السلام علیکم ناظرین! جنات کا جوان لڑکیوں پر عاشق ہونا اور ان کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرنا دور حاضر کاتیزی سے بڑھتا ہوا مسئلہ ہے۔ لٰہذا آج کے موضوع میں ہم آپ سے شیئر کریں گے اس مسئلے سے فوری نجات کے لیے قرآن کریم کی رو سے بہترین علاج۔پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ جنات جب کسی جوان لڑکی پر عاشق ہو جاتے ہیں تو اسے کسی اور کا نہیں ہونے دیتے۔ شادی میں رکاوٹیں ڈالتے ہیں ایسی لڑکیوں کو لیٹے ہوئے اپنے اوپر وزن محسوس ہوتا ہے۔ ناف کے نیچے درد اور جلن ہوتی ہے۔ سب ٹیسٹ رپورٹس کلیر ہوتی ہیں مگر پھر بھی طبیعت بوجل رہتی ہے۔ کسی کام میں دل نہیں لگتا ہر وقت تم رہنا اور سوچتے رہنا ان کی عادت بن جاتی ہے۔ کبھی کبھار جنات ان میں حاضری ہو جاتے ہیں جس کے بعد وہ بے ہوش ہو جاتی ہیں۔ منہ سے جھاگ نکلتی ہے اور وہ بے ہوشی کی حالت میں ایسے حادث پاؤں مارتی ہیں۔ جیسے جنات سے ان کی جنگ ہو رہی ہو اور جنات کو نکالنے کی کوشش کی جائے تو وہ بہت زیادہ بھڑک جاتے ہیں۔ اور دھمکیاں لگاتے ہیں کہ وہ اس گھر سے کبھی نہیں جائیں گے۔ اسی طرح جنات جب شادی شدہ لڑکیوں پر عاشق ہوتے ہیں تو انہیں شوہر سے ملنے نہیں دیتے۔اولاد نہیں ہونے دیتے طبیعت میں بیزاری پیدا کر دیتے ہیں۔اور ان خواتین کو محسوس ہوتا ہے کہ وہ اندر سے بالکل کھوکھلی ہو چکی ہیں لٰہذا ناظرین یاد رکھیں ضروری نہیں کہ اگر کسی لڑکی میں یہ سب علامات موجود ہوں تو اس کے اندر جنات ہی ہو یہ مسئلہ نفسیاتی بھی ہو سکتا ہے۔ کیونکہ ہمارے مشاہدات کے مطابق تو 95 فیصد کیسز میں ایسی لڑکیوں کو نفسیاتی پرابلم ہوتی ہے۔ جبکہ پانچ فیصد کیسز میں خواتین پر حقیقت میں جنات ہوتے ہیں۔ لٰہذا اگر کسی خاتون میں ایسی علامات ہیں تو اسے چاہیے کہ فورا اپنا نام والدہ کا نام اور اپنی علامات ہمیں اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر لکھوائے۔ تاکہ ہمارے روحانی ماہرین بذریعہ استخارہ و مراقبہ اس چیز کی تصدیق کر سکیں کہ آپ کے ساتھ نفسیاتی مسئلہ ہے یا حقیقت میں جنات نے آپ کو جکڑا ہوا ہے۔ اور ہمارے روحانی ماہرین اس مسئلے کا شکار خواتین کا روحانی علاج قرآن کریم کی تین صورتوں کے نقوش سے کرتے ہیں۔ جس میں انہیں نفسیاتی مسائل سے فوری شفا کے لیے سورۃ شوریٰ کا نقش دیا جاتا ہے اور جنات سے نجات کے لیے سورۃ بقرہ کا نقش ان کے نام منسوخ کر کے انہیں ارسال کیا جاتا ہے۔ اور سورۃ یاسین کا نقش ان کی آئندہ کے لیے جنات سے روحانی حفاظت کے لیے دیا جاتا ہے۔یہ تمام نقوش چونکہ خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے جاتے ہیں اور ان پر قرآن کریم کی بے شمار آیات اور روحانی کلمات پڑھ کر دم بھی کیا جاتا ہے۔ اور جب جنات سے متاثرہ لڑکیاں اپنے نام سے منسوب شدہ نقوش پہنتی ہیں تو ان کے جسم سے مس ہوتے ہی یہ نقوش اپنی روحانی تاثیر سے جنات کو 24 گھنٹوں کے اندر اندر جسم سے باہر نکالتے ہیں ا۔ور جنات ایسے بھاگتے ہیں کہ زندگی بھر واپس آنے کا نام بھی نہیں لیتے اور جب تک یہ نقوش ان کے پاس باحفاظت موجود رہتے ہیں۔ تب تک جنات ان کے قریب آنے کی جرات بھی نہیں کر پاتے۔ لٰہذا اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز میں ایسی علامات موجود ہیں تو فورا ہی یہ تینوں نقوش ان کے نام منسوب کروا کے انہیں پہنائیں انشاء اللہ ساری زندگی کے لیے جنات ان سے کوسوں دور بھاگ جائیں گے اور کبھی واپس آنے کا نام بھی نہیں لیں گے۔ اور آپ کو بتاتے چلیں کہ بعد مرد حضرات پر جنوں چڑیل یا پریاں عاشق ہو جاتی ہیں تو وہ انہیں کسی اور کا نہیں ہونے دیتی۔ لٰہذا مرد حضرات بھی یہی نقوش اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کر سکتے ہیں انشاء اللہ شفا اللہ کے حکم سے یقینی ہوگی۔تینوں تعویذات کا ہدیہ   1400،1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو یہی تعویز عہد کے ذریعے فی سبیل ا للہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

