جس انسان کو ٹیکسٹائل ویکسینیشنز کا مرض لاحق ہو تو اسے یہ محسوس ہوتا ہے کہ کسی ایسی چیز نے اسے چھوا ہے۔جس کا اس کے اس پاس کوئی وجود نہیں ہے، یا جسم پر کسی چیز کا حرکت کرتے ہوئے محسوس ہونا۔یہ احساس کچھ ایسا ہوتا ہے کہ جیسے سکن پر کوئی چیز چل رہی ہے، یا جسم پر کیڑے رینگ رہے ہیں، یا پھر کسی چیز میں جسم پر ہاتھ رکھا ہے۔ یہی علامات ان لوگوں میں بھی دیکھی گئی ہیں جو جادو جنات سحر و ا ٓسیب کا شکار ہوں۔ لٰہذا وجہ فو اہ جسمانی نفسیاتی یا روحانی ہو۔ مگر اس کا بہترین روحانی علاج سورۃشوریٰ کے فوری شفا والے تعویز میں ہے۔ جس کی بدولت 12 سال سے اس پرابلم کا شکار افراد باحکم خدا شفایاب ہو رہے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Ayat ul Kursi Parhne K Karishmat
ایک شخص نے عرض کیا کہ یا رسول اللہﷺ مجھے ایسی چیز بتائیں کہ مجھے اس سے نفع ہو۔آپ ﷺ نے فرمایا کہ آیت الکرسی پڑھا کر۔نگہبانی کرے گا اللہ تیری اور اور تیری اولاد کی۔اور نگاہ رکھے گا تیرے گھر پر یہاں تک کہ تیرے ہمسائے اور ان کے گھر بھی اللہ کی حفاظت میں ہوں گے۔حضور ﷺ نے...
Bad Akhlaq Shohar K liye Powerful Amal
اگر آپ کاشوہر بد اخلاق ہے یا بری عادات کا شکار ہے۔اور گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا کرتا ہے۔اور آپ چاہتی ہیں کہ شوہرکی بری عادات ختم ہو جائیں اور خوش اخلاق اور خوش مزاج ہو جائے تو آپ کو چاہئے کہ نماز مغرب کے بعد 41 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے شوہر کو...
February Me Paida Hone Walo Ki Nature
آج کے موضوع میں ہم فروری میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت اوراور ان کی پوشیدہ صلاحیتوں کے بارے میں بات کریں گے۔فروری میں پیدا ہو نے والے لوگ بہت ذہین ہوتے ہیں۔پرکشش شخصیت کے مالک اور محبت کرنے والے ہوتے ہیں۔اپنے ایموشنزاورفیلیگز کو ایکسپریس کرنے کے ماہر ہوتے ہیں۔بہت...
Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel Kehne Ki Fazilat
حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْل یہ وہ کلمات جو حضرت ابراہیم ؑ نے اس وقت پڑھے تھے جب انہیں آگ میں پھینکا جا رہا تھا۔اس واقعے کی مکمل تفصیل کچھ اس طرح ہے کہ جب حضرت ابراہیم ؑنے اپنی قوم کے بتوں کو توڑ ڈالاتو اس پر نمرود سخت برہم ہوااور اس نے حکم دیا کہ بہت بڑی آگ...
How To Maintain Good Health
اسپغول ایک ایسی غذائی دوا ہے جو ہر گھر میں موجود ہوتی ہے۔اسپغول میں صحت کا خزانہ پوشیدہ ہے۔وزن کم کرنے کے لئے صبح نہار منہ اسپغول کا استعمال بہت مفید ہے۔اگر پیٹ کے امراض میں مبتلاہیں اور کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا تو ایک چمچ اسپغول پانی میں ڈال کرکھانے کے درمیان پینے...
Aulad Ko Naik Banane Ka Wazifa
اکثر والدین اولاد کی نافرمانی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں۔والدین جو بچوں کی ضروریات اور خواہشات کو پورا کرنے کے لئے دن رات ایک کرتے ہیں اور ہر تکلیف برداشت کرتے ہیں۔لیکن جب بچے تھوڑے سے بڑے ہو جاتے ہیں تو والدین کی نافرمانی شروع کر دیتے ہیں تو اس وقت والدین شدید اذیت کا...
Balo Ko Lamba Karne Ka Behtreen Ilaj
اگر آپ کے بال ٹوٹ کر گر رہے ہیں۔بہت کمزور ہوگئے ہیں۔بے رونق اور روکھے ہو گئے ہیں۔تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی زبردست علاج شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ سرسوں کا تیل،ناریل کا تیل اور زیتون کا تیل ہم وزن لے کر ایک برتن میں ڈال لیں اور اسے پکنے کے لئے چولہے پر رکھ دیں۔جب...
Bawaseer Se Shifa Ka Rohani Ilaj
بواسیر ایک انتہائی تکلیف دہ اور ذیت ناک بیماری ہے۔بوایسر خونی بھی ہوسکتی ہے اور بادی بھی۔اگر آپ بھی بواسیر کے مرض میں مبتلا ہیں اور بہت علاج کرواچکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں سورہ الشعرا کے نقش موجود ہیں۔اس نقش میں شفاء...
Sakht Mizaj Shohar Biwi Ki Har Bar Mane Ga
اگر آپ کا شوہر بد اخلاق اور سخت مزاج ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پربہت زیادہ غصہ کرتا ہے اور فوراً جھگڑا شروع کر دیتا ہے۔شوہر کی سخت مزاجی کی وجہ سے کوئی بھی بات منوانابے حد مشکل ہو جاتا ہے۔تو سخت مزاج شوہر سے اپنی بات منوانے کے لئے آپ نے روزانہ 313 مرتبہیَا عَزِیْزُ یَا...
Hazoor (S.A.W) Ki Qeemti Wasiyat
حضرت معاذ بن جبلؓ فرماتے ہیں کہ ایک دن حضور ﷺنے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا کہ اے معاذ! واللہ میں تم سے محبت کرتا ہوں۔حضرت معاذ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسولﷺ میرے ماں باپ آپ پر فدا،خدا کی قسم میں بھی آپ سے محبت کرتا ہوں۔آپ ﷺ نے فرمایا:اے معاذ ؓ میں تم کو وصیت کرتا ہوں کہ...
Andy Dani Main Pani Ki Thailiyon Ka ilaj
اگر آپ کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں ہیں۔اور آپ نے بہت علاج بھی کروایا۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔دوائیاں کھا کھا کر عاجز آگئی ہیں اور اب آپ اپنا روحانی علاج کروانا چاہتی ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ روحانی علاج کے طور پر آپ کو دوتعویذ دئے جائیں گے۔ایک تعویذ سورہ...
Kamyab Bhari Zindagi Guzarne Ka Amal
اگرآپ اپنی زندگی میں ہمیشہ کامیابی پانا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ زندگی میں خوشیاں اور سکون ہو تو اس کے لئے آپ کے ساتھ بہت ہی پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعدسورہ رحمن کوپڑھنا ہے۔سورہ رحمن پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ اول و آخر گیارہ مرتبہ...