اگرآپ کا کوئی دشمن آپ پر جادو کے عملیات کروا رہا ہے۔اس نے آپ کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔آپ نے بہت سے عاملین سے توڑ بھی کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ابھی پہلے جادو کا اثر ختم نہیں ہوتاکہ دشمن اگلا وار کر دیتا ہے۔ایسی صورت میں آپ کو ایسا پر فیکٹ روحانی علاج چاہئے کہ جس سے جادو کروانے والا اگر باز نہ آئے تو اس کا جادو اسی پر پلٹا دیا جائے۔لہٰذا اسی لئے آپ کے ساتھ ایسا ہی زبردست روحانی علاج شیئر کر رہے ہیں۔اس روحانی علاج میں آپ کو دو نقش دئیے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا دیا جائے گا جو پرانے سے پرانے جادو کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔دوسرا نقش سورہ الیٰسین کا ہے جو روحانی تحفظ کے لئے دیا جائے گا اور اس نقش میں موجود روحانی لہریں دشمن کے ہونے والے نئے حملوں کو روکتی ہیں۔جادو سے متاثرہ جس جس شخص کو بھی یہ نقش دئے جاتے ہیں۔اللہ کے کرم سے نہ صرف چند دن میں ہی جادو کا جڑ سے خاتمہ ہو جاتا ہے بلکہ دشمن کا وار اسی پر ہی پلٹ جاتا ہے۔جس کے نتیجے میں آپ کی بندشیں ختم ہو جائیں گی اور تمام مسائل تیزی کے ساتھ حل ہونا شروع ہو جائیں گے انشا اللہ۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پررابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Rishton Ki Rukawat Door Karne Ka Taweez

Rishton Ki Rukawat Door Karne Ka Taweez

آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ ایک ایسی خاتون کا ذکر کریں گے جس نے ہمیں کال کر کے بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کی وجہ سے بہت پریشان ہے۔اس کی بیٹی جس کی عمر ابھی صرف 16 سال ہے وہ اپنی پھوپھو کے نکمے اور بری عادات میں مبتلا بیٹے سے شادی کرنا چاہتی ہے۔تفصیلات معلوم کرنے پر پتا چلا...

Kamyab Aur Khushhal Zindagi Ka Amal

Kamyab Aur Khushhal Zindagi Ka Amal

دنیا کا ہر انسان اپنی زندگی میں صحت،سکون،کامیابی اور خوش حالی کا خواہشمند ہے اور حتی الامکان کوشش کرتا ہے کہ ان نعمتوں کو زیادہ سے زیادہ حاصل کر سکے۔لیکن بعض اوقات ایسا ہو تا ہے کہ بھر پور کوشش کے باوجود بہت سے لوگ ان نعمتوں کو نہیں پا سکتے اور ان کی زندگی دکھوں اور...

C Name Waly Log Kaise Hote Hai?

C Name Waly Log Kaise Hote Hai?

آج ہم (سی) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لوگ بے پناہ تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔اپنی ہمت اور قوت سے ہر کام کو آسان بنا لیتے ہیں یو ں لگتا ہے کہ وہ ہرکام کر سکتے ہیں۔ان کے خواب بہت زیادہ اونچے ہوتے ہیں۔محبت کے معاملے میں بہت زیادہ سنجیدہ...

Ayesha Name Meaning In Urdu

Ayesha Name Meaning In Urdu

جن لڑکیوں کا نام عائشہ ہے ان کے لئے آج کے موضوع بہت ہی خاص ہونے والی ہے۔کیونکہ آج ہم ان کے ساتھ خاص وظیفہ اور خاص انفارمیشن شیئر کریں گے جیسے کہ ان کا نام کا مطلب،ان کا لکی پتھر،لکی نمبر اور لکی نمبر وغیرہ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ عائشہ نام کی لڑکیوں کے لئے وہ کون سا...

Hamal Ki Hifazat Ka Powerful Naqsh

Hamal Ki Hifazat Ka Powerful Naqsh

آج کے موضوع میں آپ کو بتائیں گے کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون کی کال آئی او ر اس نے بتایا کہ اس کی شادی کو آٹھ سال ہوگئے ہیں۔تین بار وہ حاملہ ہوئی ا ور تینوں بار ہی ایسا ہوا کہ پریگنینسی کے تیسرے مہینے میں بچے کی گروتھ رک جاتی،ہارٹ بیٹ رک جاتی۔بہت سے علاج کروانے...

