اگر آپ بہت لمبے عرصے سے جاب کر رہے ہیں۔ مگر سب کی ترقی ہو رہی ہے۔ سیلری بڑھ رہی ہے۔ سہولیات دی جا رہی ہیں۔ مگر آپ کی نہ سیلری بڑھ رہی ہے نہ آپ کی پرفارمنس کی کوئی قدر ہوتی ہے۔ جبکہ آپ ہیں بھی سب سے زیادہ قابل ایماندار او ر محنتی۔مگر وہ لوگ آپ سےبعد میں ا ٓکے ترقی کر گئے ہیں جو کہ آپ سے کم قابلیت رکھتے ہیں نہ ان کا تجربہ اتنا ہے جتناآپ کا ہے۔ آپ نے بہت اچھے اچھے اداروں میں بھی انٹرویو دیے ہیں۔مگر آپ کو کال ہی نہیں آتی آپ کی مجبوری یہ ہے کہ نہ آپ یہ جاب چھوڑ سکتے ہیں اور نہ ہی اس کو جاری رکھ پا رہے ہیں۔ اس وجہ سے آپ کو ایگزائٹی یا ڈپریشن ہونے لگا ہے اور آپ سمجھ نہیں پا رہے کہ کیسے ترقی کی جانب اپنے قدم بڑھائیں۔ تو اس مسئلے کا بہت ہی بہترین روحانی حل ہے سورۃ یاسین کا تعویز۔ آپ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۃ یاسین کا تعویذ اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔اور اس پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کریں ۔جو کہ تعویز کے ساتھ ہی آپ کو ارسال کیا جائے گا۔جیسے جیسے آپ یہ وظیفہ کر کے نقش پہ دم کرتے جائیں گے ویسے ویسے آپ کی شخصیت میں ایسی روحانی کشش پیدا ہونے لگے گی کہ بوس آپ پر مہربان ہوں گے۔ ان کے دل میں آپ کے لیے احساس ہمدردی پیدا ہوگا کہ وہ آپ کے ساتھ ناانصافی کر رہے ہیں۔ اسی بنا پر وہ آپ کی پرموشن بھی کریں گے اور آپ کو عزت بھی دیں گے انشاء اللہ۔ اس کے ساتھ آپ کو ایک اور حقیقت سے بھی آگاہ کرتے چلیں کہ بعض اوقات آفس میں کچھ خاص دن بھی ایسی شیطانی چیلنج چلتے ہیں کہ جادو وغیرہ کے ذریعے اس ایمپلائی کی پرفارمنس کو بوس کی نگاہوں میں برا دکھاتے ہیں۔ بوس کو اس کے خلاف ورغلاتے بھی ہیں۔ایسی صورت میں آپ کو سورۃ بقرہ کا تعویز بھی دیا جائے گا۔جس سے ہر قسم کا جادو بندش وغیرہ ختم ہو جائے گی اور آپ کی جلد ہی ترقی ہوگی انشاء اللہ۔ یہ تعویذات آپ1400  ، 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Preshaniyo Se Nijat Ka Mujarib Wazifa

Preshaniyo Se Nijat Ka Mujarib Wazifa

ہر انسان کی زندگی مسائل سے دوچار ہے کبھی اچھا وقت ہوتا اور کبھی برا۔ کچھ لوگوں پر تو بار بار سخت مصیبت آتی رہتی ہے جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان رہتے ہیں اور شدید مایوسی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ لہذا آج ہم آپ کو حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا بتایا گیا ایک پاور فل عمل...

Rishton Ki Rukawat Door Karne Ka Taweez

Rishton Ki Rukawat Door Karne Ka Taweez

آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ ایک ایسی خاتون کا ذکر کریں گے جس نے ہمیں کال کر کے بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کی وجہ سے بہت پریشان ہے۔اس کی بیٹی جس کی عمر ابھی صرف 16 سال ہے وہ اپنی پھوپھو کے نکمے اور بری عادات میں مبتلا بیٹے سے شادی کرنا چاہتی ہے۔تفصیلات معلوم کرنے پر پتا چلا...

Kamyab Aur Khushhal Zindagi Ka Amal

Kamyab Aur Khushhal Zindagi Ka Amal

دنیا کا ہر انسان اپنی زندگی میں صحت،سکون،کامیابی اور خوش حالی کا خواہشمند ہے اور حتی الامکان کوشش کرتا ہے کہ ان نعمتوں کو زیادہ سے زیادہ حاصل کر سکے۔لیکن بعض اوقات ایسا ہو تا ہے کہ بھر پور کوشش کے باوجود بہت سے لوگ ان نعمتوں کو نہیں پا سکتے اور ان کی زندگی دکھوں اور...

C Name Waly Log Kaise Hote Hai?

C Name Waly Log Kaise Hote Hai?

آج ہم (سی) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لوگ بے پناہ تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔اپنی ہمت اور قوت سے ہر کام کو آسان بنا لیتے ہیں یو ں لگتا ہے کہ وہ ہرکام کر سکتے ہیں۔ان کے خواب بہت زیادہ اونچے ہوتے ہیں۔محبت کے معاملے میں بہت زیادہ سنجیدہ...

Ayesha Name Meaning In Urdu

Ayesha Name Meaning In Urdu

جن لڑکیوں کا نام عائشہ ہے ان کے لئے آج کے موضوع بہت ہی خاص ہونے والی ہے۔کیونکہ آج ہم ان کے ساتھ خاص وظیفہ اور خاص انفارمیشن شیئر کریں گے جیسے کہ ان کا نام کا مطلب،ان کا لکی پتھر،لکی نمبر اور لکی نمبر وغیرہ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ عائشہ نام کی لڑکیوں کے لئے وہ کون سا...

Hamal Ki Hifazat Ka Powerful Naqsh

Hamal Ki Hifazat Ka Powerful Naqsh

آج کے موضوع میں آپ کو بتائیں گے کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون کی کال آئی او ر اس نے بتایا کہ اس کی شادی کو آٹھ سال ہوگئے ہیں۔تین بار وہ حاملہ ہوئی ا ور تینوں بار ہی ایسا ہوا کہ پریگنینسی کے تیسرے مہینے میں بچے کی گروتھ رک جاتی،ہارٹ بیٹ رک جاتی۔بہت سے علاج کروانے...

Hazrat Imam Muhammad Baqir A.S Ka Farman

Hazrat Imam Muhammad Baqir A.S Ka Farman

ایسے میاں بیوی جو اولاد نرینہ کی شدید خواہش رکھتے ہیں۔ان کے لئے حضرت امام محمد باقر ؑ کا بتایا گیا یہ عمل قدرت کا ایک عظیم تحفہ ہے۔پچھلے چودہ سال سے جس جس کو بھی یہ عمل بتایا گیا۔ اللہ کی ذات نے انہیں بیٹے کی نعمت عطا فرما ئی۔اس عمل کا ذکر کتاب مکارم الاخلاق میں یوں...

Rajab Kay jumma Ka Powerful Amal

Rajab Kay jumma Ka Powerful Amal

آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ رجب میں کیا جانے ولا خاص عمل شیئر کریں گے۔یہ عمل رجب کے مہینے میں جمعے والے دن کرنے کا خاص عمل ہے۔آپ نے جمعے والے دن نماز عصر کے بعد 1000 مرتبہیَا رَحِیْمُ یَا وَدُوْدُپڑھنا ہے۔اور اللہ کے حضور نہایت خشوع و خضوع کے ساتھ دعا کرنی ہے۔اس وظیفے...

OCD Se Nijat Ka Rohani Ilaj

OCD Se Nijat Ka Rohani Ilaj

اگر آپ ایک ہی کام بار بار کرتے ہیں۔بار بار ہاتھ دھوتے ہیں یا بابار نہاتے ہیں یا آپ کو بار بار گندگی کا احساس ہوتا ہے۔ایک ہی بات کو بار بار سوچتے ہیں۔ماضی یا مستقبل کی سوچیں آپ کو پریشان کرتی ہیں۔جس کی وجہ سے آپ شدید ڈپریشن یا اینگزائیٹی کا شکار ہو جاتے ہیں تو یہاں پر...

Imam Musa Kazim (a.s) K Farameen

Imam Musa Kazim (a.s) K Farameen

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ کے 10 قیمتی فرامین شیئر کریں گے جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور جن پر عمل پیرا ہونے سے زندگی بہتر طریقے سے گزاری جاسکتی ہے۔حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ نے فرمایا:جس طرح تم اپنی ظاہری چیزوں میں خدا سے شرم کرتے ہو اسی طرح...

I Name Waly Log Kaise Hote Hai

I Name Waly Log Kaise Hote Hai

آ ج کے موضوع میں ہم(آئی) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لوگ بہت جذباتی ہوتے ہیں۔اسی بات کا دوسرے لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں اور اکثر اوقات ان کو اسی جذباتیت کی وجہ سے نقصان بھی اٹھانا پڑتا ہے۔یہ آئیڈیل زندگی گزارناپسند کرتے ہیں۔یہ لوگ بہت پرکشش ہوتے...

Depression Se Nijat Pane Ka Taweez

Depression Se Nijat Pane Ka Taweez

اگر آپ بھی ڈپریشن کا شکار ہیں اوراس ڈپریشن نے آپ کی تمام تر خوشیوں پرفل سٹوپ لگا دیا ہے تو ابھی سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اور سورہ البقرہ کا بندش کے توڑ والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ ان نقوش کی بدولت آپ کی ڈپریشن ختم ہو جائے گی اور خوشی کے...