السلام علیکم ناظرین! اسم الٰہی
ُیَا رَشِیْد
جس کا مطلب ہے سب کا رہنما سب کو راہ راست دکھانے والا۔ اس کے 514 اعداد ہیں۔ ایسے افراد جو بہترین ملازمت کی تلاش میں ہوں۔ درخواست دینے پر بھی کوئی جواب نہ آتا ہو اور انٹرویو دے دے کر تھک چکے ہوں۔ تو ان کو چاہیے کہ وہ مایوس نہ ہو بلکہ اللہ پاک کے اسم مبارک
ُیَا رَشِیْد
کو روزانہ ہر نماز کے بعد 514 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنا شروع کر دیں انشاء اللہ چند روز میں ہی من چاہی نوکری حاصل ہوگی۔ اس کے علاوہ جلد رشتہ ہونے اور من پسند شادی کے لیے
ُیَا رَشِیْد
کے اس وظیفے کو اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پابندی کے ساتھ کرنے سے بچیوں کے نصیب کھل جاتے ہیں اور من چاہی شادی میں کامیابی حاصل ہوتی ہے۔ رزق میں برکت وسعت اور فراوانی کے لیے اسم
ُیَا رَشِیْد
کو مشک عنبر عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں تحریر کریں۔اور پھر اسم
ُیَا رَشِیْد
کا یہی وظیفہ اس کے تعویز پر کریں اس عمل کی بدولت رزق اس قدر وسیع ہوگا کہ لوگوں میں بانٹیں گے بھی تو رزق کبھی کم نہ ہوگا انشاء اللہ۔ کاروبار میں بے پناہ منافہ حاصل کرنے کے لیے اسم
ُیَا رَشِیْد
کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے کاروبار والی جگہ پر لگا دیں۔ اور روزانہ اسم
ُیَا رَشِیْد
کو پڑھ کر تعویز پر دم کرتے رہیں انشاء اللہ کاروبار میں منافہ آپ کی سوچ سے بھی زیادہ ہوگا۔ اور کاروبار میں ایسی کامیابی اور ترقی حاصل ہوگی کہ آپ اسم
ُیَا رَشِیْد
کے اس عمل کو زندگی بھر نہیں چھوڑیں گے انشاء اللہ۔ قرض سے نجات حاصل کرنے کے لیے اسم
ُیَا رَشِیْد
کا وظیفہ چند روز کریں انشا ء اللہ تعالیٰ چند روز میں غیب سے قرض ادا ہونے کے اسباب بننے لگیں گے۔ اگر کوئی نظر بد جادو ٹونا سحر و آسیب جنات بندش سے فوری چھٹکارا حاصل کرنا چاہتا ہے تو اسم
ُیَا رَشِیْد
کا تعویز بنا کر پاس رکھے اور روزانہ اس تعویز پر اسم
ُیَا رَشِیْد
کو 514 مرتبہ پڑھ کر دم کرتا رہے تو انشاء ا للہ ہر قسم کے نحس اور بد اثرات اللہ کے کرم سے دور ہو جائیں گے۔ اور اللہ کی خاص رحم تیں اور نعمتیں اسم
ُیَا رَشِیْد
کی بدولت آپ پر برسنا شروع ہو جائے گی۔خاوند اور بیوی کے درمیان بے انتہا چاہت اور پیار بڑھانے کے لیے اسم
ُیَا رَشِیْد
کو 514 مرتبہ پڑھ کر کسی میٹھی چیز پر دم کر کے دونوں کو کھلا دیں انشاء اللہ دونوں میں کمال محبت پیدا ہوگی۔اسم
ُیَا رَشِیْد
کو بطور وظیفہ کرنے سے بے اولادوں کو اولاد نصیب ہوتی ہے اور نافرمان اولاد فرمانبردار ہو جاتی ہے۔ الغرض جتنی بھی پریشانیاں ہوں تو اس بابرکت اس میں الہٰی
ُیَا رَشِیْد
کے وظیفے کی برکت سے ختم ہو جاتی ہے۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ
ُیَا رَشِیْد
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Surah Al Fatiha Padhne Ki Fazilat
سورہ الفاتحہ قر آن پاک کی ایک ایسی سورت ہے جس میں شفاء، روحانیت،فیض اور برکت کے بے شمار خزانے پوشیدہ ہیں۔ اگر کوئی بیماری ہو۔ رزق کی تنگی ہو۔مالی حالات ٹھیک نا ہوں۔گھر میں ناچاقی ہو۔میاں بیوی کے جھگڑے ہو ں۔ہر مسئلے کا حل سورہ ال فاتحہ میں موجود ہے۔لہٰذا آج ہم آپ کو...
Har Musibat Aur Pareshani K Hal Ka Wazifa
اگر آپ کسی مصیبت میں ہیں یا ا ٓپ پر اچانک کوئی مصیبت آگئی ہے۔جس کا آپ حل ڈھونڈ رہے ہیں۔لیکن کوئی حل نہیں نکل رہا۔تو آپ یہ والا وظیفہ کریںیَااَللہُ یَا فَتَّاحُکو 230بار صبح شام پڑھنا ہے۔آپکی کوئی بھی پریشانی ہو چاہے رزق کی تنگی ہو۔ یا ملازمت کا مسئلہ ہو یا گھر کی...