 

Male: 0301-0147869

Related Post

Fareeha Name Meaning In Urdu

Fareeha Name Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے فریحہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔فریحہ نام کا مطلب ہے خوش گوار،مسرت بخش۔فریحہ آپ کا اسم اعظم ہےیاملک،یا باریاس اسم اعظم کو ہر روز 303 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی...

Hamna Name Amazing Meaning In Urdu

Hamna Name Amazing Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حمنہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔حمنہ نام کا مطلب ہے ذہین،سمجھدار۔حمنہ آپ کا اسم اعظم ہےیا مالک،یا احداس اسم اعظم کو روزانہ 103 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ...

Maria Name Amazing Meaning In Urdu

Maria Name Amazing Meaning In Urdu

آج کے موضوع ماریہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے ماریہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔ماریہ نام کا مطلب ہے تمنا اور چاہت کرنے والی۔ماریہ آپ کا اسم اعظم ہےیامجیب،یا نافعاس اسم اعظم کو روزانہ256 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا...

Anila Name Amazing Meaning In Urdu

Anila Name Amazing Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے انیلا نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کابہترین روحانی حل۔انیلا نام کا مطلب ہے معصوم۔انیلا آپ کا اسم اعظم ہےیا ودود،یا باسطاس اسم اعظم کو روزانہ 92 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر...

Tangon Mein Akaran Se Shifa Ka Taweez

Tangon Mein Akaran Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کو ٹانگوں میں شدید درد اور بے چینی محسوس ہوتی ہے۔ کوئی بھی کام کرنا چاہتے ہیں تو وہ ہوتا نہیں ہے۔ اور نہ ہی کوئی دوائی اثر کرتی ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس کی زبردست روحانی تاثیر کی بدولت آپ کی ٹانگوں کی بے چینی اور درد ختم ہوگا...

