اگر آپ کسی کالا علم کرنے والے عامل سے یہ گارنٹی مانگتے ہیں کہ کیا آپ پر کیا گیا جادو کا توڑ جڑ سے ہوجائے گا تو ایسا کرنے سے آپ اپنے آپ کو خود ہی دھوکے میں رکھیں گے۔ کیوں کہ آگ کو آگ سے ہی بجھایا جائے توکیا وہ آگ بجھے گی یا مزید بھڑکے گی یہ آپ نے خود سوچنا ہے۔ اگر آپ ہمارے روحانی ماہرین سے یہی سوال کریں گے کہ کیا گارنٹی ہے کہ جادو کا اثر جڑ سے ختم ہوگا تو وہ آپ کو جواب دیں گے کہ سب سے پہلے آپ پر کئے گئے جادو کی ٹائپ چیک کی جائے گی کہ آیا وہ جادو نظر بندی کا ہے۔ دماغ پر کیا گیا ہے۔ پتلے پر کیا گیا ہے۔ کھلا پلا کر کیا گیا ہے یا پھر یہ جادو نہیں بلکہ آپ کا دماغ آپ کو مس گائیڈ کررہا ہے یعنی آپ نفسیاتی ہو چکے ہیں۔جب اصل وجہ کو پہچان کر قرآنی آیات اور اسم اعظم یا پھر قرآنی تعویذات سے جادو کا توڑ کیا جائے گا توتب اللہ کی رضا سے ان شاء اللہ آپ پر کسی بھی قسم کا جادو جڑ سے ختم ہوجائے گا۔ لہٰذا جادو کا توڑ کروانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Saleem Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سلیم نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاور فل روحانی حل۔سلیم آپ کا اسم اعظم ہےیا باطن یا حکیم اس اسم اعظم کو روزانہ 140 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...
Powerful Success Taweez For Pisces
جن کا سٹار پائیسز یعنی حوت ہے۔ اگر وہ بلا کے ذہین، خوش مزاج اور عقل مند ہونے کے باوجود بھی زندگی میں ترقی نہیں کر پارہے۔ شادی کے مسائل ہیں، ناکامیوں نے گھیر رکھا ہے۔ ان کا کوئی کام نہیں ہوتا۔ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی۔ کوئی دعا قبول نہیں ہوتی۔ حمل کے مسائل ہیں۔...
Inflammation Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کو جسم کے کسی بھی حصے میں انفلامیشن یعنی سوزش ہے یا درد ہے۔ جیسے کہ معدے کی سوزش، گھٹنے کی سوزش، ٹخنے کی سوزش، آنکھوں کی سوزش، چہرے کی سوزش، ٹانگوں کی سوزش، جگر کی سوزش یا مثانے کی سوزش وغیرہ تو اس طرح کی تمام سوزش اللہ کے کرم سے دنوں میں بہت ہی سپیڈ کے ساتھ...
Tariq Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے طارق نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔طارق آپ کا اسم اعظم ہے یا عدل یا جباراس اسم اعظم کو آپ ہر روز 310 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے نجات حاصل ہو گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر...
Surah Yusuf Taweez For Baby Boy
ہمارے روحانی سینٹر میں سورۂ الیوسف کے تعویذات بڑے پیمانے پر تیار کئے گئے ہیں۔ جو اولاد نرینہ کے لئے دئیے جاتے ہیں۔ ان تعویذات پر حضرت زکریا ؑ کی وہ خاص دعا بہت بڑی تعداد میں تلاوت کرکے دم کی گئی ہے۔ جس دعاکے مانگنے سے اللہ نے انہیں بیٹا عطا فرمایا تھا۔ ان کے خاندان کو...
Asif Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے آصف نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔آصف آپ کا اسم اعظم ہےیا والی یا معیداس اسم اعظم کو روزانہ 171 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر پریشانی دور ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...
Asma Name Amazing Personality
آج کے موضوع عاصمہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے عصمہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا زبردست روحانی حل۔عاصمہ نام کا مطلب ہے نگہبان۔عاصمہ آپ کا اسم اعظم ہےیا ما لک یا قویاس اسم اعظم کو روزانہ 206 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے کرم سے ہر قسم کی...
Maiday Ki Sozish Se Shifa Ka Naqsh
اگر آپ کو سٹومک انفلامیشن یعنی معدے میں سوزش، انفیکشن، درد، السر وغیرہ کی شکایت ہے تو ہم سے علاج کروانے کے رابطہ نمبرز موضوع کے آخر میں بتائے جائیں گے۔ معدے کی ہر تکلیف اور سوزش سے شفاء کے لئے دو علاج ہوں گے۔ پہلا روحانی ہے جس میں آپ کو سوزش سے شفاء کے لئے سورۂ...
Taweez For High Blood Pressure
اگر آپ کا بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے۔ دوائیاں لینے کے بعد بھی نارمل نہیں ہوتا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس میں موجود شفاء کی حیرت انگیز روحانی تاثیر اللہ کے کرم سے آپ کے بلڈ پریشر کو نہ بڑھنے دے گی اور نہ کم ہونے دے گی بلکہ نارمل لیول پر رکھے...
Man Pasand Shadi Ke Liya Naqsh
ایسے لڑکے لڑکیاں جن کی شادی نہیں ہورہی رشتوں میں رکاوٹ ہے۔رشتے یا تو آتے نہیں اور اگر آ جائیں تو وہ ان کی چوائس کے مطابق نہیں ہوتے یا پھر پسند کی شادی کا معاملہ ہے اور بہت سی مشکلات کا سامنا ہے یا کسی نے رشے کی سخت بندش کروا دی ہے جس کی وجہ سے رشتہ نہیں ہورہا اور بات...
Qabaz Ki Takleef Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کو قبض کی شکایت ہے پیٹ میں بہت زیادہ گیس بنتی ہے اور درد بھی رہتا ہے۔بہت سے علاج کروا چکے ہیں لیکن ابھی تک کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ وہ کون سے دو اسم مبارک ہیں جن کو پڑھنے سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔وہ اسم یہ ہیںیا فتاح،یا جبار۔ان...
Aulad Panay Ke Liye Surah Maryam Ka Naqsh
اگر آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں اور ہر پل اولاد کے لئے ترستے ہیں کہ کسی طرح اللہ پاک کی ذات آپ کو اولاد سے نواز دے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ سورۂ المریم کا نقش اللہ کے کرم سے آپ کے اس مسئلے کا بہترین روحانی حل ہے جس کے روحانی فیض کی بدولت بے شمار میاں بیوی فیض یاب ہو...