السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو ہر طرح کے جادو اور شیطانی عملیات کے کامیاب توڑ کے بارے میں بتائیں گے۔ جیسا کہ موجودہ دور میں قدم قدم پر خطرے ہیں۔ لوگ ذاتی رنجش یا حسد کی وجہ سے کسی بھی حد تک جانے سے قریش نہیں کرتے۔جب دشمن ظاہری طور پر نقصان پہنچانے میں کامیاب نہیں ہو پاتے تو وہ غلط اور شیطانی عملیات والا راستہ اپنانے سے بھی گریز نہیں کرتے۔جو کہ کسی بھی عام انسان کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ لہٰذا ایسے شیطانی عملیات سے بچنے کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے بہت سے مراکبات کیے اور قرآن مجید میں موجود سورۃ یونس کی آیت نمبر 80 اور 81 کا روحانی طاقت سے بھرپور ایسا نقش تیار کیا۔ جس میں شیطانی قوتوں کو کچل دینے کی روحانی تاثیر موجود ہے۔ لہٰذا کسی بھی طرح کا کالا،یا سفلی، یا بنگالی جادو،ہو تو وہ پوری طرح سے ختم ہو جائے گا۔اور اگر یہ روحانی نقش آپ کے پاس موجود ہوگا تو کوئی دوبارہ یہ شیطانی عملیات کرنے کی کوشش نہیں کرے گا۔تو کوئی دوبارہ یہ شیطانی عملیات کرنے کی کوشش کرے گا بھی تو جادو واپس اس پر ہی لوٹ جائے گا۔جیسا کہ قرآن مجید کی ان دونوں آیات میں اللہ پاک نے فرمایا
فَلَمَّا جَآءَ السَّحَرَۃُ قَا لَ لَھُمْ مُّوسیٰ اَلْقُوْا مَآاَنْتُمْ مُلْقُوْنَ فَلَمَّا اَلْقُوْ ا قَالَ مُوْسٰی مَا جِئْتُمْ بِہِ لاالسِّحْرُط اِنَّ اللّٰہَ سَیُبْطَلُہُ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِیْنَ
ترجمہ پھر جب جادوگر آئے تو موسیٰ علیہ السلام نے ان سے فرمایا کہ ڈالو جو کچھ تم ڈالنے والے ہو۔ سو جب انہوں نے ڈالا تو موسی ٰعلیہ السلام نے فرمایا کہ یہ جو کچھ تم لائے ہو جادو ہے۔یقینی بات ہے کہ اللہ اس کو ابھی درہم برہم کیے دیتا ہے۔ اللہ ایسے فسادیوں کا کام بننے نہیں دیتا۔ ناظرین جادو مختلف اقسام کا ہوتا ہے،جس میں کالا جادو،سفلی جادو،یا بنگالی جا دو، وغیرہ شامل ہیں۔ اور جادو کی یہ تمام اقسام ایک دوسرے سے بڑھ کر خطرناک ہیں۔ اگر کوئی بھی شخص اس جادو کا شکار ہو جائے تو اس کی زندگی تباہ و بربادہو جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے جادو کا شکار شخص دیگر ظاہری اور روحانی بیماریوں کا بھی شکار ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ہم آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ کسی کے حقوق کو وست کرنا یا اسے کوئی بھاری نقصان پہنچانا ہی جادو کرنے یا کروانے والے کا اصل مقصد ہوتا ہے۔ لہذا اللہ پاک کے بعد ایسے برگزیدہ بندے ہیں جن پر اس کا خاص کرم ہے اور انہیں اللہ پاک نے بہت ہی کرامات سے نوازا ہے۔ اسی طرح ہمارے روحانی ماہرین نے بھی اللہ پاک کی عبادات کرنے کے بعد اللہ کی خوشنودی حاصل کر رکھی ہے اور مخصوص اوقات میں مراقبات کر کے ایسی روحانی طاقت حاصل کر رکھی ہے۔ جس کی بدولت وہ ہر طرح کے کالے جادو شیطانی عملیات اور جنات کو آسانی سے قابو کر لیتے ہیں۔ الحمدللہ سالہا سال سے لوگ ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے اپنے بگڑے ہوئے معاملات کا کامیاب حل کرواتے ہیں۔ اسی طرح اگر آپ کو بھی کسی بھی طرح کے سخت جادو نے یا شیطا نی عملیات کا سامنا ہے تو آپ سورۃ یونس کی ان آیات کا روحانی نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے خود کو ہر طرح کی شیطانی عملیات سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ لہذا یہ نقش آپ 1400 روپے بطور ہدیہ یا عہد کر کے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Ya Azizu Ki Fazilat | Naqsh Ya Azizu Benefits
اسم اعظمیَا عَزِیْزُکے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے لا تعداد نقوش تیار کئے ہیں۔جن کے چند فوائد ہم آپ کے ساتھ یہاں پر شئیر کریں گے۔ نقشیَا عَزِیْزُکو اپنے پاس رکھنے والااپنوں اور پرایوں میں اس قدر ہر دلعزیز بن جاتا ہے کہ سخت سے سخت دشمن بھی...
Ya Salamu Ki Barkat | Ya Salamu Ka Naqsh
اسم اعظم یاَ سَلَامُکے بے شمار فیض و برکات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نےیاَ سَلَامُکے ان گنت نقوش تیار کئے ہیں۔اور ان پر خاص اوقات میں پڑھائی کی جاتی ہے۔جس کے بعد اس کے فائدے مزید بڑھ جاتے ہیں جیسے کہ اگر آپ شدید خوف یا ڈر محسوس کرتے ہیں تو نقشیاَ...
