اکثر جادوئی اثرات انسان پر اس طرح حاوی ہو جاتے ہیں۔ جیسا کہ وہ جادوئی اثرات اس انسان کی زندگی کا حصہ بن گئے ہوں۔ اور اسی جادو کی وجہ سے وہ انسان روز بروز نت نئے مسائل تھے تو چار ہونے لگتا ہے۔ اسی طرح کے کچھ مسائل اور جادوئی اثرات سے متعلقہ بے شمار کیس ہمارے روحانی سینٹر میں آتے ہیں جنہیں ہم یہاں زیر بحث لائیں گے۔ جیسا کہ جادو سے متاثرہ اکثر افراد کے جسم کے کئی حصوں پر کالے نشان یا نیلے رنگ کے دھبے پڑ جاتے ہیں۔ بیٹھے بیٹھے عجیب وسوسے آنے لگتے ہیں۔بے ہوش ہو جانا اور منہ سے جھاگ کا نکلنا بھی جادو ہی کی ایک علامت ہے۔ جادو سے متاثرہ بعض افراد کے جسم کا دایاں یا بایاں حصہ کالا ہو جانا،سر کا بھاری رہنا یا وزنی محسوس ہونا،بیمار ہو جانا،طبیعت کا خراب رہنا،گھر میں پانی یا خون کے چھینٹے پڑنا،برے برے خواب آنا،سٹریس اور اینگزائٹی کا ہونا،مزاج میں تلخی کا پیدا ہونا، گھر میں داخل ہوتے ہی طبیعت کا خراب ہو جانا،بعض لوگوں کو مغرب کے بعد یا دن اور رات کے مخصوص حصے میں جادو کی شدت کی وجہ سے طبیعت کی خرابی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اگر کسی انسان پر بندش یا جادو کے اثرات ہو تو اس کی بیماری ڈاکٹرز کی رپورٹ میں واضح ہی نہیں ہوتی۔ اور نہ ہی ان پر کوئی دوا اثر کرتی ہے۔ جادو کے اثرات اگر کسی انسان کے ٹارگٹ کی راہ میں رکاوٹ بن جائیں تو اسے مسلسل اس ٹارگٹ کو پورا کرنے میں ناکامیوں اور مایوسیوں ہی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بیٹیوں کے رشتے اچانک سے ٹوٹ جانا، رشتوں کا نہ آنا،نکاح میں تاخیر ہو جانا،یہ سب مسائل جادو ہی کی مرہون منت پیش آتے ہیں۔ لٰہذا ان سارے مسائل سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے اور جادو کے توڑ کے لیے آپ کو سورۃ بقرہ کا تعویز دیا جائے گا۔ آئندہ کے لیے جادو آپ پر اثر انداز نہ ہو سکے اس لیے روحانی حفاظت کا تعویذ بھی آپ کے نام سے منسوب کر کے آپ کو ارسال کر دیا جائے۔ جب آپ ان دونوں تعویذات پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کریں گے۔ جو کہ آپ کو ان تعویذات کے ساتھ ہر سال کیا جائے گا تو جادو کا اثر بہت تیزی سے زائل ہونے لگے گا۔ جس کی بدولت جو متاثرہ افراد بیمار ہیں وہ اللہ کے حکم سے اور اس روحانی علاج کی برکت سے انشاء اللہ شفا پائیں گے۔ زندگی کے ہر ٹارگٹ کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور ہونے لگیں گی اور آپ کو کامیابی ملنا شروع ہو جائے گی۔ بیٹیوں کے اچھے گھرانے میں شادی ہونے کے اسباب بنتے دکھائی دیں گے۔ برے برے خواب آنا سٹریس، ایگزائٹی سب اللہ کے کرم سے ختم ہو جائے گا۔حتیٰ کہ آپ یہ محسوس کریں گے کہ جیسے جیسے آپ اسم اعظم پڑھ کر تعویذات پر دم کرتے جا رہے ہیں۔ ویسے ویسے اپ کے لیے کامیابی کے راستے کھلنے شروع ہو گئے ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض سائلین کو تو اپنے جسم سے شیطانی چیزیں خوفزدہ ہو کر نکلتی ہوئی دکھائی بھی دیتی ہیں۔ جب تک یہ تعویذات سائلین کے پاس باحفاظت موجود رہتے ہیں تب تک ان پر کسی بھی قسم کے جادو کا اثر دوبارہ نہیں ہوتا۔ اس لیے اگر آپ پر بھی کسی نے شدید جادو کروا دیا ہے اور آپ اس کے توڑ کے لیے یہ تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔تو یہ تعویذات آپ  1400 ،1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez

Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez

اووری میں پانی کی تھیلی آج کے دور کی ایک عام مگر تکلیف دہ بیماری بن چکی ہے۔ کبھی یہ پانی سے بھری تھیلی ہوتی ہے، تو کبھی خون سے جو نہ صرف شدید درد اور کمزوری پیدا کرتی ہے بلکہ اکثر خواتین کے حمل نہ ٹھہرنے کی بڑی وجہ بھی بنتی ہے۔ ڈاکٹرز عام طور پر اس کا حل صرف دوائیوں...

Pregnancy In Fallopian Tube

Pregnancy In Fallopian Tube

ایسی خواتین جنہیں حمل بچے دانی میں ٹھہرنے کی بجائے ٹیوب میں ٹھہر تا ہے تو ایسا ہونا ایک خطرناک حالت ہوتی ہے۔ لہٰذا قرآن کریم کی رو سے اس کا زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔ جس سے ان شاء اللہ آپ کو اولاد ضرور ہوگی۔ پہلے سمجھ لیں کہ بچے دانی یا ٹیوب کا پرانا انفیکشن...

Betay K Liye Surah Yusuf Ka Naqsh

Betay K Liye Surah Yusuf Ka Naqsh

ایک خاتون کے دل میں برسوں سے بیٹے کی تمنا تھی، لیکن جب وہ اُمید سے ہوئیں تو الٹراساؤنڈ رپورٹ نے بیٹی کی خبر دی۔ شوہر اور گھر والے خوش تھے مگر ان کے دل میں ایک چھپا ہوا دکھ بھی تھا۔ انہوں نے بیٹی کے لیے ننھے کپڑے خرید لیے، جھولے کا انتظام کیا، مگر دل کے کسی کونے میں...

Surah Yusuf Taweez Benefits For Baby Boy

Surah Yusuf Taweez Benefits For Baby Boy

ایک خاتون جنہیں شادی کے بعد مسلسل چار بیٹیاں ہوئیں، مگر دل میں بیٹے کی خواہش ہمیشہ باقی رہی۔ہر دعا، ہر سجدہ اور ہر آنسو اسی تمنا کے نام تھا کہ اللہ ایک بیٹا عطا فرمائے۔پانچ سال بعد جب وہ دوبارہ حا ملہ ہو ئیں تو دل میں امید جاگی اور جب الٹراساؤنڈ کروایاتو ڈاکٹر نے...

Cyst Se Shifa Ka Rohani Naqsh

Cyst Se Shifa Ka Rohani Naqsh

اووری میں سسٹ بن جانا خواتین کے لیے ایک نہایت تکلیف دہ اور پریشان کن مسئلہ ہے۔ اس کی وجہ سے ہارمونز میں بگاڑ، حیض کی بے ترتیبی، کمزوری اور بانجھ پن جیسے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں ایسی ہی ایک خاتون کی اووری میں بار بار سسٹ بنتی تھی۔ مہنگے علاج کے باوجود کوئی بہتری نہیں...

Surah Yusuf Taweez For Baby

Surah Yusuf Taweez For Baby

اللہ کے کلام میں وہ طاقت ہے جو ناممکن کو ممکن بنا دیتی ہے۔ ایک خاتون برسوں سے بیٹے کی خواہش رکھتی تھیں، اور جب اللہ نے امید دی تو الٹراساؤنڈ میں بیٹی کی خوشخبری سنائی گئی۔ شوہر اور گھر والے سب مطمئن ہو گئے، مگر ماں کے دل میں یقین تھا کہ رب اگر چاہے تو سب کچھ بدل سکتا...

