السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو ہر طرح کے جادو اور شیطانی عملیات کے کامیاب توڑ کے بارے میں بتائیں گے۔ جیسا کہ موجودہ دور میں قدم قدم پر خطرے ہیں۔ لوگ ذاتی رنجش یا حسد کی وجہ سے کسی بھی حد تک جانے سے قریش نہیں کرتے۔جب دشمن ظاہری طور پر نقصان پہنچانے میں کامیاب نہیں ہو پاتے تو وہ غلط اور شیطانی عملیات والا راستہ اپنانے سے بھی گریز نہیں کرتے۔جو کہ کسی بھی عام انسان کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ لہٰذا ایسے شیطانی عملیات سے بچنے کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے بہت سے مراکبات کیے اور قرآن مجید میں موجود سورۃ یونس کی آیت نمبر 80 اور 81 کا روحانی طاقت سے بھرپور ایسا نقش تیار کیا۔ جس میں شیطانی قوتوں کو کچل دینے کی روحانی تاثیر موجود ہے۔ لہٰذا کسی بھی طرح کا کالا،یا سفلی، یا بنگالی جادو،ہو تو وہ پوری طرح سے ختم ہو جائے گا۔اور اگر یہ روحانی نقش آپ کے پاس موجود ہوگا تو کوئی دوبارہ یہ شیطانی عملیات کرنے کی کوشش نہیں کرے گا۔تو کوئی دوبارہ یہ شیطانی عملیات کرنے کی کوشش کرے گا بھی تو جادو واپس اس پر ہی لوٹ جائے گا۔جیسا کہ قرآن مجید کی ان دونوں آیات میں اللہ پاک نے فرمایا 

فَلَمَّا جَآءَ السَّحَرَۃُ قَا لَ لَھُمْ مُّوسیٰ اَلْقُوْا مَآاَنْتُمْ مُلْقُوْنَ فَلَمَّا اَلْقُوْ ا قَالَ مُوْسٰی  مَا جِئْتُمْ  بِہِ لاالسِّحْرُط اِنَّ اللّٰہَ سَیُبْطَلُہُ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِیْنَ

ترجمہ پھر جب جادوگر آئے تو موسیٰ علیہ السلام نے ان سے فرمایا کہ ڈالو جو کچھ تم ڈالنے والے ہو۔ سو جب انہوں نے ڈالا تو موسی ٰعلیہ السلام نے فرمایا کہ یہ جو کچھ تم لائے ہو جادو ہے۔یقینی بات ہے کہ اللہ اس کو ابھی درہم برہم کیے دیتا ہے۔ اللہ ایسے فسادیوں کا کام بننے نہیں دیتا۔ ناظرین جادو مختلف اقسام کا ہوتا ہے،جس میں کالا جادو،سفلی جادو،یا بنگالی جا دو، وغیرہ شامل ہیں۔ اور جادو کی یہ تمام اقسام ایک دوسرے سے بڑھ کر خطرناک ہیں۔ اگر کوئی بھی شخص اس جادو کا شکار ہو جائے تو اس کی زندگی تباہ و بربادہو جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے جادو کا شکار شخص دیگر ظاہری اور روحانی بیماریوں کا بھی شکار ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ہم آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ کسی کے حقوق کو وست کرنا یا اسے کوئی بھاری نقصان پہنچانا ہی جادو کرنے یا کروانے والے کا اصل مقصد ہوتا ہے۔ لہذا اللہ پاک کے بعد ایسے برگزیدہ بندے ہیں جن پر اس کا خاص کرم ہے اور انہیں اللہ پاک نے بہت ہی کرامات سے نوازا ہے۔ اسی طرح ہمارے روحانی ماہرین نے بھی اللہ پاک کی عبادات کرنے کے بعد اللہ کی خوشنودی حاصل کر رکھی ہے اور مخصوص اوقات میں مراقبات کر کے ایسی روحانی طاقت حاصل کر رکھی ہے۔ جس کی بدولت وہ ہر طرح کے کالے جادو شیطانی عملیات اور جنات کو آسانی سے قابو کر لیتے ہیں۔ الحمدللہ سالہا سال سے لوگ ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے اپنے بگڑے ہوئے معاملات کا کامیاب حل کرواتے ہیں۔ اسی طرح اگر آپ کو بھی کسی بھی طرح کے سخت جادو نے یا شیطا نی عملیات کا سامنا ہے تو آپ سورۃ یونس کی ان آیات کا روحانی نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے خود کو ہر طرح کی شیطانی عملیات سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ لہذا یہ نقش آپ 1400 روپے بطور ہدیہ یا عہد کر کے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Pait Me Rasoli Se Nijat Ka Rohani Ilaj

