السلام علیکم ناظرین!جس انسان کا جسم سالوں سے شدید دردوں اور تھکاوٹ کا بوجھ اٹھائے ہوئے ہو تو ذرا سوچیے کہ اس انسان کی زندگی سوائے دکھ اور تکلیف کے اور کیا ہوگی۔اور جب ڈاکٹری علاج بھی کوئی فائدہ نہ دے تو پھر یقینا ایسے انسان مایوس ہو کر بستر پر پڑے رہتے ہیں۔ اس لیے آج کے موضوع میں ہم ایسے افراد کے اس مسئلے کا بہت ہی بہترین روحانی علاج قرآن کریم کی رو سے شیئر کریں گے۔ اس علاج سے اب تک جسم درد کا شکار بے شمار افراد باحکم خدا شفا یاب ہو چکے ہیں۔ جن میں سر فہرست وہ خواتین تھیں جن کی کمر اور ناف کے نیچے ہر وقت شدید درد رہتا تھا۔ اس کے علاوہ پاؤں میں درد،جوڑوں اور پٹھوں کا درد،ٹانگوں میں درد، سر کا درد،درد شقیقہ، پورے جسم میں درد، آنکھوں میں بھاری پن، اور درد گردن اور کندھوں میں درد کا شکار بہت سے افراد اللہ کے کرم سے شفایاب ہو چکے ہیں۔ اس روحانی علاج میں مریض کو سورۃ شوریٰ کی آیت نمبر 80 کا شفا والا تعویز دیا جاتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے

وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفَیْنِ

ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔

ناظرین مرد کی وجہ اگر تو جسمانی ہو لیکن دوا اثر نہ کر رہی ہو تو اس آیت مبارکہ کا تعویذ جو ہی درد سے متاثرہ فرد کے جسم سے مس ہوتا ہے۔ تو وہ ایسا روحانی سکون محسوس کرتا ہے کہ اس کے جسم کے ہر حصے کا درد فورا ہی ختم ہو جاتا ہے۔ اور اگر مرض کی وجہ روحانی ہو یعنی بری نظر یا جادو وغیرہ کے اثرات ہو تو مریض ادویات کا استعمال کرتا رہتا ہے۔ مگر تکلیف کم ہونے کی بجائے مزید بڑھ جاتی ہے۔ لٰہذا ایسے مریضوں کو سور ۃ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ سورۃبقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز بھی دیا جاتا ہے۔

وَلَایَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْم

اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ ا ور جلیل القدر ہے۔

سورۃبقرہ کے اس تعویز میں زبردست روحانی تاثیر موجود ہے۔ اسی لیے جوں ہی جادو سے متاثرہ افراد اپنے نام سے منسوب شدہ سورۃشوریٰ اور سورۃ بقرہ کے تعویذات پہنتے ہیں تو تمام شیطانی اثرات فورا ہی ان کے جسم سے نکل جاتے ہیں۔ اور پھر سورۃ شوریٰ مریض کے جسم میں موجود تمام دردوں کو اپنی شفا والی تاثیر سے فورا ہی ختم کر دیتی ہے۔ جس کے نتیجے میں مریض بے حد سکون محسوس کرتا ہے اور جب تک یہ تعویذات مریض کے پاس باحفاظت موجود رہتے ہیں تب تک وہ اللہ کی پناہ میں رہتا ہے اور کوئی بھی حاسد یا دشمن جادو کے ذریعے اسے بیمار نہیں کر پاتا۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400 ، 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے اگر آپ ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Surah Yusuf Taweez For Baby

Surah Yusuf Taweez For Baby

اللہ کے کلام میں وہ طاقت ہے جو ناممکن کو ممکن بنا دیتی ہے۔ ایک خاتون برسوں سے بیٹے کی خواہش رکھتی تھیں، اور جب اللہ نے امید دی تو الٹراساؤنڈ میں بیٹی کی خوشخبری سنائی گئی۔ شوہر اور گھر والے سب مطمئن ہو گئے، مگر ماں کے دل میں یقین تھا کہ رب اگر چاہے تو سب کچھ بدل سکتا...

Likoria Ki Bimari Ka Rohani Ilaj

Likoria Ki Bimari Ka Rohani Ilaj

لیکوریا کامرض ۰۱ سال پرانا بھی ہو تو بھی اللہ کے کرم سے شفاء فوری اور یقینی ہوگی ان شاء اللہ۔ علاج سے پہلے آپ کو بتائیں کہ اگر لیکوریا لمبے عرصے تک رہے تو بچے دانی کے مسلز ڈھیلے اور کمزور ہوجاتے ہیں۔ جس سے کمر اور پیٹ میں درد ہوتا ہے۔ اگر آپ کو کمر اور پیٹ میں درد...

PCOS Aur Pregnancy Ka Rohani Ilaj

PCOS Aur Pregnancy Ka Rohani Ilaj

ایک خاتون جو لمبے عرصے سے پی سی اوز کا شکار تھی۔ اولاد بھی نہیں تھی۔ ہر طرح کی دوائیاں اور علاج آزما چکی تھی لیکن پھر اللہ نے اسے کیسے اولاد عطا فرما دی۔ اس نے کون سا روحانی علاج کیا تھا۔ کیسے اس کی قبولیت ہوگئی۔ آپ کو بتائیں گے ان شاء اللہ۔ اس کی قبولیت دو تین مراحل...

