السلام علیکم ناظرین
ُیَا مُغْنِی
اللہ پاک کا ایسا نام ہے جسے پڑھتے ہی اللہ پاک آپ کے لیے غیب کے خزانے کھول دیں گے۔ اور آپ کو مال و دولت سے اتنا نوازیں گے کہ آپ سنبھال نہیں سکیں گے۔ اس مبارک نام کے معنی بے نیاز و غنی بنا دینے والے کے ہیں۔ اور اس اسم کے 1100 اعداد ہیں ب۔ے حساب رزق پانے کے لیے اس مبارک نام
ُیَا مُغْنِی
کو روزانہ 1100 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنے والے کو اللہ پاک اس قدر غنی بنا دیتے ہیں کہ وہ کسی کا محتاج نہیں رہتا۔اسم اعظم
ُیَا مُغْنِی
کے وظیفے کو روزانہ 1100 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنے سے رزق میں کشادگی عطا ہوتی ہے۔ کاروبار میں منافہ حاصل ہوتا ہے،قرضداروں کے قرض ادا ہو جاتے ہیں، مال و دولت بے حساب ملتا ہے۔ اگر
ُیَا مُغْنِی
کو مشک عنبر عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پراعداد کی صورت میں تحریر کر کے اس قسم کا تعویز بنا کر گھر میں رکھا جائے تو اس عمل کی بدولت رزق اتنا عطا ہوگا کہ دوسروں میں بانٹیں بھی تو ختم نہیں ہوگا انشاء اللہ۔ اسم
ُیَا مُغْنِی
کی بدولت میاں بیوی میں کمال محبت پیدا ہوتی ہے،بے اولادوں کو اولاد نرینہ عطا ہوتی ہے، بگڑی ہوئی نافرمان اولاد فرمانبردار ہو جاتی ہے، جسمانی اور روحانی امراض سے نجات حاصل ہوتی ہے، ہر قسم کی بیماری سے شفا ملتی ہے، نظر بد کالا جادو بندش جنات سحر و آسیب اور ہر قسم کے نحس اثرات کو ختم کرنے کے لیے اسم
ُیَا مُغْنِی
کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے پاس رکھیں۔اور پھر اسم
ُیَا مُغْنِی
کو روزانہ پڑھ کر تعویز پر دم کرتے رہے۔ اسم
ُیَا مُغْنِی
کا ورد کرنے سے خاندانی اختلافات دور ہوتے ہیں۔ پسند کی شادی میں کوئی رکاوٹ نہیں رہتی۔ الغرض جتنے بھی مسائل ہوں تو اس بابرکت نام
ُیَا مُغْنِی
کے وظیفے کو پابندی کے ساتھ کرنے سے بہت جلد حل ہو جاتے ہیں۔ اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ
ُیَا مُغْنِی
کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Ya Samio Har Mushkil Hal Hone Ka Wazifa
اگرآپ کسی دکھ،مصیبت یا پریشانی میں مبتلاہیں۔اچانک سے آپ پر کوئی پریشانی آگئی ہے اور آپ کو کوئی راستہ سجھائی نہیں دے رہا تو آپ کو چاہئے کہ اللہ تعالیٰ کا صفاتی نامیَا سَمِیعُروزانہ 100 مرتبہ پڑھیں۔ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھ لیں۔ اس وظیفے کی برکت سے آپ کا...
Ya Rasheedo Ka Wazifa | Naqsh Ya Rasheedo
نقش یَا رَشِیْدُہمارے روحانی سنٹر میں بہت بڑی تعدادمیں تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتاہے۔نقشیَا رَشِیْدُکے بے شمار فوائد میں سے چند فائدے آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ جیسے کہ اگر آپ اپنے...
Ya Saburo Ka Anmol Wazifa | Ya Saburo Benefits
اسم اعظمیَاصَبُوْرُکے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی سنٹر میں اس اسم کے نقش بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے نقشیَاصَبُوْرُکے بے شمار فوائد میں سے چند فائدے آپ کے...