Pait Me Rasoli Se Nijat Ka Rohani Ilaj

ایسی خواتین جن کے پیٹ میں رسولیاں ہوں۔بہت تکلیف میں ہوں۔ جس کی وجہ سے انہیں حمل نہیں ہوتا۔اور وہ اولاد کی خوشی سے محروم ہیں۔بہت سے دوائیاں کھا چکی ہیں۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ڈاکٹر نے بھی آخری حل آپریشن بتایا ہے لیکن وہ آپریشن نہیں کروانا چاہتیں۔لہذٰا ایسی خواتین کو...

Hasad Ki Nigah Se Bachne Ka Powerful Amal

Hasad Ki Nigah Se Bachne Ka Powerful Amal

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے ارد گرد کچھ لوگ ہیں جو آپ سے حسد کرتے ہیں۔جن کی نگاہوں میں حسرت ہوتی ہے۔جو آپ کی ترقی سے،خوشحالی سے، آپ کے اچھے گھر سے،آپ کی اولاد سے یا آپ کے کھانے پینے سے حسد کرتے ہیں۔آپ ایسے حا سد وں سے بچنا چاہتے ہیں۔تو اس کے لیے آپ کو چاہے کہسُبْحَانَ...

Bhatke Hue Ko Sidhi Rah Per Lane Ka Wazifa

Bhatke Hue Ko Sidhi Rah Per Lane Ka Wazifa

اگر آپ کا کوئی اپنا راہ بھٹک گیا ہے۔کسی غلط صحبت میں پڑ گیا ہے۔یا کسی بھی طرح کے جرائم میں ملوث ہو گیا ہے۔جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں۔ رات دن بے سکون ہیں۔تو اب آپ اپنے دل سے ہر پریشانی کو نکال دیں۔کیونکہ آج ہم آپ کو ایسا قرآنی عمل بتانے جارہے ہیں۔جس کے کرنے سے آپ...

Bukhar Ka Fori Ilaj | Fever Treatment

Bukhar Ka Fori Ilaj | Fever Treatment

اگر آپ کو بخار ہو گیا ہے اور مستقل علاج کے باوجود بخارنہیں اتر رہا۔لہٰذا بخار فوری اتارنے کے لئے ہم آپ کو قر آن پاک کی ایک آیت بتائیں گے۔جس کوآپ نے صرف سات بار پڑھنا ہے اور اپنے اوپر دم کرنا ہے۔اسی طرح گر آپ کے گھر میں کسی اور فرد کو یا کسی چھوٹے بچے کو بخار ہے توآپ...

Dant K Dard Ka Rohani Ilaj | Tooth Pain

Dant K Dard Ka Rohani Ilaj | Tooth Pain

اگر آپ کے دانت میں شدید درد ہے۔تکلیف سے بے چین ہیں۔میڈیسن کھانے کے بعد بھی آرام نہیں آرہا۔تو آج آپ کو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ پڑھتے ہی فوراً آرام آجا ئے گا۔سورہ القریش کو باوضو ہو کر 21بار پڑھیں۔اور نمک پر دم کر لیں اور پھر اس نمک کو اپنے دانت پر مل لیں۔کچھ دیر...