Hazrat Imam Muhammad Baqir A.S Ka Farman

Hazrat Imam Muhammad Baqir A.S Ka Farman

ایسے میاں بیوی جو اولاد نرینہ کی شدید خواہش رکھتے ہیں۔ان کے لئے حضرت امام محمد باقر ؑ کا بتایا گیا یہ عمل قدرت کا ایک عظیم تحفہ ہے۔پچھلے چودہ سال سے جس جس کو بھی یہ عمل بتایا گیا۔ اللہ کی ذات نے انہیں بیٹے کی نعمت عطا فرما ئی۔اس عمل کا ذکر کتاب مکارم الاخلاق میں یوں...

Rajab Kay jumma Ka Powerful Amal

Rajab Kay jumma Ka Powerful Amal

آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ رجب میں کیا جانے ولا خاص عمل شیئر کریں گے۔یہ عمل رجب کے مہینے میں جمعے والے دن کرنے کا خاص عمل ہے۔آپ نے جمعے والے دن نماز عصر کے بعد 1000 مرتبہیَا رَحِیْمُ یَا وَدُوْدُپڑھنا ہے۔اور اللہ کے حضور نہایت خشوع و خضوع کے ساتھ دعا کرنی ہے۔اس وظیفے...

OCD Se Nijat Ka Rohani Ilaj

OCD Se Nijat Ka Rohani Ilaj

اگر آپ ایک ہی کام بار بار کرتے ہیں۔بار بار ہاتھ دھوتے ہیں یا بابار نہاتے ہیں یا آپ کو بار بار گندگی کا احساس ہوتا ہے۔ایک ہی بات کو بار بار سوچتے ہیں۔ماضی یا مستقبل کی سوچیں آپ کو پریشان کرتی ہیں۔جس کی وجہ سے آپ شدید ڈپریشن یا اینگزائیٹی کا شکار ہو جاتے ہیں تو یہاں پر...

Imam Musa Kazim (a.s) K Farameen

Imam Musa Kazim (a.s) K Farameen

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ کے 10 قیمتی فرامین شیئر کریں گے جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور جن پر عمل پیرا ہونے سے زندگی بہتر طریقے سے گزاری جاسکتی ہے۔حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ نے فرمایا:جس طرح تم اپنی ظاہری چیزوں میں خدا سے شرم کرتے ہو اسی طرح...

I Name Waly Log Kaise Hote Hai

I Name Waly Log Kaise Hote Hai

آ ج کے موضوع میں ہم(آئی) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لوگ بہت جذباتی ہوتے ہیں۔اسی بات کا دوسرے لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں اور اکثر اوقات ان کو اسی جذباتیت کی وجہ سے نقصان بھی اٹھانا پڑتا ہے۔یہ آئیڈیل زندگی گزارناپسند کرتے ہیں۔یہ لوگ بہت پرکشش ہوتے...

Is Amal Se Mitti Bhi Sona Ban Jaye Gi

Is Amal Se Mitti Bhi Sona Ban Jaye Gi

ایسے افراد جو اس بات سے مایوس ہیں کہ وہ اگر سونے کو بھی ہاتھ ڈالتے ہیں تو وہ مٹی بن جاتا ہے۔تویہ  موضوع ایسے افراد کے لئے ہے۔اگر سورہ المائدہ کے پاورفل نقش اور سورہ البقرہ کے جادوئی توڑ والے نقش کو اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں تو اللہ کے کرم سے مٹی...

Jigar Ki Sozish Ko Khatam Karne Ka Ilaj

Jigar Ki Sozish Ko Khatam Karne Ka Ilaj

اگر آپ کے جگر پر سوزش یا ورہم ہے۔ اور اس سوزش کا علاج آپ کو مایوس کر رہا ہے۔ تو اس روحانی علاج کو ضرور اپنائیں۔ سورہ الشعراء کے شفاء والے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھنے سے جگر کی سوزش ایک ہفتے میں ختم ہو جائے گی۔ اس کے ساتھ سورہ البقرہ کا جادوئی توڑ...