Ya Warisu Ki Fazilat | Ya Warisu Ka Naqsh
اسم اعظمیَا وَارِثُکے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی سنٹر میں اس اسم کے نقش بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے آ ج کے موضوع میں نقشیَا وَارِثُکے چند فائدے آپ کے ساتھ...
Ya Baqi Ka Powerful Wazifa | Naqsh Ya Baqi
نقشیَا بَاقِیُہمارے روحانی سنٹر میں بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے۔نقشیَا بَاقِیُکے بے شمار فوائد میں سے چند فائدے آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ جیسے کہ گر حالات خراب ہیں غربت اور تنگدستی سے...
Naqsh Ya Wahidu Ki Fazilat o Barkat
اسم اعظم یَا وَاحِدُکی زبردست روحانی پاور کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے سنٹر میں بہت بڑی تعداد میں نقشیَا وَاحِدُتیار کئے گئے ہیں۔ جن پر خاص اوقات میں خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے۔لوگ عرصہ دراز سے اس نقش کے فیض سے مستفید ہو رہے ہیں۔نقشیَا...
Ya Shaheedo Ka Benefits | Naqsh Ya Shaheedo
نقش یَا شَھِیْدُکے بے شمار فوائد ہیں۔سائلین پچھلے چودہ سال سے اس نقش کے فیض سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔نقشیَا شَھِیْدُکے لاتعداد فوائد میں سے چند فائدے آپ کے ساتھ شئیر کریں گے جیسے کہ اگر آپ کی اولاد نافرمان ہے۔ضدی اور بدتمیز ہو گئی ہے تو نقشیَا شَھِیْدُکو اولاد کے نام سے...
Ya Baseeru K Benefit | Ya Baseeru Ka Isme Azam
یَابَصَیْرُکی روحانی افادیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظمیَابَصَیْرُ کے لاتعداد نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جن سے بے شمار لوگ فیض یاب ہو رہے ہیں۔ان میں سے چند فوائد ہم آپ کے ساتھ شئیر کریں گے۔ ایسے والدین جو اپنے...
Naqsh Ya Khafizu K Faidy | Naqsh Ya Khafizu
یَا خَافِضُ اللہ تعالیٰ کا ایک ایسا صفاتی نام ہے جو بے حد روحانیت کا حامل ہے۔اس اسم اعظم کے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ایکسپرٹس نےیَا خَافِضُ کے بے شمار نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت خاص پڑھائی کی جاتی ہے جس کی وجہ سے اس نقش کے...
Allahu Akbar Ki Tasbeeh Parhne Ki Fazilat
اَللہُ اَکَبْرَکی ایک تسبیح روزانہ پڑھنے کے بے شمار فائدے ہیں۔جو کوئی روزانہ ایک تسبیح پڑھے گا اسے کبھی تنگدستی نہیں آئے گی۔جو شخص ہر نماز کے بعداَللہُ اَکَبْرَکی تسبیح کرے تو اللہ پاک اس کے رکے ہوئے کاموں میں آسانی پیدا فرمائے گا۔اَللہُ اَکَبْرَکا ورد کرنے والے کی ہر...
Al Fattah Ka Naqsh | Ya Fattahu Benefits
یَا فَتَّاحُکی روحانی افادیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظمیَا فَتَّاحُ کے بیشمار نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص قرآنی آیات کی پڑھائی کی جاتی ہے جس کی وجہ سے اس کے فوائدبے حد و حساب ہو جاتے ہیں جیسے کہ جسے مطلوب ہو کہ اس کا کاروبار ترقی کرے تواے...
Ya Qahhar K Faidy | Ya Qaharu Ki Fazilat
یَا قَھَّارُکی روحانی فضیلت کو مد نظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظمیَا قَھَّارُکے لاتعداد نقوش تیار کئے ہیں۔جو بے شمار فیض و برکات کے حامل ہیں۔جو زندگی کی مشکلات کو کم کرنے کا سبب بنتے ہیں۔جیسے کہ ایسے لوگ جو رشتوں کی بندش کی وجہ سے پریشان ہیں اگر نقشیَا...












