آج کے موضوع ان افراد کے لئے بنائی گئی ہے۔جو کافی عرصے سے جسم کے درد میں مبتلاء ہیں اور ہر وقت شدید درد محسوس کرتے ہیں۔علاج کروا کروا کر تھک گئے ہیں مگر شفاء نہیں ملی۔ٹیسٹ بھی کروانے کے بعد وتمام رپوٹ کلیئرہیں۔ڈاکٹرز نے کہاکہ آپکوکچھ بھی نہیں۔بیماری کی بھی سمجھ نہیں آرہی کہ اتنا درد کیوں ہوتا ہے۔سر میں درد ٹھیک ہوتا ہے تو ٹانگو ں میں شروع ہوجاتا ہے، درد دن بہ دن بڑھتا جارہا ہے۔کوئی کام کرنے کو دل نہیں کرتا،جسم میں ہروقت تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے۔ ہر طرح کاروحانی علاج بھی کروانے کے بعد کوئی فرق نہیں پڑا تو ایسا درد روحانی ہوتا ہے۔ جو نظر بد لگنے سے یا جادو کی وجہ سے ہوتاہے۔جادو کو ختم کرنے سے ہی آپ کی باڈی سے ہر طرح کا درد ان شاء اللہ ختم ہوجائے گا۔ جس کیلئے آپ کو سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیاجائے گا۔ جو کہ درد سے نجات کے لئے ہے اور دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا دیا جائے گا جو کہ بد اثرات ختم کرنے کے لئے ہوتا ہے۔ جیسے ہی بد اثرات آپ کے جسم سے نکلیں گے تو آپ کو سکون ہونا شروع ہوجائے گا ان شاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

ہمارے روحانی سینٹر میں سورۂ الیوسف کے تعویذات بڑے پیمانے پر تیار کئے گئے ہیں۔ جو اولاد نرینہ کے لئے دئیے جاتے ہیں۔ ان تعویذات پر حضرت زکریا ؑ کی وہ خاص دعا بہت بڑی تعداد میں تلاوت کرکے دم کی گئی ہے۔ جس دعاکے مانگنے سے اللہ نے انہیں بیٹا عطا فرمایا تھا۔ ان کے خاندان کو...

Asif Name Amazing Meaning In Urdu

Asif Name Amazing Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے آصف نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔آصف آپ کا اسم اعظم ہےیا والی یا معیداس اسم اعظم کو روزانہ 171 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر پریشانی دور ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...

Anday Dani Main Pani Ki Thali Ka Ilaj

Anday Dani Main Pani Ki Thali Ka Ilaj

ایسی خواتین جن کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں ہیں یعنی اووریزمیں سسٹ ہو گئی ہے علاج کروانے کے بعد سسٹ ختم ہو گئی تھی لیکن کچھ عرصہ گزرنے کے بعد دوبارہ سے سسٹ بن گئی ہے تو ایسی صورت میں آپ کے ساتھ قرآن پاک کی روسے بہت ہی زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے جو سسٹ بننے کے...

Asma Name Amazing Personality

Asma Name Amazing Personality

آج کے موضوع عاصمہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے عصمہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا زبردست روحانی حل۔عاصمہ نام کا مطلب ہے نگہبان۔عاصمہ آپ کا اسم اعظم ہےیا ما لک یا قویاس اسم اعظم کو روزانہ 206 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے کرم سے ہر قسم کی...

PCOS Se Yaqeeni Shifa Ka Rohani Ilaj

PCOS Se Yaqeeni Shifa Ka Rohani Ilaj

آج  کے موضوع میں آپ کے ساتھ پی سی او ایس سے شفاء کا علاج قرآن کریم کی رو سے شیئر کریں گے۔اگر آپ پی سی او ایس کا شکار ہیں جس کی وجہ سے پیریڈز کا پرابلم اور پریگنینسی بھی نہیں ہو ررہی۔ہر طرح کا علاج بھی کروایا لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو چاہئے کہ سورۂ الشعرا کا...