Phansi Hoi Raqam Hasil Karne Ka Wazifa

Phansi Hoi Raqam Hasil Karne Ka Wazifa

اکثر اوقات ایساہوتاہے کہ لوگ کسی کارو بار میں یا بزنس میں رقم لگاتے ہیں یا کسی کو رقم ادھار دے دیتے ہیں۔اور اس کے بعد مشکل میں پڑ جاتے ہیں۔بار بار تقاضا کرنے پر بھی پھنسی ہوئی رقم واپس نہیں ملتی۔اس کے لئے آپ کواللہ کے دو نام بتائیں گے۔اول و آخر درود پاک پڑھ کر...

Hormones K Masail Ka Rohani Ilaj

Hormones K Masail Ka Rohani Ilaj

آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے ہے۔جو ہارمونز کے مسائل کا شکار ہیں۔بعض خواتین ہارمونل ایمبیلینس کی وجہ سے کنسیو بھی نہیں کر پاتیں۔اگر آپ ہارمونز کو ٹھیک کرنے کے لئے مختلف میڈیسن کھا کر،گھریلو ٹوٹکے آزما کر یا کئی طرح کی ریمیڈیز استعمال کر کے تھک چکی ہیں اور کوئی فائدہ...

Nazla Zukam Se Nijat Ka Rohani Ilaj

Nazla Zukam Se Nijat Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو نزلہ زکام کی شکایت ہے۔مختلف دوائیاں اور گھریلوٹوٹکے استعمال کر کے تھک چکے ہیں۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب کو پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔ہم آپ کے ساتھ زبردست روحانی عمل شیئر کریں گے۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ ہر بار بسم اللہ الرحمن الر حیم کے ساتھ اول و آخر تین...

Pareshani Aur Musibat Se Bachne Ka Ilaj

Pareshani Aur Musibat Se Bachne Ka Ilaj

اگر آپ پریشانیوں اور مصیبتوں میں گھرے ہوئے ہیں۔زندگی کی مشکلات کم نہیں ہو رہیں۔کسی ایک مصیبت یا پریشا نی سے نکلتے ہیں تو دوسری شروع ہو جاتی ہے تو ایسی تمام پریشانیوں اور مصیبتوں سے حفاظت کے لیے آپ کو ایک خاص وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ کچھ یوں ہے کہ صبح اور شام کے وقت تین...

Be Aulad Joron Ke Liye Quran Taweez

Be Aulad Joron Ke Liye Quran Taweez

آج کا موضوع ایسی خواتین کے لیے ہے جو ہمارے روحانی سنٹر میں کال کر کے بتاتی ہیں کہ شادی کو کافی عرصہ ہوگیا ہے لیکن ابھی تک اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں۔ڈاکٹر کے بتائے ہوئے مختلف ٹیسٹ کروائے۔ہر طرح کی میڈیسن کھا کر دیکھ لیں۔گھریلو ٹوٹکے بھی آزمائے ہیں۔لیکن ابھی تک کوئی...

Zyada Neend Aane Ka Rohani Ilaj

Zyada Neend Aane Ka Rohani Ilaj

اگر آپ نیند کی زیا دتی کا شکار ہیں۔ہر وقت سستی،کاہلی اور تھکن محسوس ہوتی ہے۔کسی کام میں دل نہیں لگتا۔آ پ خود بھی اپنی اس روٹین سے بہت پریشان ہیں اور چاہتے ہیں کہ نیند کی زیادتی سے جان چھڑوا لیں۔لیکن کوشش کے باوجود بھی آپ اپنے آپ کو اس صورت حال سے نہیں نکال پاتے۔یہاں...

Purani Se Purani Qabz Ka Rohani Ilaj

Purani Se Purani Qabz Ka Rohani Ilaj

آج آپ کے ساتھ ایک زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔جس پر عمل کرنے کے بعد10,10سال پرانی قبض کے مریض بھی مکمل شفاء یاب ہو چکے ہیں الحمدا للہ۔روحانی عمل کا طریقہ یہ ہے کہ پانچ کالی مرچیں لے لیں۔اکیس باراَللہُ اَکْبَرُ پڑھ کر دم کریں۔اور پانی کے ساتھ کھا لیں۔اور اس کے ساتھ...