السلام علیکم ناظرین! جنات کا جوان لڑکیوں پر عاشق ہونا اور ان کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرنا دور حاضر کاتیزی سے بڑھتا ہوا مسئلہ ہے۔ لٰہذا آج کے موضوع میں ہم آپ سے شیئر کریں گے اس مسئلے سے فوری نجات کے لیے قرآن کریم کی رو سے بہترین علاج۔پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ جنات جب کسی جوان لڑکی پر عاشق ہو جاتے ہیں تو اسے کسی اور کا نہیں ہونے دیتے۔ شادی میں رکاوٹیں ڈالتے ہیں ایسی لڑکیوں کو لیٹے ہوئے اپنے اوپر وزن محسوس ہوتا ہے۔ ناف کے نیچے درد اور جلن ہوتی ہے۔ سب ٹیسٹ رپورٹس کلیر ہوتی ہیں مگر پھر بھی طبیعت بوجل رہتی ہے۔ کسی کام میں دل نہیں لگتا ہر وقت تم رہنا اور سوچتے رہنا ان کی عادت بن جاتی ہے۔ کبھی کبھار جنات ان میں حاضری ہو جاتے ہیں جس کے بعد وہ بے ہوش ہو جاتی ہیں۔ منہ سے جھاگ نکلتی ہے اور وہ بے ہوشی کی حالت میں ایسے حادث پاؤں مارتی ہیں۔ جیسے جنات سے ان کی جنگ ہو رہی ہو اور جنات کو نکالنے کی کوشش کی جائے تو وہ بہت زیادہ بھڑک جاتے ہیں۔ اور دھمکیاں لگاتے ہیں کہ وہ اس گھر سے کبھی نہیں جائیں گے۔ اسی طرح جنات جب شادی شدہ لڑکیوں پر عاشق ہوتے ہیں تو انہیں شوہر سے ملنے نہیں دیتے۔اولاد نہیں ہونے دیتے طبیعت میں بیزاری پیدا کر دیتے ہیں۔اور ان خواتین کو محسوس ہوتا ہے کہ وہ اندر سے بالکل کھوکھلی ہو چکی ہیں لٰہذا ناظرین یاد رکھیں ضروری نہیں کہ اگر کسی لڑکی میں یہ سب علامات موجود ہوں تو اس کے اندر جنات ہی ہو یہ مسئلہ نفسیاتی بھی ہو سکتا ہے۔ کیونکہ ہمارے مشاہدات کے مطابق تو 95 فیصد کیسز میں ایسی لڑکیوں کو نفسیاتی پرابلم ہوتی ہے۔ جبکہ پانچ فیصد کیسز میں خواتین پر حقیقت میں جنات ہوتے ہیں۔ لٰہذا اگر کسی خاتون میں ایسی علامات ہیں تو اسے چاہیے کہ فورا اپنا نام والدہ کا نام اور اپنی علامات ہمیں اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر لکھوائے۔ تاکہ ہمارے روحانی ماہرین بذریعہ استخارہ و مراقبہ اس چیز کی تصدیق کر سکیں کہ آپ کے ساتھ نفسیاتی مسئلہ ہے یا حقیقت میں جنات نے آپ کو جکڑا ہوا ہے۔ اور ہمارے روحانی ماہرین اس مسئلے کا شکار خواتین کا روحانی علاج قرآن کریم کی تین صورتوں کے نقوش سے کرتے ہیں۔ جس میں انہیں نفسیاتی مسائل سے فوری شفا کے لیے سورۃ شوریٰ کا نقش دیا جاتا ہے اور جنات سے نجات کے لیے سورۃ بقرہ کا نقش ان کے نام منسوخ کر کے انہیں ارسال کیا جاتا ہے۔ اور سورۃ یاسین کا نقش ان کی آئندہ کے لیے جنات سے روحانی حفاظت کے لیے دیا جاتا ہے۔یہ تمام نقوش چونکہ خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے جاتے ہیں اور ان پر قرآن کریم کی بے شمار آیات اور روحانی کلمات پڑھ کر دم بھی کیا جاتا ہے۔ اور جب جنات سے متاثرہ لڑکیاں اپنے نام سے منسوب شدہ نقوش پہنتی ہیں تو ان کے جسم سے مس ہوتے ہی یہ نقوش اپنی روحانی تاثیر سے جنات کو 24 گھنٹوں کے اندر اندر جسم سے باہر نکالتے ہیں ا۔ور جنات ایسے بھاگتے ہیں کہ زندگی بھر واپس آنے کا نام بھی نہیں لیتے اور جب تک یہ نقوش ان کے پاس باحفاظت موجود رہتے ہیں۔ تب تک جنات ان کے قریب آنے کی جرات بھی نہیں کر پاتے۔ لٰہذا اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز میں ایسی علامات موجود ہیں تو فورا ہی یہ تینوں نقوش ان کے نام منسوب کروا کے انہیں پہنائیں انشاء اللہ ساری زندگی کے لیے جنات ان سے کوسوں دور بھاگ جائیں گے اور کبھی واپس آنے کا نام بھی نہیں لیں گے۔ اور آپ کو بتاتے چلیں کہ بعد مرد حضرات پر جنوں چڑیل یا پریاں عاشق ہو جاتی ہیں تو وہ انہیں کسی اور کا نہیں ہونے دیتی۔ لٰہذا مرد حضرات بھی یہی نقوش اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کر سکتے ہیں انشاء اللہ شفا اللہ کے حکم سے یقینی ہوگی۔تینوں تعویذات کا ہدیہ 1400،1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو یہی تعویز عہد کے ذریعے فی سبیل ا للہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Parveen Name People Personality
آج کا موضوع پروین نام کی لڑکیوں کے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے پروین نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔پروین نام کا مطلب ہے ستاروں کا جھرمٹ۔پروین آپ کا اسم اعظم ہےیَا مُجِیْبُ، یَا بَارِیْاس اسم اعظم کو ہر روز268 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ ہر مشکل اور...