Mushkilat se Nikalne Ka Waziaf

Mushkilat se Nikalne Ka Waziaf

اگر آپ بہت زیادہ مشکلات کا شکار ہیں جو کسی طرح بھی کم نہیں ہورہیں مشکلات کے بھنور میں پھنس چکے ہیں ہر روز ایک نئی مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے کام بنتے بنتے بگڑ جاتے ہیں کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ حالات کس طرف جا رہے ہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ کسی حاسد کی کروائی گئی بندش یا...

Susral Mein Izzat Aur Mohabbat Panay Ka Taweez

Susral Mein Izzat Aur Mohabbat Panay Ka Taweez

ایسی خواتین جن کو سسرال میں عزت نہیں ملتی طعنے سننے پڑتے ہیں تلخ لہجے برداشت کرنا پڑتے ہیں وہ خاموشی سے سب کی خدمت کرتی ہیں لیکن انہیں وہ عزت اور محبت نہیں ملتی جس کی وہ حقدار ہیں۔لہٰذا ایسی خواتین کو سورۂ المزمل کا نقش ان کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا جائے گا۔اس...

Maiday Ki Sozish Se Shifa Ka Naqsh

Maiday Ki Sozish Se Shifa Ka Naqsh

اگر آپ کو سٹومک انفلامیشن یعنی معدے میں سوزش، انفیکشن، درد، السر وغیرہ کی شکایت ہے تو ہم سے علاج کروانے کے رابطہ نمبرز موضوع کے آخر میں بتائے جائیں گے۔ معدے کی ہر تکلیف اور سوزش سے شفاء کے لئے دو علاج ہوں گے۔ پہلا روحانی ہے جس میں آپ کو سوزش سے شفاء کے لئے سورۂ...

Taweez For High Blood Pressure

Taweez For High Blood Pressure

اگر آپ کا بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے۔ دوائیاں لینے کے بعد بھی نارمل نہیں ہوتا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس میں موجود شفاء کی حیرت انگیز روحانی تاثیر اللہ کے کرم سے آپ کے بلڈ پریشر کو نہ بڑھنے دے گی اور نہ کم ہونے دے گی بلکہ نارمل لیول پر رکھے...

Qabaz Ki Takleef Se Shifa Ka Taweez

Qabaz Ki Takleef Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کو قبض کی شکایت ہے پیٹ میں بہت زیادہ گیس بنتی ہے اور درد بھی رہتا ہے۔بہت سے علاج کروا چکے ہیں لیکن ابھی تک کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ وہ کون سے دو اسم مبارک ہیں جن کو پڑھنے سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔وہ اسم یہ ہیںیا فتاح،یا جبار۔ان...

Gusse Ko Control Mein Rakhne Ka Taweez

Gusse Ko Control Mein Rakhne Ka Taweez

اگر کسی فرد کو شدید غصہ آتا ہے اور اپنے غصے پر اسے قابو نہیں رہتا۔ یا ایسی بیویاں جن کے شوہر بے حد غصے والے ہیں۔ یا بیوی کو بات بات پر غصہ آتا ہو یا والدین کی اولاد بہت غصے والی اور ضدی ہے۔ غرض گھر میں کسی کے سر بھی غصہ زیادہ سوار رہتا ہے۔ اور وہ خون خرابے کی تیاری...

Aulad Panay Ke Liye Surah Maryam Ka Naqsh

Aulad Panay Ke Liye Surah Maryam Ka Naqsh

اگر آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں اور ہر پل اولاد کے لئے ترستے ہیں کہ کسی طرح اللہ پاک کی ذات آپ کو اولاد سے نواز دے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ سورۂ المریم کا نقش اللہ کے کرم سے آپ کے اس مسئلے کا بہترین روحانی حل ہے جس کے روحانی فیض کی بدولت بے شمار میاں بیوی فیض یاب ہو...