اگر آپ بہت لمبے عرصے سے جاب کر رہے ہیں۔ مگر سب کی ترقی ہو رہی ہے۔ سیلری بڑھ رہی ہے۔ سہولیات دی جا رہی ہیں۔ مگر آپ کی نہ سیلری بڑھ رہی ہے نہ آپ کی پرفارمنس کی کوئی قدر ہوتی ہے۔ جبکہ آپ ہیں بھی سب سے زیادہ قابل ایماندار او ر محنتی۔مگر وہ لوگ آپ سےبعد میں ا ٓکے ترقی کر گئے ہیں جو کہ آپ سے کم قابلیت رکھتے ہیں نہ ان کا تجربہ اتنا ہے جتناآپ کا ہے۔ آپ نے بہت اچھے اچھے اداروں میں بھی انٹرویو دیے ہیں۔مگر آپ کو کال ہی نہیں آتی آپ کی مجبوری یہ ہے کہ نہ آپ یہ جاب چھوڑ سکتے ہیں اور نہ ہی اس کو جاری رکھ پا رہے ہیں۔ اس وجہ سے آپ کو ایگزائٹی یا ڈپریشن ہونے لگا ہے اور آپ سمجھ نہیں پا رہے کہ کیسے ترقی کی جانب اپنے قدم بڑھائیں۔ تو اس مسئلے کا بہت ہی بہترین روحانی حل ہے سورۃ یاسین کا تعویز۔ آپ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۃ یاسین کا تعویذ اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔اور اس پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کریں ۔جو کہ تعویز کے ساتھ ہی آپ کو ارسال کیا جائے گا۔جیسے جیسے آپ یہ وظیفہ کر کے نقش پہ دم کرتے جائیں گے ویسے ویسے آپ کی شخصیت میں ایسی روحانی کشش پیدا ہونے لگے گی کہ بوس آپ پر مہربان ہوں گے۔ ان کے دل میں آپ کے لیے احساس ہمدردی پیدا ہوگا کہ وہ آپ کے ساتھ ناانصافی کر رہے ہیں۔ اسی بنا پر وہ آپ کی پرموشن بھی کریں گے اور آپ کو عزت بھی دیں گے انشاء اللہ۔ اس کے ساتھ آپ کو ایک اور حقیقت سے بھی آگاہ کرتے چلیں کہ بعض اوقات آفس میں کچھ خاص دن بھی ایسی شیطانی چیلنج چلتے ہیں کہ جادو وغیرہ کے ذریعے اس ایمپلائی کی پرفارمنس کو بوس کی نگاہوں میں برا دکھاتے ہیں۔ بوس کو اس کے خلاف ورغلاتے بھی ہیں۔ایسی صورت میں آپ کو سورۃ بقرہ کا تعویز بھی دیا جائے گا۔جس سے ہر قسم کا جادو بندش وغیرہ ختم ہو جائے گی اور آپ کی جلد ہی ترقی ہوگی انشاء اللہ۔ یہ تعویذات آپ1400 ، 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Dimag Ko Pursukoon Karne Ka Naqsh
اگر آپ کا دماغ بے چینی اور بے سکونی کاشکار رہتا ہے منفی سوچیں دماغ کو ماؤف کرتی ہیں۔بار بار ایک ہی کام کرتے ہیں ایک بار دماغ میں کوئی خیال آجائے تو پھر اس خیال سے چھٹکارا حاصل نہیں کر پاتے۔مقدس مقامات اور پاک ہستیوں کے بارے میں برے خیال آتے ہیں۔ہر وقت کچھ نہ کچھ برا...
Mahe Ramzan Mein Aulad Ke Liye Khas wazifa
اگرکئی سال سے آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ہر قسم کے ڈاکٹری حکیمی اور روحانی علاج کروا لئے لیکن ابھی تک بے اولاد ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ روحانیت کے اعلیٰ مرتبے پر فائزہمارے روحانی ایکسپرٹس نے ماہ رمضان میں حصول اولاد کے لئے سورۂ المریم کے خصوصی نقش تیار کئے ہیں۔ان...
Naqsh For Kidney Stone In Ramzan
پتے کی پتھری کے وہ مریض جو عرصہ دراز سے اس مرض میں مبتلا ہیں اور شدید اذیت کا شکار ہیں۔ہر طرح کے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا چکے لیکن نہ کوئی دوا کام آئی اورنہ کسی علاج نے اپنا اثر دکھایا تو آپ کو بتاتے چلیں کہ روحانیت کے اعلیٰ مرتبے پر فائز ہمارے روحانی ماہرین نے...
Hammad Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حماد نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔حماد آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَھَّابُ،یَاوَاحِدُ،یَا وَدُوْدُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 53 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل پریشانی اور ناگہانی حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے اور تمام حاجتیں پوری ہوں...
Alia Naam Ki Girls Kaisi Hoti Hai
آج کا موضوع عالیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے عالیہ نام کا مطلب اسم اعظم اورہر مسئلے کا روحانی حل۔عالیہ نام کا مطلب ہے بلند مرتبہ۔عالیہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا مَاجِدُ،یَا حَکَمُاس اسم اعظم کو ہر روز116 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم...
Musarat Name Amazing People Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مسرت نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مسرت نام کا مطلب ہے خوشی۔مسرت آپ کا اسم اعظم ہےیَا عَلِیْمُ،یَا مُقِیْتُآپ اس اسم اعظم کو روزانہ 700 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے محفوظ رہیں گی اورہر حاجت...
Ahmad Name Amazing People Shakhsiyat
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے احمد نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔احمد آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَاحِدُ،یَا وَھَّابُ،یَا وَدُوْدُاس اسم اعظم کو ہر روز53 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے تمام پریشانیوں سے نجات حاصل ہو گی اور ہر مقصد میں کامیابی ملے گی انشاء...
Salon Purani Depression se Nijat Ka Wazifa
اگر پریشان کن حالات کی وجہ سے آپ ڈپریشن کا شکار ہیں اور سالوں سے ڈپریشن کے مرض میں مبتلا ہیں اور بہت سے علاج کروانے پر بھی آپ کو شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے وہ کون سے دو اسم ہیں جن کو ملا کر پڑھنے سے ڈپریشن سے...
Mehreen Name Amazing Shakhsiyat
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مہرین نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مہرین نام کا مطلب ہے چاند کی طرح۔مہرین آپ کا اسم اعظم ہےیَا جَلِیْلُ،یَا کَبِیْرآپ اس اسم اعظم کو ہر روز305 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی...
Mah e Ramzan Mein Kiye Jane Wala Khas Wazifa
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے ماہ رمضان میں کیا جانے والا وہ خاص وظیفہ کہ جس کی برکت سے آپ کی تمام پریشانیاں فور ی ختم ہو جائیں گی انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد اول و آخر تین تین بار درود پاک کے ہمراہ 121 مرتبہیَا کَرِیْمُ، یَا حَسِیْبپڑھنا ہے اور اللہ...
Najma Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع نجمہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے نجمہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نجمہ نام کا مطلب ہے روشن،چمکدار۔نجمہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَدُوْدُ،یَا حَکِیْمآپ اس اسم اعظم کو ہر روز98 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم...
Hashim Name Amazing People Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے ہاشم نام کا اسم اعظم اورہر مسئلے کا روحانی حل ہاشم آپ کا اسم اعظم ہےیَا مَاجِدُ،یَا رَحْمٰناس اسم اعظم کو آپ ہر روز 346 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی اور ہر حاجت پوری ہو گی انشاء اللہ اس کے ساتھ ساتھ آپ...