السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو امیر اور کامیاب زندگی گزارنے کے کچھ اصول بتائیں گے، جن پر اگر آپ عمل کریں گے تو آپ کی زندگی بدل جائے گی۔ اس موضوع میں ہم آپ کو امیر انسان بننے کے کچھ سیکرٹ سے آگاہ کریں گے جنہیں جان کر آپ اپنی زندگی میں خوب ترقی کر سکتے ہیں۔ اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ ہمارے اس موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا اور اس کے بارے میں ہمیں ضرور آگاہ کریے گا ۔مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کو کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ آئیے اب ہم چلتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔
پہلا اصول: اس بات کی طرف آپ ذرا بھی دھیان نہ دیجئے کہ لوگ آپ کے بارے میں کیا سوچیں گے۔ کیونکہ لوگوں کا کام تو یہی ہوتا ہے کہ وہ دوسروں کو ترقی کرتا دیکھ کر حسد کا شکار ہو جاتے ہیں اور دوسروں کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کرنا شروع کر دیتے ہیں۔
دوسرا اصول:کامیابی کو اپنا مشن بنا کر دن رات محنت کریں۔ اور اپنی توجہ کو اپنے مقصد سے ہٹنے نہ دیں اور بس وہی کام کریں جو آپ کا دل چاہتا ہو۔ اور لوگوں کی فضول باتوں کی طرف توجہ نہ دیں۔
تیسرا اصول:آپ کو چاہیے کہ آپ اپنے اندر کی خوبی کو پہچانیں کہ آپ کیا کر سکتے ہیں اور کس چیز میں آپ کی زیادہ دلچسپی ہے۔ اور پھر آپ کی زیادہ دلچسپی ہے اور پھر اپنے پیشنٹ کو ترجیح دیتے ہوئے اپنے کام سے محبت کریں۔
چوتھا اصول:کامیاب بننے کے لیے آپ کو چاہیے کہ آپ زیادہ سے زیادہ کتابوں کا مطالعہ کریں اور کتابوں کو اپنا دوست بنا لیں۔ کیونکہ کتابیں ایسی ہوتی ہیں جو آپ کو تعلیم اور معلومات دیتی ہیں اور یہ ایسا ہتھیار ہے جس سے آپ کی کامیابی کی تمام دروازے کھل جاتی ہیں۔ اس لیے آپ کو چاہیے کہ کتابوں کا زیادہ سے زیادہ مطالعہ کریں۔
پانچواں اصول: اپنے زندگی کا یہ اصول بنا لیں کہ آپ پیسے کے پیچھے نہ بھاگیں۔ بلکہ پیسے کو آپ پیچھے بھاگنے پر مجبور کر دیں۔اور پیسوں کو سیو رکھنے کی بجائے پیسے کمانے کو زیادہ فوقیت دیں یعنی آب جو پیسے کمائیں ان میں سے کچھ پیسے انویسٹ کریں اور اس سے اپنا پرافٹ حاصل کریں۔ ناظرین یہ تھا ہمارا مختصر سا موضوع امید ہےآپ کو پسند آیا ہو گا ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنی شخصیت کو مزید نکھارنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اپنی زندگیوں میں کامیاب ہو جائیں۔ تو اپنے نام کے اعداد کے مطابق اسم اعظم جان کر اس کی تسبیح کریں۔ انشاء اللہ آپ کی ہر جائز خواہش پوری ہوگی۔ اسم اعظم جاننے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Namaz K Baad Shukar Ada Karne Ki Tofeeq Mangna
معاذ بن جبل ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ان کا ہاتھ پکڑا اور فرمایا اے معاذ!اللہ کی قسم مجھے تم سے محبت ہے۔پھر فرمایااے معاذ! میں تمہیں وصیت کرتا ہوں کہ کسی نماز کے بعد یہ دعا ہر گز ترک نہ کرنا اَللّٰھُمَّ اَعِنِّْ عَلٰی ذِکْرِکَ وَشُکْرِکَ َ وَحُسْنِ...
Bure Khayalat Se Nijat Ka Powerful Wazifa
برے خیالات کا بار بار آنا،وسوسے آنایا شیطانی وسوسے آنا۔یہ انسان کے معا ملات کو بگاڑ دیتے ہیں۔انسان آہستہ آہستہ ڈپریشن یا اینگزائٹی کا شکار ہو جاتا ہے۔جس کی وجہ سے اس کے معمولات زندگی خراب ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔اور آہستہ آہستہ تعلقات خراب ہوجاتے ہیں۔ آج کے موضوع میں ہم...
Cancer Ka Ilaj Surah Maryam Ka Naqsh Se
کینسر ایک موذی مرض ہے۔جس کا نام سنتے ہی انسان پریشان ہو جاتا ہے۔لیکن جس کو اللہ پاک کی ذات پر یقین ہو وہ کبھی مایوس نہیں ہوتا بلکہ اس کی ذات سے فضل و کرم کی امید رکھتا ہے۔اگر کوئی کینسر کا مریض ہمارا یہ موضوع دیکھ رہا ہے تو اسے بتاتے چلیں کہ مایوسی گناہ ہے۔مایوسی کو...