Rasoli Bagair Operation Ke Hi Khatam

Rasoli Bagair Operation Ke Hi Khatam

جب بیماری بڑھ جائے، دوائیں اثر نہ کریں، اور ڈاکٹر آپریشن کا مشورہ دے دیں — تو اکثر انسان مایوس ہو جاتا ہے۔ یہی حال ایک خاتون کا بھی تھا جنہیں پیٹ میں رسولی فائبرائڈز اور شدید درد کی شکایت تھی۔اکٹرز نے مکمل جانچ کے بعد صاف الفاظ میں کہا کہ ''اب آپریشن کے بغیر علاج ممکن...

Likoria Ki Bimari Ka Rohani Ilaj

Likoria Ki Bimari Ka Rohani Ilaj

لیکوریا کامرض ۰۱ سال پرانا بھی ہو تو بھی اللہ کے کرم سے شفاء فوری اور یقینی ہوگی ان شاء اللہ۔ علاج سے پہلے آپ کو بتائیں کہ اگر لیکوریا لمبے عرصے تک رہے تو بچے دانی کے مسلز ڈھیلے اور کمزور ہوجاتے ہیں۔ جس سے کمر اور پیٹ میں درد ہوتا ہے۔ اگر آپ کو کمر اور پیٹ میں درد...

PCOS Aur Pregnancy Ka Rohani Ilaj

PCOS Aur Pregnancy Ka Rohani Ilaj

ایک خاتون جو لمبے عرصے سے پی سی اوز کا شکار تھی۔ اولاد بھی نہیں تھی۔ ہر طرح کی دوائیاں اور علاج آزما چکی تھی لیکن پھر اللہ نے اسے کیسے اولاد عطا فرما دی۔ اس نے کون سا روحانی علاج کیا تھا۔ کیسے اس کی قبولیت ہوگئی۔ آپ کو بتائیں گے ان شاء اللہ۔ اس کی قبولیت دو تین مراحل...

Surah Fatiha Benefits For Pisces Star

Surah Fatiha Benefits For Pisces Star

جن کا سٹار پائیسز یعنی حوت ہے۔ انہیں نقش سورۂ الفاتحہ کی روحانی طاقتوں کو اپنے ساتھ ضرور اٹیچ کرنا چاہیے۔ اس سے انہیں بے پناہ محبت ملنے لگتی ہے۔ ان کی شخصیت میں ایسی زبردست روحانی چمک پیدا ہوتی ہے کہ ہر شخص ان کے ساتھ مخلص ہوتا چلا جاتا ہے۔ ان کے جو کام کل تک اٹکتے...

Uterine Infection Treatment

Uterine Infection Treatment

ایک خاتون نے بتایا کہ اسے بچے دانی یعنی یوٹرس میں انفیکشن اور سوزش اتنی شدید ہے کہ ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ یہ تو بینگن بنا ہوا ہے۔ اتنے شدید انفیکشن، سوزش اور درد میں اسے کنسیو کرنا بھی تقریباً ناممکن تھا۔لہٰذا اس خاتون کی شفاء کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں تین سے...

Andedani Mein Pani Ki Thali Ka Ilaj

Andedani Mein Pani Ki Thali Ka Ilaj

ایک خاتون جسے انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں بنتی تھیں۔ وہ علاج کرواتی تھی دوبارہ پھر بن جاتی تھیں۔ دوسری خاتون جسے خون کی تھیلیاں یعنی سسٹ بن رہی تھی۔ حمل ٹھہرنے میں بھی دشواری تھی۔ دونوں کو ایک ہی علاج بتایا گیا۔ ایک نقش سورۂ الشعراء کا تھا جو شفاء کے لئے دیا گیا۔...