔ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہوتی ہے۔قسمت کے بند دروازے کھل جاتے ہیں۔رزق کی پریشانی اور تنگدستی ختم ہوجاتی ہے۔رنج وغم اور مصیبت سے حفاظت رہتی ہے۔غیب سے...
Jadu Khatam Karne Ka Qurani Amal
اگر آپ پر جادو ہے اور جادو کی وجہ سے آپ کا کاروبار نہیں چل رہا۔گھر میں لڑائی جھگڑے ہیں۔میاں بیوی میں ناچاقی ہے۔جادو کی نحوست نے آپ کے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔آپ نے بہت سے عاملین سے جادو کا توڑ بھی کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی...
Adhe Sar Ke Dard Se Nijat | Sar Dard
اگرا ٓپ کو کئی سالوں سے سر میں مستقل درد شدید درد رہتا ہے۔ یا پھرآدھے سر کا درد ہے۔ کوئی بھی میڈیسن آپ پر اثر نہیں کر رہی۔ اکثر مائیگرین ہو جاتاہے۔اس درد کے مسلسل ہونے کی وجہ سے آپ میں چڑ چڑ ا پن بڑھتا جا رہا ہے۔ تو آپ کو قرآن کریم کی رو سے اس کا بیماری سے نجات کو...
Hazrat Imam Jafar Sadiq Quotes
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام جعفر صادق ؑ کے وہ قیمتی قوال شیئر کریں گے۔جن میں خوشحال زندگی گزارنے کے راز پوشیدہ ہیں۔امام جعفر صادق ؑ نے فرمایا:خوش اخلاقی گناہوں کو ایسے ختم کر دیتی ہے،جس طرح سورج برف کو پگھلا دیتا ہے۔جو شخص اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی تھوڑی رازی...
Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Rohani Amal
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنے شوہر کے رویئے کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں۔ان کے شوہرپہلے جیسی محبت نہیں کرتے۔انہیں اگنور کرتے ہیں۔ہر وقت بلاوجہ کا غصہ کرتے ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر ناراض ہو جاتے ہیں۔نہ وہ خرچہ دیتے ہیں اور نہ ہی گھر اور بچوں پر کوئی...