اگر آپ کی کمر میں درد رہتا ہے۔جو کسی صورت بھی کم نہیں ہوتا۔کام کاج کرنامشکل ہو جاتا ہے۔جھک کر کوئی چیز نہیں اٹھائی جاتی یا بیٹھ کر اٹھنا محال ہو جاتا ہے۔ایسا شدید درد کہ نہ لیٹے آرام اورنہ ہی بیٹھ کر آرام آتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو آج آپ کے ساتھ کمر کے شدید درد سے شفاء کے لئے بہت ہی پاور فل روحانی علاج شیئر کریں گے۔جس میں آپ کو دو نقش دیئے جائیں گے۔ ایک نقش سورہ الشعرا کا ہے جس میں موجود شفاء کی حیرت انگیز تاثیران تمام میڈکلی وجوہات کو جڑ سے ختم کرتی ہے جو جسم میں درد کا سبب بنتی ہیں۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے جو اپنی زبردست روحانی تاثیر کی بدولت ان تمام بد اثرات کو جڑ سے ختم کرتا ہے جو مرض کی شدت کو بڑھاتے ہیں اور کسی بھی میڈیسن کا اثر نہیں ہونے دیتے۔اسی روحانی علاج کے تحت ایسے بے شمار مریض مکمل صحت یاب ہو چکے ہیں جو 10,10 سال سے کمر کے درد میں مبتلا تھے۔ دونوں نقوش کا ہدیہ1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Uterus Reham Aur Bacha Dani Ka Gir Jana
ایسی خواتین جو اس بات سے پریشان رہتی ہیں کہ ان کی بچہ دانی باہر نکل آئی ہے یا بچوں کی پیدائش کے بعد نیچے بوجھ پڑنے کی وجہ سے یوٹرس لٹک کر باہر آگیا ہے اور الجھن کا باعث بن رہا ہے تو ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں میں سے وہ کون سے دو صفاتی نام ہیں جن...
Adhe Sar K Dard Se Shifa Ka Wazifa
سورۂ الفاتحہ قرآن پاک کی پہلی سورۂ مبارک ہے۔اس میں ہر بیماری سے شفاء موجود ہے۔اگر آپ کے آدھے سر میں درد ہتا ہے تو آپ کے ساتھ سورۂ الفاتحہ کا خاص وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب بھی آپ کے آدھے سر میں درد ہو تو اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 11 مرتبہ سورۂ الفاتحہ...
Rizq Ko Barhane Ka Khas Wazifa
آج کے موضوع میں ہم شعبان میں کیا جانے والا وہ خاص وظیفہ شیئر کریں گے جس کی برکت سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے اور دولت بارش کے قطروں کی طرح برسنے لگتی ہے۔اس وظیفے کو پڑھنے والا غنی ہو جاتا ہے اور کبھی کسی کا محتاج نہیں ہوتا۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے ہر روز نماز ظہر کے...
Shaban K Jumma Ka Khas Wazifa
ماہ شعبان بہت اہمیت و فضیلت کا حامل ہے۔دعاؤں کی قبولیت کا مہینہ ہے۔آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ماہ شعبان کا ایک بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔یہ وظیفہ آپ نے جمعے والے دن شروع کرناہے۔جمعے والے دن آپ نے کسی بھی وقت باوضو ہو کر تین تین بار اول و آخر درود پاک کے ہمراہ...
Dimag Ko Taqat Dene Wala Isme Azam
آج آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے پاک ناموں میں سے وہ کون سا اسم اعظم ہے جو دماغ کو قوت بخشتا ہے۔اگر آپ کا حافظہ کمزور ہے۔آپ چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں یا باتیں بھول جاتے ہیں۔آپ بہت زیادہ سوچتے ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتیں آپ کے ذہن پر سوار ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے...
13 Rajab Ka Khas Wazifa
تیرہ رجب جو کہ حضرت علیؑ کی والادت باسعادت کا دن ہے اور بے شمار رحمتوں اور برکتوں کا حامل ہے۔اسی مبارک دن کی مناسبت سے آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔یہ وظیفہ حضرت امام باقرعلیہ اسلام کا بتایا گیا ہے۔ امام باقر علیہ السلام کی خدمت میں ایک شخص آکر عرض...
Kamar Dard Se Nijat Ka Wazifa
حضرت امام باقر علیہ السلام فرماتے ہیں کہ ایک ہمدانی شخص نے امیرالمومنینؑ سے کمر کے درد کی شکایت کی کہ جس کی وجہ سے وہ رات بھر جاگتا تھا۔آپؑ نے فرمایا اپنا ہاتھ درد کے مقام پر رکھو اور تین مرتبہ یہ پڑھووَمَا کانَ لِنَفْسٍ اَنْ تَمُوْتَ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰہِ کِتَبًا...
Rajab Ki Pehli Jumerat Ka Khas Amal
رجب کا مہینہ بہت خاص مہینہ ہے۔ آج آپ کے ساتھ رجب کے مہینے میں کیا جانے والا بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔ جو آپ کی زندگی بدل دے گا۔آپ کسی کو بھی اپنا بنانا چاہیں یا کسی سے اپنی بات منوانا چاہیں۔اگر چاہتے ہیں کہ اولاد تابعدار اور فرماں بردار ہو جائے،شوہر آپ کی ہر...
Bimariyon Se Shifa Ka Khas Amal
حضرت سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ حبیب پروردگار،عالم کے مالک و مختارحضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایاکہ: جس نےلَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِا للّٰہِکہا تو یہ اس کیلئےننانوے بیماریوں کی دوا ہے۔ان میں سب سے ہلکی بیماری رنج و الم ہے(الترغیب والترھیب ج2 ص 285 حدیث 2448) اس...
Jumme K Din Ka Khas Wazifa In Urdu
آج آپ کے ساتھ جمعے والے دن کا بہت ہی خاص وظیفہ شئیر کریں گے۔اس وظیفے کی برکت سے آپ کی ہر مشکل آسان ہو گی۔جو چاہو گے وہ ملے گا۔کارو بار کے مسائل ہوں یاگھریلو ناچاقیاں،اولاد کی نافرمانی ہو یاآپ عزت و محبت کے خواہاں ہوں۔ الغرض آپ کا کوئی بھی مسئلہ ہو تو آپ نے جمعے والے...
Pregnancy Me Bache Ki Growth Badhane Ka Wazifa
ایسی حاملہ خواتین جن کے بچے کی گروتھ رک گئی ہے اور انہیں اس بات کا ڈر ہے کہ کہیں حمل ضائع نہ ہو جائے۔ کیونکہ پہلے بھی کئی بار ان کے ساتھ ایسا ہو چکا ہے۔حمل کے دوران بچے کی گروتھ رک جاتی ہے اور کچھ دن بعد مس کیرج ہو جاتا ہے۔لہٰذا ایسی خواتین جو یہ چاہتی ہیں کہ اللہ کے...
Ghar Kay Jhagra Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپ کے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا رہتا ہے۔آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ پیار و محبت نہیں ہے۔بے سکونی اور بیزاری محسوس ہوتی ہے۔ہر وقت کے لڑائی جھگڑوں کی وجہ سے رزق میں بھی بے برکتی ہے تو آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے...