اکثر جادوئی اثرات انسان پر اس طرح حاوی ہو جاتے ہیں۔ جیسا کہ وہ جادوئی اثرات اس انسان کی زندگی کا حصہ بن گئے ہوں۔ اور اسی جادو کی وجہ سے وہ انسان روز بروز نت نئے مسائل تھے تو چار ہونے لگتا ہے۔ اسی طرح کے کچھ مسائل اور جادوئی اثرات سے متعلقہ بے شمار کیس ہمارے روحانی سینٹر میں آتے ہیں جنہیں ہم یہاں زیر بحث لائیں گے۔ جیسا کہ جادو سے متاثرہ اکثر افراد کے جسم کے کئی حصوں پر کالے نشان یا نیلے رنگ کے دھبے پڑ جاتے ہیں۔ بیٹھے بیٹھے عجیب وسوسے آنے لگتے ہیں۔بے ہوش ہو جانا اور منہ سے جھاگ کا نکلنا بھی جادو ہی کی ایک علامت ہے۔ جادو سے متاثرہ بعض افراد کے جسم کا دایاں یا بایاں حصہ کالا ہو جانا،سر کا بھاری رہنا یا وزنی محسوس ہونا،بیمار ہو جانا،طبیعت کا خراب رہنا،گھر میں پانی یا خون کے چھینٹے پڑنا،برے برے خواب آنا،سٹریس اور اینگزائٹی کا ہونا،مزاج میں تلخی کا پیدا ہونا، گھر میں داخل ہوتے ہی طبیعت کا خراب ہو جانا،بعض لوگوں کو مغرب کے بعد یا دن اور رات کے مخصوص حصے میں جادو کی شدت کی وجہ سے طبیعت کی خرابی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اگر کسی انسان پر بندش یا جادو کے اثرات ہو تو اس کی بیماری ڈاکٹرز کی رپورٹ میں واضح ہی نہیں ہوتی۔ اور نہ ہی ان پر کوئی دوا اثر کرتی ہے۔ جادو کے اثرات اگر کسی انسان کے ٹارگٹ کی راہ میں رکاوٹ بن جائیں تو اسے مسلسل اس ٹارگٹ کو پورا کرنے میں ناکامیوں اور مایوسیوں ہی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بیٹیوں کے رشتے اچانک سے ٹوٹ جانا، رشتوں کا نہ آنا،نکاح میں تاخیر ہو جانا،یہ سب مسائل جادو ہی کی مرہون منت پیش آتے ہیں۔ لٰہذا ان سارے مسائل سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے اور جادو کے توڑ کے لیے آپ کو سورۃ بقرہ کا تعویز دیا جائے گا۔ آئندہ کے لیے جادو آپ پر اثر انداز نہ ہو سکے اس لیے روحانی حفاظت کا تعویذ بھی آپ کے نام سے منسوب کر کے آپ کو ارسال کر دیا جائے۔ جب آپ ان دونوں تعویذات پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کریں گے۔ جو کہ آپ کو ان تعویذات کے ساتھ ہر سال کیا جائے گا تو جادو کا اثر بہت تیزی سے زائل ہونے لگے گا۔ جس کی بدولت جو متاثرہ افراد بیمار ہیں وہ اللہ کے حکم سے اور اس روحانی علاج کی برکت سے انشاء اللہ شفا پائیں گے۔ زندگی کے ہر ٹارگٹ کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور ہونے لگیں گی اور آپ کو کامیابی ملنا شروع ہو جائے گی۔ بیٹیوں کے اچھے گھرانے میں شادی ہونے کے اسباب بنتے دکھائی دیں گے۔ برے برے خواب آنا سٹریس، ایگزائٹی سب اللہ کے کرم سے ختم ہو جائے گا۔حتیٰ کہ آپ یہ محسوس کریں گے کہ جیسے جیسے آپ اسم اعظم پڑھ کر تعویذات پر دم کرتے جا رہے ہیں۔ ویسے ویسے اپ کے لیے کامیابی کے راستے کھلنے شروع ہو گئے ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض سائلین کو تو اپنے جسم سے شیطانی چیزیں خوفزدہ ہو کر نکلتی ہوئی دکھائی بھی دیتی ہیں۔ جب تک یہ تعویذات سائلین کے پاس باحفاظت موجود رہتے ہیں تب تک ان پر کسی بھی قسم کے جادو کا اثر دوبارہ نہیں ہوتا۔ اس لیے اگر آپ پر بھی کسی نے شدید جادو کروا دیا ہے اور آپ اس کے توڑ کے لیے یہ تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔تو یہ تعویذات آپ 1400 ،1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Ya Fattahu Ki Fazilat | Ya Fattahu Benefit
اسم اعظمیَا فَتَّاحُبے شمار فیض و برکات کا حامل ہے۔یَا فَتَّاحُکو ہر روز 313 مرتبہ پڑھنے والے کی ہر مشکل آسان ہوجاتی ہے۔ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہوتی ہے۔قسمت کے بند دروازے کھل جاتے ہیں۔رزق کی پریشانی اور تنگدستی ختم ہوجاتی ہے۔رنج وغم اور مصیبت سے حفاظت رہتی ہے۔غیب سے...
Bari Se Bari Hajat Pure Krne Ka Wazifa
اگر آپ کی کوئی ایسی حاجت ہے جو سالوں سے اٹکی ہوئی ہے جس کو پورا کرنے کے لئے آپ نے بہت سے وظائف اور روحانی عمل بھی کئے لیکن آپ کی حاجت پوری نہیں ہوئی تو آج ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔جس جس کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے اللہ کے کرم سے اسے...
Hazrat Imam Jafar Sadiq Quotes
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام جعفر صادق ؑ کے وہ قیمتی قوال شیئر کریں گے۔جن میں خوشحال زندگی گزارنے کے راز پوشیدہ ہیں۔امام جعفر صادق ؑ نے فرمایا:خوش اخلاقی گناہوں کو ایسے ختم کر دیتی ہے،جس طرح سورج برف کو پگھلا دیتا ہے۔جو شخص اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی تھوڑی رازی...
Istikhara Karne Ki Asan Tasbeeh
یہ استخارہ حضرت امام مہدیؑ (صاحب ا لعصر)سے منسوب ہے۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ باوضو ہو کر قبلہ کی طرف منہ کر کے تسبیح ہاتھ میں لیجئے۔جس جس کام کے لئے نیت کی ہے۔اس کو ذہن میں رکھتے ہوئے پہلے تین مرتبہ درود شریف پڑھئے۔ اس کے یہ دعا مع بسم اللہ پڑھیںاَسْتَخِیْرُ اللّٰہَ...
Jadu Khatam Karne Ka Qurani Amal
اگر آپ پر جادو ہے اور جادو کی وجہ سے آپ کا کاروبار نہیں چل رہا۔گھر میں لڑائی جھگڑے ہیں۔میاں بیوی میں ناچاقی ہے۔جادو کی نحوست نے آپ کے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔آپ نے بہت سے عاملین سے جادو کا توڑ بھی کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی...
Hamal Ke Doran Bachay Ke Growth Brhaein
ایسی خواتین جو حاملہ ہیں اور ان کے بچے کی گروتھ نہیں ہو رہی جس کی وجہ سے وہ پریشان ہیں کہ کہیں ان کا مس کیرج نہ ہو جائے اور وہ چاہتی ہیں کہ کوئی ایسا روحانی عمل ہو جس کی برکت سے بچے کی رکی ہوئی گروتھ تیزی سے ہونے لگے۔لہٰذا آج آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں...
July Me Paida Hone Wale Log
آج کے موضوع میں ہم جولائی کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔جولائی کے مہینے میں پیدا ہونے والے لوگ بہت خوش اخلاق اور ملنسار ہوتے ہیں۔جس کی وجہ سے لوگ انہیں بہت پسند کرتے ہیں۔یہ لوگ فطری طور پر بہت رحم دل ہوتے ہیں۔کسی کو بھہ مصیبت میں دیکھ کر...
Andheron Se Khoof Ata Hai To Janiye Iska Ilaj
اگر آپ کو اندھیرے سے خوف آتا ہے۔انکھیں بند کرنے سے یاکسی اندھیری جگہ پر جانے سے شدید خوفزدہ ہو جاتے ہیں۔ نیند میں بھی ڈر جاتے ہیں اور ٹھیک سے سو نہیں پاتے۔جس کی وجہ سے آپ کو کندھوں پر بھی شدید دباؤ محسوس ہوتا ہے۔اس ڈر اور خوف کی وجہ سے آپ کی صحت بھی دن بدن خراب ہو رہی...
Har Murad Puri Hone Ka Wazifa
آج کے موضوع میں آپ کے نہایت ہی آسان سا عمل شیئر کریں گے۔اس عمل کی برکت سے آپ کی کوئی دعا کبھی رد نہیں ہو گی۔ہر مراد پوری ہو گی۔جو چاہوگے وہ ملے گا۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز عصر کے بعد آیت الکرسی کو21 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضوردعا کرنی ہے۔اس عمل کے بعد آپ...
Tangon Ke Dard Se Shifa Ka Taweez
ایسے افراد جن کی ٹانگوں اور پاؤں میں شدید درد رہتی ہے۔ اور پاؤں کی انگلیو ں میں درد کی شدت بہت زیادہ ہوتی ہے۔ یا گھٹنے اور پنڈلی میں درد سے آرام نہیں آتا۔ میڈیسن کا بھی کوئی خاص اثر نہیں ہوتا۔ایسے لوگوں کو اس بیماری سے شفاء کے لئے سورہ الشعراء کا شفا ء والا روحانی نقش...
Ankhon Mein Dhundla Pan Ka Ilaj
ایسے حضرات جن کی آنکھوں کے آگے دھندلا پن آجاتا ہے۔ یا اچانک سے ان کی آنکھوں کے آگے ایک دم سے اندھیرا چھا جاتا ہے تو اس بیماری کے روحانی علاج کے لئے آپ سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔شفاء سے بھرپور سورہ الشوریٰ کا نقش اپنی پاور...
Jism K Kisi Bhi Hissay Me Sozish Ka Ilaj
جسم کے کسی بھی حصے میں درد رہتی ہے یا جلن اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ برداشت نہیں ہو رہی۔ سوزش ایسی ہے کہ لال دھبوں کے ساتھ ساتھ تکلیف بھی بہت ہے تو ایسے میں سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے روحانی تاثیر سے تمام تر درد۔ جلن اور سوزش کو جڑ سے ختم کر دے گا۔ انشاء اللہ۔نقش...