Peshab Ki Nali Mein Infection Ka Taweez

Peshab Ki Nali Mein Infection Ka Taweez

ایسے افراد جنہیں پیشاب کی نالی میں شدید انفیکشن ہوگیا ہے۔ درد اور جلن کے ساتھ وہ یورن پاس کرتے ہیں تواس کا ایسا زبردست روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے کہ اللہ کی رحمت سے یہ انفیکشن ۳ دن کے اندر اندر ختم ہوگا اور دوبار ہ کبھی نہیں ہوگا ان شاء اللہ۔ اس کے لئے آپ کو سورۂ...

Dimag Se Waham ,Waswase Nikalne Ka Taweez

Dimag Se Waham ,Waswase Nikalne Ka Taweez

اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت وہم او ر وسوسے آتے رہتے ہیں یا پھر آپ اوسی ڈی کا شکار ہوگئے ہیں جو کہ وسوسے پیدا کرنے والی نفسیاتی بیماری ہے تو اس کا بہترین روحانی علاج اور شفاء ہے سورۂ الشعراء کا تعویذ۔اس پر شفاء کے ایسے پاورفل کلمات پڑھ کر دم کئے گئے ہیں جو کہ نفسیاتی وجہ...

Ya Jabbaru Benefits For Libra

Ya Jabbaru Benefits For Libra

اگر آپ کا سٹار لبرا یعنی میزان ہے تو آپ کے لئے بہترین اسم اعظم ہےیا جباراس کی تعداد ہے 240۔ اور اسی اسم اعظم کا نقش بھی اگر آپ کے پاس موجود ہو تو آپ کو کامیاب ہونے میں کوئی چیز رکاوٹ نہیں ڈال سکتی۔ جادوئی شیطانی اثرات ختم ہوں گے۔ ہر شخص کے دل میں آپ کی شخصیت کی ایک...

Foran Hamal Tehrane Ka Powerful Naqsh

Foran Hamal Tehrane Ka Powerful Naqsh

ایسی خواتین جنہیں حمل نہیں ٹھہرتا اور اگر بمشکل ٹھہر جائے تو مس کیرج ہوجاتا ہے۔ بچے کی گروتھ رک جاتی ہے۔ ہارٹ بیٹ نہیں آتی یاالٹرا ساؤنڈ میں صرف تھیلی نظر آتی ہے۔ بچہ نظر ہی نہیں آتا یا پھر معاملہ بندش اور اٹھرا کا ہے اور شوہر کی جراثیم بھی کمزور ہیں تو ان سب مسائل کا...

Burj Leo (Sher) Ki Kamyabi Ka Taweez

Burj Leo (Sher) Ki Kamyabi Ka Taweez

اگر آپ کا برج شیر یعنی لیو ہے تو آپ کو قرآن کریم کی کون سی سورہ مبارکہ کا نقش کامیابیوں کی انتہاء تک پہنچا سکتا ہے۔ بتانے سے پہلے ہمارے رابطہ نمبرز اسی موضوع کے آخر میں شیئر کئے جائیں گے۔ سورۂ الیوسف کا نقش لیو افرادکی شخصیت پر اس قدر زبردست روحانی اثرات ڈالتا ہے کہ...

Dimag Ko Relax Karne Ka Taweez

Dimag Ko Relax Karne Ka Taweez

اگر آپ کے دماغ میں ایسی سوچوں کی لمبی لائن لگ جاتی ہے۔ جنہیں آپ سوچنا نہیں چاہتے لیکن وہ خود آتی ہیں۔ اور کچھ سوچیں تو ایسی دماغ میں اٹک جاتی ہیں کہ ایک ہی سین دماغ میں چلتا رہتا ہے۔ آپ کو بتائیں کہ ایسا اوسی ڈی کی وجہ سے ہوتا ہے جو کہ ایک نفسیاتی بیماری ہے۔ اور دوسرا...

Afzal Name Amazing Meaning In Urdu

Afzal Name Amazing Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے افضل نام کا اسم ا عظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔افضل آپ کا اسم اعظم ہےیا سمیع،یا خالقاسم اعظم کو روزانہ911 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم کی آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گے اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء...