آپ اگر پریشان ہیں۔اور آپ پر کسی نے بہت ہی شدید کالا جادو کر رکھا ہے۔جس کی وجہ سے آپ کے کاروبار میں بہت سی رکاوٹیں پیدا ہو جاتی ہیں۔ہر طرف مایوسی اور پریشانی نظر آتی ہے۔اور بیماری بھی لپیٹ میں لیئے ہوئے ہیں۔لاکھ علاج کروانے کے باوجودکہیں سے شفاء یاب نہیں ہو رہے ہیں۔انہیں پریشانیوں کی وجہ سے آپ کے اپنے بھی آپ سے آہستہ آہستہ دور ہوتے چلے جارہے ہیں۔اور محبت کے رشتوں میں بھی الجھنیں اور غلط فہمیاں پیدا ہو رہی ہیں۔ایسی صورت میں ہر طرح کے جادو کے توڑ کے لئے ہم آپ کوبہت ہی آزمودہ اور پاور فل روحانی علاج بتانے جا رہے ہیں۔جس میں تین طرح کے تعویز ہوں گے۔پہلا تعویز سورہ البقرہ کا ہو گا۔جو ہر طرح کی بندش اور رکاوٹ کو دور کرنے کے لئے ہو گا۔اور دوسرا تعویز آپ کی روحانی حفاظت کے لئے دیا جائے گا۔تاکہ دوبارہ سے آپ پر کوئی جادو اثر نہ کر سکے۔اسی لئے کامل روحانی ماہرین جادو کا توڑ کرتے وقت ہمیشہ انسان کی روحانی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہیں۔اور اسی وجہ سے اللہ کے فضل وکرم سے ہر کام میں کامیاب بھی ہوتے ہیں۔اسی طرح ایک نقش سورہ الشوریٰ کا ہے جو ان افراد کو دیا جاتا ہے جو جادو کی وجہ سے بیمار رہتے ہیں۔اور بار بار علاج کروانے کے باوجود وہ صحت یاب نہیں ہو پاتے ہیں۔یہ وہ مکمل روحانی علاج ہے۔جس کی بدولت کالے جادو کا جڑ سے خاتمہ ہو جاتا ہے۔ہر طرح کی بندشیں ختم ہو جاتی ہیں۔بیمار انسان صحت یاب اور تندرست و توانا ہو جاتا ہے۔ان تعویزات کا ہدیہ 1400,1400روپے مقررکیا گیا ہے۔اور جو افراد یہ ہدیہ ادا نہیں کر سکتے بہت مجبور ہیں۔ انہیں نقش فری دئیے جاتے ہیں۔نقش منگوانے کے لئے آپ ہم سے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Fori Hamal Tehrane Ka Qurani Taweez
ایسی خواتین جن کو حمل نہیں ٹھہر رہا،اٹھرا کا مسئلہ ہے کسی حاسد نے اولاد کی بندش کروا دی ہے یا بار بار مس کیرج ہو جاتا ہے تو ان کے مسئلے کا پاور فل روحانی حل یہ ہے کہ انہیں جلدی حمل ٹھہرنے کے لئے سورۂ المریم کا نقش دیا جائے گا اور اللہ کے کرم سے فوری حمل ٹھہر جائے گا...
Success Taweez For Aquarius
ایکویریئس یعنی دلو مردو خواتین کو جو چیز روحانی طور پر بہت ہی سپیڈ کے ساتھ کامیاب بنا سکتی ہے۔ وہ ہے سورۂ آل عمران کا نقش۔ اس نقش کی روحانی تاثیر اگر برج دلو افراد کے نام کے ساتھ منسلک ہوجائے تو حیران کن کامیابیاں ان کا مقد ر بن جاتی ہیں۔ مزید فائدے بتانے سے پہلے...
Saleem Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سلیم نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاور فل روحانی حل۔سلیم آپ کا اسم اعظم ہےیا باطن یا حکیم اس اسم اعظم کو روزانہ 140 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...
Powerful Success Taweez For Pisces
جن کا سٹار پائیسز یعنی حوت ہے۔ اگر وہ بلا کے ذہین، خوش مزاج اور عقل مند ہونے کے باوجود بھی زندگی میں ترقی نہیں کر پارہے۔ شادی کے مسائل ہیں، ناکامیوں نے گھیر رکھا ہے۔ ان کا کوئی کام نہیں ہوتا۔ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی۔ کوئی دعا قبول نہیں ہوتی۔ حمل کے مسائل ہیں۔...
Balon Per Hone Wale Jadu Ka Tor
آپ کو بتاتے چلیں کہ جادو کی بہت سی اقسام ہیں جن میں سے ایک جادو کی ایک قسم ایسی بھی ہے جس میں بالوں پر جادو کیا جاتا ہے۔اگر کسی انسان کے بالوں پر جادو ہوا ہوتو اس کے بال تیزی سے جھڑنے لگتے ہیں،دل ودماغ سست اور بوجھل ہو جاتے ہیں،سر میں ہر وقت درد رہتا ہے یہ درد کبھی کم...
Tariq Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے طارق نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔طارق آپ کا اسم اعظم ہے یا عدل یا جباراس اسم اعظم کو آپ ہر روز 310 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے نجات حاصل ہو گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر...
Surah Yusuf Taweez For Baby Boy
ہمارے روحانی سینٹر میں سورۂ الیوسف کے تعویذات بڑے پیمانے پر تیار کئے گئے ہیں۔ جو اولاد نرینہ کے لئے دئیے جاتے ہیں۔ ان تعویذات پر حضرت زکریا ؑ کی وہ خاص دعا بہت بڑی تعداد میں تلاوت کرکے دم کی گئی ہے۔ جس دعاکے مانگنے سے اللہ نے انہیں بیٹا عطا فرمایا تھا۔ ان کے خاندان کو...
Asif Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے آصف نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔آصف آپ کا اسم اعظم ہےیا والی یا معیداس اسم اعظم کو روزانہ 171 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر پریشانی دور ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...
Anday Dani Main Pani Ki Thali Ka Ilaj
ایسی خواتین جن کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں ہیں یعنی اووریزمیں سسٹ ہو گئی ہے علاج کروانے کے بعد سسٹ ختم ہو گئی تھی لیکن کچھ عرصہ گزرنے کے بعد دوبارہ سے سسٹ بن گئی ہے تو ایسی صورت میں آپ کے ساتھ قرآن پاک کی روسے بہت ہی زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے جو سسٹ بننے کے...
Asma Name Amazing Personality
آج کے موضوع عاصمہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے عصمہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا زبردست روحانی حل۔عاصمہ نام کا مطلب ہے نگہبان۔عاصمہ آپ کا اسم اعظم ہےیا ما لک یا قویاس اسم اعظم کو روزانہ 206 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے کرم سے ہر قسم کی...
PCOS Se Yaqeeni Shifa Ka Rohani Ilaj
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ پی سی او ایس سے شفاء کا علاج قرآن کریم کی رو سے شیئر کریں گے۔اگر آپ پی سی او ایس کا شکار ہیں جس کی وجہ سے پیریڈز کا پرابلم اور پریگنینسی بھی نہیں ہو ررہی۔ہر طرح کا علاج بھی کروایا لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو چاہئے کہ سورۂ الشعرا کا...
Kalay Jadu Ko Taizi Se Khatam Karne Ka Raaz
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ پر کیا گیا کالا جادو بہت سپیڈ کے ساتھ ختم ہوجائے تو آپ نے نقش سلیمانی اور نقش سورۂ البقرہ ان دونوں کو اکٹھا اپنے نام سے منسوب کرواکے اپنے پاس رکھنا ہے۔ نقش سلیمانی کی جو پاورفل روحانی تاثیر ہے وہ چھپے ہوئے جادوئی اثرات کو ظاہر کرنے میں بے مثال...