اگر آپ کو اولاد نرینہ کی خواہش ہے اور آپ شدت سے یہ چاہتے ہیں اللہ پاک آپ کو بیٹے کی نعمت سے نوازے تو آج آپ کے ساتھ ایسا پاورفل وظیفہ شئیر کریں گے۔جس کی برکت سے بیٹا ہی ہو گا انشاء اللہ۔آپ نے روزانہ نماز فجر اور نماز عصر کے بعد اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک پڑھنے بعد 313 بار
یَااَللہُ یَاخَالِقُ یَامُصِوِّرُ
کو پڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔اس کے ساتھ آپ کو ایک نقش سورہ یوسف کا دیا جائے گا۔ جس پر اولاد نرینہ کے لئے خاص روحانی کلیات کے تحت مخصوص اوقات میں پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض اس قدر بڑھ جاتا ہے کہ جب حاملہ اس نقش کو پہن کر اس پر ہمارا بتایا گیا وظیفہ پڑھ کر دم کرتی ہے تو اللہ کی ذات اسے بیٹے کی نعمت سے نوازدیتی ہے۔اس کے ساتھ دوسرا نقش سورہ البقرہ کا دیا جاتا ہے جس کی طاقتور لہریں ان تمام بد اثرات کو حاملہ خاتون سے دور رکھتی ہیں جو اس پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔یہ ایک ایسا آزمودہ روحانی عمل ہے جس سے نہ صرف بیٹا پیدا ہو گا بلکہ بعض لوگوں کو تو اللہ نے اسی روحانی علاج کے تحت جڑواں بیٹے بھی عطا کئے ہیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Aulad e Narina Ka Powerful Taweez
Hazrat Zakariya A.S Ka Isme Azam ki rohaniyat se bana yeh naqsh asi zabardast rohaniyat ka hamil hai k es ki badolat Allah ki bargah mein aulad ky liye manzori ho jati hai. Bety ky khuwaishmand afrad yehi naqsh hum sy ahad ky zariye free bhi mangwa skte hain....