Naila Name Amazing People Personality
آج کا موضوع نائلہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے نائلہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔نائلہ نام کا مطلب ہے کامیابی۔نائلہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا حَیُّ، یَاحَکِیْمُاس اسم اعظم کو ہر روز 96 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر...
Yarkan Se Shifa Ka Powerful Naqsh
ایسے افراد جن کو پیلایا کالا یرقان ہے بہت سے علاج کروانے اور میڈیسن کھانے سے بھی کوئی افاقہ نہیں ہوا تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں کالے یا پیلے یرقان سے مکمل شفاء کے لئے سورۂ الشعرا کے نقش موجود ہیں۔یہ نقش ہمارے روحانی ایکسپرٹس کی زیر نگرانی تیار کئے...
Zeenat Name Amazing People Personality
آج کا موضوع زینت نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے زینت نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔زینت نام کا مطلب ہے آراستگی۔زینت آپ کا اسم اعظم ہےیَا سَلَامُ،یَا مُصَوِّرُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز467 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے...
Riyaz Name Amazing People Personality
ریاض نام کا اسم اعظم ہےیَا حَقُّ،یَا قَابِضُآپ اس اسم اعظم کو ہر روز 1011 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور کبھی تنگدستی کا شکار نہیں ہوں گے انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹرمیں ہر قسم کے...
Tasneem Name Amazing People Personality
آج کا موضوع تسنیم نا م کی لڑکیوں کے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے تسنیم نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔تسنیم نام کا مطلب ہے جنت کی اک نہر کا نام۔تسنیم آپ کا اسم اعظم ہےیَا رحَیْمُ،یَا بَصِیْرُاس اسم اعظم کو ہر روز 560 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل...
Dimagi Bechani Khatam Karne Ka rohani Ilaj
اگر آپ کا دماغ ہر وقت بے چین رہتا ہے۔ وہم یا وسوسے آتے ہیں۔ذ ہن مختلف سوچوں اور الجھنوں کا شکار رہتا ہے۔ان سوچوں اور الجھنوں کی وجہ سے آپ کی ذہنی کیفیت بگڑ گئی ہے۔آپ سکون سے سو بھی نہیں پاتے۔نیند میں بھی آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا دماغ جاگ رہا ہے۔سوچیں اور الجھنیں آپ کے...
Nusrat Name Amazing Personality
آج کا موضوع نصرت نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے نصرت نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نصرت نام کا مطلب ہے فتح۔نصرت آپ کا اسم اعظم ہےیَا مُتَکَبِرّ،یَا حَکِیْمُُاس اسم اعظم کو ہر روز740 مرتبہ پڑھ لیا...
Dar,Khof Se Nijat Ka Powerful Naqsh
اگر آپ کو اندھیرے سے ڈ ر لگتا ہے۔نیند میں ڈر جاتے ہیں،اونچائی سے ڈر لگتا ہے،پانی سے خوف آتا ہے یا کسی انسان سے خوفزدہ رہتے ہیں۔تو آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب بھی آپ کو ڈر لگے تو اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر 21 مرتبہ سبحان اللہ،یا حافظ...
Gurdy Ki Pathri Se Nijat Ka Naqsh
اگر آپ کے گردے میں پتھری ہے اور آپ نے بہت سے علاج بھی کروا لئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج ہم آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین علاج شیئر کریں گے۔ جس کی بدولت مریضوں میں گردے کی اور ہر طرح کی پتھری صرف چند دنوں میں ہی جسم سے خارج ہوتے دیکھی گئی ہے۔ پتھری سے شفاء...
Misbah Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مصباح نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مصباح نام کا مطلب ہے چراغ۔مصباح آپ کا اسم اعظم ہےیَا مُجِیْبُ،یَا بَدِیْعاس اسم اعظم کو ہر روز 141 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور...
Beta Hone K Liye Qurani Surah Ka Naqsh
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے بنائی گئی ہے جنھیں اولاد نرینہ کی شدید خواہش ہے کیونکہ بیٹا نہ ہونے کی وجہ سے انہیں سسرال والوں کے طعنے سننا پڑتے ہیں یا ان کے شوہر بیٹے کی خواہش میں دوسری شادی کرنا چاہتے ہیں۔جس کی وجہ سے وہ خواتین بہت پریشان رہتی ہیں۔بہت سے میڈیکلی اور...