Shohar K Dil Me Mohabbat Barhane Ka Wazifa
ایسی خواتین جویہ چاہتی ہیں کہ شوہر کے دل میں ان کی محبت و اہمیت بڑھ جائے۔اور وہ ان سے دیوانوں کی طرح محبت کریں اور ان کی کہی ہوئی کوئی بات رد نہ کریں تو انہیں چاہیے کہ اسم اعظمیَا لَطِیْفُ،یَا وَدُوْدُ کو 111بار روزانہ پڑھیں۔صرف تین دن کے عمل سے شوہرکے رویے میں تبدیلی...
Burj Mezan Ki Shakhsiyat Aur Mizaj Ka Raaz
ایسی خواتین جن کے پیٹ میں رسولیاں ہوں۔بہت تکلیف میں ہوں۔ جس کی وجہ سے انہیں حمل نہیں ہوتا۔اور وہ اولاد کی خوشی سے محروم ہیں۔بہت سے دوائیاں کھا چکی ہیں۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ڈاکٹر نے بھی آخری حل آپریشن بتایا ہے لیکن وہ آپریشن نہیں کروانا چاہتیں۔لہذٰا ایسی خواتین کو...
Bure Logo Se Bachne Ka Powerful Wazifa
اگر آپ کے ارد گرد کو ئی ایساہے جو آپ کو پریشان کرتا ہے۔یا آپ کو تنگ کرتا ہے۔اکثر خواتین کے ساتھ یہ دیکھا گیا ہے کہ جب وہ باہر نکلتی ہیں۔یا جاب کرتی ہیں۔تو کچھ لوگ انھیں پریشان کرتے ہیں۔ان کی زندگی عذاب بن جاتی ہے۔ایسے لوگوں سے جان چھڑوانے کے لیئے سورہ الیسٰن کی آیت...
Shohar Se Har Baat Manwane Ka Wazifa
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لیے ہے۔جو اپنے شوہر کے روئیے کی وجہ سے پریشان ہیں۔جن کے شوہر بد سلوکی اور بد زبانی کرتے ہیں۔اپنی بیویوں کی عزت نہیں کرتے۔ان سے محبت نہیں کرتے۔ایسی خواتین کو ایک زبردست روحانی عمل بتائیں گے۔بروز سوموار بعد از نماز عشاء اول و آخر ایک بار درود...
Surah Al Fatiha | Amal For Happiness In Life
آج آپ کو سورہ الفاتحہ کا ایسا انوکھا عمل بتائیں گے۔کہ اس عمل کو کرنے کے بعد آپ خوشیوں کو نہیں خوشیاں آپ کو تلاش کریں گی۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ سورہ الفاتحہ کو روزانہ 5بار پڑھنا ہے۔اورإِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُکا کثرت سے ورد کرنا ہے۔یہ بہت ہی زبردست اور پر...
Hajj Aur Umrah Par Jane Ka Powerful Wazifa
اگر آپ اللہ کے گھر جانا چاہتے ہیں۔اللہ کے گھر،اور روضہ رسولﷺمیں حاضری کے لیے تڑپتے ہیں۔لیکن مجبور ہیں۔وسائل کی کمی کا شکار ہیں۔تو اب پریشان نہ ہوں۔نہ ہی دل چھوٹا کریں۔اللہ کی ذات بڑی بے نیاز ہے۔وہ دلوں کے حال جانتی ہے۔لہٰذاآج آپ کے ساتھ ایک زبردست روحانی عمل شیئر کریں...
Waqt Se Pehly Burhi Khwateen K Liya Wazifa
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے ہے جو وقت سے پہلے بوڑھی ہو رہی ہیں۔بال سفید ہو رہے ہیں،بال جھڑ رہے ہیں۔گنج پن آرہاہے۔چہرے کی چمک مانند پڑھ رہی ہے۔ہر وقت سر میں درد رہتا ہے۔ٹینشن یا انگزائیٹی کا شکار رہتی ہیں۔ان کے ساتھ ایک انتہائی آسان روحانی ٹوٹکہ شئیر کریں گے۔ایسی...
Rizq Ki Bandish Se Fori Nijat K Liye Amal
اگر آپ کے گھر میں پیسہ ہونے کے باوجود غربت بہت زیادہ ہے۔تنگدستی ہے۔رزق پر جادو کے ذریعے ایسی شدید بندش کروائی گئی ہے کہ وسعت رزق کاکوئی راستہ نہیں نکل رہا اور آپ غربت سے بہت زیادہ تنگ آچکے ہیں۔تو اب آپ کو پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔غربت کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کے لئے...
Nafarman Aulad Ko Kabu Karne Ka Wazifa
ناظرین: بہت سے والدین اپنی اولاد کی وجہ سے پریشان ہیں۔کیونکہ ان کی اولاد بگڑی ہوئی ہے۔نا فرمان ہے۔ان کی بات نہیں مانتی۔اپنی من مانی کرتی ہے۔کسی کی اولاد بری لت میں پڑجاتی ہے۔نشہ کرنے لگ جاتی ہے۔اور اپنے والدین سے بدتمیزی کرتی ہیں۔کسی کی اولاد اگر کماتی ہے۔اور کام کرتی...
Kisi Ke Dil Mein Apni Mohabbat Paida Karna
اگر آپ کسی سے شدید محبت کرتے ہیں۔ اس کے بغیر رہ نہیں سکتے ہیں۔ آپ اس کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔لیکن اس کو آپ کی کوئی پرواہ نہیں۔اس کو آپ سے محبت نہیں۔ آپ اس سے محبت تو کرتے ہیں۔لیکن اظہار نہیں کرنا چاہتے۔ کہ اگر اس نے انکار کر دیا تو میرا کیا ہو گا۔لٰہذا محبوب کے...












