ارجیریا سکن کی ایک بیماری ہے جو جسم میں سلور کے جمع ہو جانے کے باعث پیدا ہوتی ہے۔ یہ متاثرہ انسان کی سکن، آنکھوں، اندرونی اعضاء، ناخن اور مسوڑوں کو نیلے سرمئی رنگ میں تبدیل کر سکتی ہے۔ ایسے لوگوں کے چہرے پر سن لائٹ پڑنے سے ان کے ہاتھوں ماتھے آنکھوں کی سفیدی اور ناخنوں کی سفیدی بھی بلو گرے یعنی نیلے بھورے رنگ میں تبدیل ہو کر مزید نمایاں نظر آتی ہے۔ ایسے آئی ڈراپس اور نو سپرے کا استعمال جس میں سلور شامل ہو یا ایسی جگہ پر کام کرنا جہاں پر ہوا میں سلور کے ذرات شامل ہوں اس کی وجہ بن سکتے ہیں۔ کیونکہ ایسی ہوا جوں ہی جسم میں پہنچے گی تو سٹمک کے ایسٹ کو سلور سالٹ میں تبدیل کر دے گی۔جو خون کی نالیوں کے ذریعے سکن تک پہنچ جاتا ہے اور جوں ہی جسم پر دھوپ پڑے گی تو وہی سلور نمایاں ہو کر آپ کی سکن،ہاتھوں، یا چہرے پر نیلے رنگ کے واضح عکس کو شو کرے گا۔اگر آپ کے ارد گرد کسی بھی انسان کو سکن کی یہ بیماری ہے۔ اور آپ چاہتے ہیں کہ اسے اللہ کے کرم سے شفا مل جائے تو اس کا رابطہ فوری ہمارے روحانی سینٹر سے کروائیں۔اس مریض کو شفا کے لیے سور ۃشوریٰ کا تعویز دیا جائے گاجس سے یہ مرض انشاء اللہ جڑ سے ختم ہو جائے گا۔تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Purani Se Purani Bandish Ka Tor 7 Din Me
اگر آپ پر بہت سخت بندش ہے اور آپ کا کوئی کام نہیں ہوتا۔جبکہ دوسرا کوئی وہی کام کرے تو اس کا کام فوراً ہو جاتا ہے۔آپ نے بہت سے توڑ کروائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب آپ پریشان نہ ہوں۔ایسی صورت میں آپ کو دو نقش دئے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے جو ہرقسم کی بندش...
Surah Alam Nashrah Parhne Ki Fazilat
سورہ الم نشرح بے حد روحانیت کی حامل ہے۔اس کے بے شمار فیض و برکات ہیں۔زندگی کی پریشانیوں اور الجھنوں سے نجات کے لئے سورہ الم نشرح نہایت ہی مجرب ہے۔سورہ الم نشرح کو روزانہ 21 مرتبہ پڑھنے سے مال و دولت میں اضافہ ہو گا،عزت میں اضافہ ہو گا۔آپ اور آپ کی فیملی ہر طرح کی...
Ek Raat Mein Hamal Tehrane Ka Amal
آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے ہے جو اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ اور عرصہ دراز سے بہت سے علاج کروانے پربھی اولاد کی نعمت سے گود خالی ہے توان کے لئے ایک زبردست عمل بتائیں۔آپ نے ایک سرخ انار لینا ہے اور اس کو چار ٹکڑوں میں اس طرح کاٹ لیں کے انار کا نیچے والا حصہ ساتھ جڑا...
Hadees Nabvi (S.A.W) | Farman Mustafa (S.A.W)
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ چند احادیث نبویﷺ شئیر کریں گے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے نزدیک دعا سے زیادہ بلند مرتبہ کسی چیز کا نہیں۔نبی کریم ﷺنے فرمایا: تم اللہ تعالیٰ سے ایسی حالت میں دعا کیا کرو کہ تم قبولیت کایقین رکھا کرو اور یہ جان رکھو کہ اللہ تعالی...
Allahu Akbar Ki Tasbeeh Parhne Ki Fazilat
اَللہُ اَکَبْرَکی ایک تسبیح روزانہ پڑھنے کے بے شمار فائدے ہیں۔جو کوئی روزانہ ایک تسبیح پڑھے گا اسے کبھی تنگدستی نہیں آئے گی۔جو شخص ہر نماز کے بعداَللہُ اَکَبْرَکی تسبیح کرے تو اللہ پاک اس کے رکے ہوئے کاموں میں آسانی پیدا فرمائے گا۔اَللہُ اَکَبْرَکا ورد کرنے والے کی ہر...
Dukan Me Grahak Aane Ka Wazifa
ایسے افراد جو اپنے کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیں۔کارو بار توہے لیکن چلتا نہیں ہے۔دکان ہے لیکن گاہک نہیں آتے اگر آتے بھی ہیں تو بہت کم آتے ہیں۔اوروہ اس سوچ میں مبتلا ہیں کہ کس طرح اپنے کارو بار کو بڑھائیں یا ایسا کیا کریں کے ان کی دکان پر گاہکوں کا رش لگ جائے۔ا ب آپ کو...
Baal Lambe Ghane or Mazbot Karne Ka Wazifa
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے کمزور اور گرتے بالوں کی وجہ سے بہت پریشان ہیں۔بہت سے گھریلو ٹوٹکے اور ریمیڈیز استعمال کر کے دیکھ لئے۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو ان کے ساتھ ایک زبردست پاور فل روحانی عمل شئیر کریں گے۔آپ نے کسی برتن میں اتنا پانی لینا ہے جس سے...
Aqwal Imam Raza (A.S) | Achi Sehat Ka Raaz
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھامام رضا ؑ کے اقوال مبارکہ شئیر کریں گے جن پر عمل کرنے سے بیماریوں سے فوری شفا عطا ہو گی انشاء اللہ۔جیسا کہ امام رضاؑ نے فرمایا۔انسان کے جسم میں ایک رگ ہے جس کا نام عشا ہے۔جب کوئی رات کو کھانا نہیں کھاتا اور پانی نہیں پیتا تو وہ رگ بد دعا...
Banday Ki Tauba Per Shaitan Ki Bad Hawasi
جب بندہ چالیس برس کی عمر میں پہنچ جائے اور اس کی بھلائی اس کے شر پر غالب نہ آئے تو شیطان اس کی پیشانی چوم کر کہتا ہے کہ میں اس چہرے پر قربان جو کبھی فلاح نہیں پائے گا۔پھر اگر اللہ عزوجل اس بندے پر احسان فرمائے اور وہ شخص اللہ کی بارگاہ میں توبہ کر لے اور اللہ اسے...
Sunnat e Rasool (SAW) In Urdu
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ پیارے نبی ﷺ کی پیاری سنتیں شئیر کریں گے۔ آپ ﷺ جب اللہ تعالیٰ سے خیر کی دعا مانگتے تو دعا میں اپنے ہاتھوں کے اندر کی ہتھیلیاں اپنے چہرے کی طرف رکھتے اور جب کسی مصیبت سے پناہ مانگتے تو ہتھیلیوں کی پشت اپنے چہرے کی طرف رکھتے۔ کوئی شخص اپنی...
Al Fattah Ka Naqsh | Ya Fattahu Benefits
یَا فَتَّاحُکی روحانی افادیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظمیَا فَتَّاحُ کے بیشمار نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص قرآنی آیات کی پڑھائی کی جاتی ہے جس کی وجہ سے اس کے فوائدبے حد و حساب ہو جاتے ہیں جیسے کہ جسے مطلوب ہو کہ اس کا کاروبار ترقی کرے تواے...
Mehboob Ko Mohabbat Me Pagal Karne Ka Amal
اگر آپ کسی کے دل میں اپنے لئے محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں یا آپ کا کوئی اپنا روٹھ گیا ہے اور آپ اسے منانا چاہتے ہیں۔ یا یہ چاہتے ہیں کہ وہ آپ کا عذر قبول کر لے اور آپ سے ناراضگی ختم کر دے تواب آپکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ہم آپ کو ایسا زبردست قرآنی عمل بتائیں گے۔جس کی...