Surah Fatiha Benefits For Pisces Star

Surah Fatiha Benefits For Pisces Star

جن کا سٹار پائیسز یعنی حوت ہے۔ انہیں نقش سورۂ الفاتحہ کی روحانی طاقتوں کو اپنے ساتھ ضرور اٹیچ کرنا چاہیے۔ اس سے انہیں بے پناہ محبت ملنے لگتی ہے۔ ان کی شخصیت میں ایسی زبردست روحانی چمک پیدا ہوتی ہے کہ ہر شخص ان کے ساتھ مخلص ہوتا چلا جاتا ہے۔ ان کے جو کام کل تک اٹکتے...

Uterine Infection Treatment

Uterine Infection Treatment

ایک خاتون نے بتایا کہ اسے بچے دانی یعنی یوٹرس میں انفیکشن اور سوزش اتنی شدید ہے کہ ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ یہ تو بینگن بنا ہوا ہے۔ اتنے شدید انفیکشن، سوزش اور درد میں اسے کنسیو کرنا بھی تقریباً ناممکن تھا۔لہٰذا اس خاتون کی شفاء کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں تین سے...

Andedani Mein Pani Ki Thali Ka Ilaj

Andedani Mein Pani Ki Thali Ka Ilaj

ایک خاتون جسے انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں بنتی تھیں۔ وہ علاج کرواتی تھی دوبارہ پھر بن جاتی تھیں۔ دوسری خاتون جسے خون کی تھیلیاں یعنی سسٹ بن رہی تھی۔ حمل ٹھہرنے میں بھی دشواری تھی۔ دونوں کو ایک ہی علاج بتایا گیا۔ ایک نقش سورۂ الشعراء کا تھا جو شفاء کے لئے دیا گیا۔...

Powerful Love Taweez For Virgo

Powerful Love Taweez For Virgo

ورگو والے محبت میں جلدی اظہار نہیں کرتے، یہ لوگ خاموش رہ کر محبت کرتے ہیں اور اپنے دل میں سمندر بھر کے چھپا لیتے ہیں، مگر کسی کو دکھاتے نہیں۔ ان کی خواہش ہوتی ہے کہ جسے چاہیں، وہی ان کا بن جائے سچائی، خلوص اور وفاداری کے ساتھ۔ مگر اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ان کی سچی محبت...

Hamal Pregnancy Ke Liye Behtreen Din

Hamal Pregnancy Ke Liye Behtreen Din

جب آپ حمل کے لئے ہمارے روحانی سینٹر سے سورۂ المریم کا نقش منگوالیں تو بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر نقش پر دم کرتی رہیں۔ اور پیریڈز ختم ہونے کے بعد 14ویں، 15ویں اور 16 ویں دن تعلقات ضرور قائم کریں۔ اور ان تین دنوں میں آپ نے سورۂ المریم کی تلاوت ضرو ر کرنی ہے۔ان شاء اللہ...

Hamal Ke Liye Behtareen Din

Hamal Ke Liye Behtareen Din

اگر آپ کے حیض یعنی پیریڈز کا سائیکل 28 دن کا ہے تو 12ویں، 13ویں، 14ویں، 15ویں اور 16ویں دن پریگنینسی کے لیے بہترین سمجھے جاتے ہیں۔اس لئے کہ انڈے دانی میں سے انڈہ نکل کر فیلوپین ٹیوب میں چلا جاتاہے اور 12 سے 14 گھنٹے تک زندہ رہتا ہے۔ اگر اس دورا ن شوہر کے سپرم پہنچ...

Reham Ki Rasoli Ka Rohani Ilaj

Reham Ki Rasoli Ka Rohani Ilaj

کئی خواتین سالوں تک رسولیوں کے مسئلے سے گزرتی ہیں۔ بار بار علاج، مہنگے ٹیسٹ، اور آپریشن کے باوجود بھی جب رسولیاں واپس آ جاتی ہیں تو مایوسی دل و دماغ پر چھا جاتی ہے۔ ایک خاتون نے بھی یہی سب کچھ جھیلا۔ان کی بچہ دانی میں چھوٹی چھوٹی بہت رسولیاں تھی انہوں نے دو بار آپریشن...

Love Taweez For Pisces And Capricorn

Love Taweez For Pisces And Capricorn

اگر آپ کا سٹار حوت یعنی پائیسز ہے اور آپ اس انسان کے دل میں اپنی بے پناہ محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ جس کا سٹار جدی یعنی کیپریکورن ہے تو آپ کو چاہیے ہوگا سورۂ آل عمران کا تعویذ۔ جس پر محبت کے ایسے بے مثال اور زبردست روحانی عمل پڑھے گئے ہیں۔ جو جدی افراد کے دل میں حوت...

Surah Nisa Naqsh For Tabassum

Surah Nisa Naqsh For Tabassum

آپ کب تک ان تکلیفوں، دکھوں اور پریشانیوں کو سہتی رہیں گی۔ کس انتظار میں ہیں آپ کہ کبھی آپ کے دروازے پر بھی خوشیاں دستک دیں گی۔ کبھی آپ کو بھی شفاء مل پائے گی۔ محبت، عزت، سکون، روپیہ پیسہ اور وہ سب ملنے لگے گا۔ جو آپ نے کبھی سوچا تھا لیکن وہ ادھوری خواہشات ابھی حسرتیں...