Ya Momino Ka Naqsh | Benefits Of Ya Mominu
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ نقش یاَمُوْمِنُکے چند زبردست فائدے شئیر کریں گے جیسے کہ نقشیاَمُوْمِنُاگر آپ کے پاس ہے تو ظالم کے ظلم سے حفاظت رہے گی۔ اگر نقشیاَمُوْمِنُبیوی اپنے پاس رکھے تو بد اخلاق شوہر کا مزاج درست ہو جائے۔ اگر نقشیاَمُوْمِنُآپ کے پاس ہے تو کسی بھی قسم...
Bukhar Mein Jhatke Lagne Ka Rohani Ilaj
اکثر سائلین کے لیے اس وقت صورت حال انتہائی پریشان کن ہو جاتی ہے۔جب ان کے بچے کو بخار کی صورت میں جھٹکے لگنا شروع ہو جاتے ہیں۔اس وقت بچے کی حالت بہت خراب ہو جاتی ہے۔جھٹکے لگنے کی وجہ سے بعض اوقات بچے گر بھی جاتے ہیں۔جس کی وجہ سے وہ زخمی بھی ہوجاتے ہیں۔والدین ڈاکٹری...
Gussa Aane Ki Wajohat Or Rohani Ilaj
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو بلاوجہ غصہ آجاتا ہے یا چڑچڑا پن رہتا ہے اور بات بھی کوئی نہیں ہوتی۔یا آپ خوامخواہ ہی دوسروں سے جھگڑنے لگتی ہیں۔یا آپ کے بال اچانک سے گرنا شروع ہو گئے ہیں اور چہرہ بے رونق ہو گیا ہے اور رنگت پیلی ہو گئی ہے یا پھیکی پڑ گئی ہے۔بعض گھروں میں تو...
Jigar K Marz Se Nijat Ka Rohani Ilaj
آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے ہے جو عرصہ دراز سے جگر کے عارضے میں مبتلا ہیں۔جن کا جگر بری طرح سے خراب ہو گیا ہے۔جگر خون نہیں بنا رہا۔جس کی وجہ سے جسم میں خون کی کمی ہو چکی ہے۔کھانا ہضم نہیں ہوتا۔دل متلی کرتا ہے۔طبعیت اور دل اس قدر بوجھل ہو جاتے ہیں کہ آپ کو کچھ بھی...
Mian Biwi K Huqooq Hadees Ki Roshni Me
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ شئیر کریں گے میاں بیوی کے ایک دوسرے پر حقوق حدیث کی روشنی میں۔حضرت عائشہؓ نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا کہ عورت پرتمام لوگوں میں سے کس کا حق زیادہ ہے؟ تو رسول اللہ ﷺنے فرمایا:”عورت پر سب سے زیادہ حق اس کے شوہر کا ہے۔ ایک صحابیؓ نے حضور اکرم ﷺ سے...
Ya Rahimu Ka Naqsh | Ya Rahimu K Benefits
ہمارے روحانی سینٹر میں اسم اعظم یَا رَحِیْمُکے نقش خاص اوقات میں خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کئے گئے ہیں۔ جن کے روحانی فیض و برکات لاجواب ہیں جیسے کہ نقشیَا رَحِیْمُاگر آپ کے پاس ہے تو دشمن جو چاہے کر لے آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکے گا۔ اگر کسی کی محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں...
Bachon Ki Tamam Bimariyon Se Shifa Ka Ilaj
اگر ایسا ہو رہا ہے کہ آپ کا بچہ بار بار بیمار پڑ جاتا ہے اور ہر بار دوائی لینی پڑتی ہے۔وقتی ظور پے تو بچے کو آرام آجاتا ہے لیکن کچھ دن کے بعد بچہ پھر سے بیمار ہو جاتا ہے۔جس کا مطلب یہ ہے کہ بچے کے اندر سے ابھی پچھلی بیماری کے جراثیم پوری طرح سے ختم نہیں ہوئے تھے اور...
Nakseer Photnay Ka Rohani Ilaj | Nose Bleeding
بہت سے افراد خصو صاََ بچوں کی نکسیر پھوٹ جاتی ہے اور اس میں سے خون بہنا شروع ہو جاتا ہے۔بعض لوگ تو ایسے بھی ہیں جو بہت سالوں سے اس تکلیف کا شکار ہیں۔بہت سے علاج بھی کروا لئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔آج کا یہ موضوع ایسے ہی افراد کے ہے۔جس میں ہم انہیں قر آنی آیت بتائیں...
Shaitan Aur Jadugar Se bachne Ki Dua
حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص ؓ فرماتے ہیں کہ مجھ سے حضرت نبی کریم ؐ نے ارشاد فرمایا کہ اگر تم شام کو یہ دعا ۳ مرتبہ پڑھ لیا کرو تو صبح تک شیطان،کاہن اور جادو گر کے ضرر سے محفوظ رہو گے اور صبح کو پڑھ لیا کرو تو شام تک محفوظ رہو گے۔ (ابن السنی)اَمْسَیْنَا وَاَمْسَی...
Nafarman Aulad Ko Farmabardar Banane Ka Wazifa
آج کا موضوع ایسے بچے بچیوں کے لئے ہے جو اپنے والدین کی نافرمان ہیں۔ ان سے بد زبانی کرتے ہیں۔ نبی پاک ﷺ نے فرمایا:جس نے اپنے والدین کوگالی دی اس کے سر پر جہنم میں اس قدر آگ کے انگارے برسیں گے جس قدر آسمان سے زمین پر بارش کے قطرے برستے ہیں۔اگر آپ اپنے والدین سے نافر...