Namaz Ke Baad Faqar Se Panah Mangne Ki Dua
مسلم بن ابو بکرہ کہتے ہیں کہ میرے والد نماز کے بعد فرماتے تھےترجمہ اَللّٰھُمَّ اِ نِّیْ اَعُوذُ بِکَ مِنَ الْکُفْرِ وَالْفَقْرِ وَ عَذَابِ الْقَبْرِاے اللہ! میں کفر اور فقراورعزاب قبر سے تیری پناہ میں آتا ہوں“۔چناچہ میں بھی یہی کہنے لگا تو میرے والدنے دریافت کیا:اے...
Shohar Ko Biwi Ka Deewana Banane Ka Wazifa
اگر کوئی عورت یہ چاہتی ہے کہ اس کا شوہر صرف اس کا ہی دیوانہ رہے۔صرف اسی سے محبت کرے اور کسی دوسری عورت کی طرف دیکھے بھی نا تو ایسی خواتین کے لئے زبردست روحانی عمل بتائیں گے۔اس عمل کا خاص طریقہ یہ ہے کہ جمعے کی رات نماز عشاء کے بعدآپ نے یہ دعا فَاِن تَوَ لّوْاُ فَقُلْ...
Bacha Dani Nikalwane Se Pehle Ye Amal Karen
بہت سی خواتین ایسی ہیں جن کے ساتھ یوٹرس یا بچے دانی کے گر جانے کا مسئلہ ہے۔اس مسئلے کا شکار زیادہ تروہ خواتین ہوتی ہیں جن کے بچے نارمل ڈلیوری سے پیدا ہوتے ہیں۔خواتین بچے کی پیدائش کے بعد اپنا خیال رنہیں رکھتیں اور روز مرہ کیروٹین میں ایسے کام کرتی ہیں جس سے ان کے پیٹ...
Farishton Ki Madad Talab Karne Ke Liye Amal
یَا وَدُوْدُ یَاذَالْعَرْشِ الْمَجِیْدِ یَا فَعَّالُ لِّمَا یُرِیْدُ اَسْءَلُکَ بِعِزِّکَ الَّذِیْ لا یُرَامُ وَمُلْکِکَ الّذِیْ لَا یُضَامُ وَبِنُوْرِکَ الَّذِیْ مَلَاَ اَرْکَانَ عَرْ شِکَ اَنْ تَکْفِیَنِیْ شَرَّ ھٰذَا اللِّصِّ یَا مُغِیْثُ اَغِثْنِیْ یَا مُغِیْثُ...
Hamal Jaldi Thaharne Ka Powerful Amal
اولاد اللہ پاک کی بہت بڑی نعمت ہے اس کی قدر وہی لوگ جانتے ہیں ہاں اولاد نہیں ہے۔جو لوگ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں وہ اللہ پاک کی رحمت سے ہر گز مایوس نہ ہوں۔ممکن اور ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کے لئے تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ زبردست...
Musalman Bhai Ki Madad Karna
حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا کہ:”مسلمان،مسلمان کا بھائی ہے، نہ اس پر زیادتی کرتا ہے،نہ اسے (بے یار و مددگار چھوڑ کر دشمن کے) سپرد کرتا ہے، جو اپنے مسلمان بھائی کی حاجت پوری کرنے میں لگا ہو،اللہ تعالیٰ اس کی حاجت پوری فرماتا ہے،جو کسی مسلمان...
Aap Ki Kismat Me Beta Ha Ya Beti | Janiya Raaz
آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایک بہت ہی اہم راز بتائیں گے جس سے آپ الٹرا ساؤنڈ کروائے بغیر یہ جان سکیں گے کہ آپ کی قسمت میں بیٹا ہے یا بیٹی۔%80 علامات ایسی ہوتی ہیں جو اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہیں کہ آپ کی قسمت میں بیٹا ہے یا بیٹی۔جیسا کہ اگر آپ میں چڑچڑاپن بہت زیادہ ہے...
Normal Delivery Ka Asan Rohani Ilaj
آج کا موضوع ایسی حاملہ خواتین کے لئے ہے۔جو یہ چاہتی ہیں کہ ان کی نارمل ڈیلیوری ہو اور آپریشن سے نجات حاصل ہو۔کیونکہ مشاہدات میں یہ دیکھا گیا ہے کہ آپریشن کا رجحان بہت زیادہ ہو گیا ہے۔لیکن آج کے وضوع میں ہم آپ کے ساتھ نہایت ہی آسان اور زبردست روحانی عمل شئیر کریں گے۔جس...
Khoya Pyar Wapas Pane Ka Rohani Ilaj
اگر آپ محبت کرنے کی غلطی کر چکے ہیں اور محبوب آپ سے دور ہو گیا ہے۔اس نے آپ کو چھوڑ دیا ہے یا آپ سے منہ موڑ لیا ہے۔آپ تو اس کے بغیر نہیں رہ سکتے۔لیکن وہ آپ سے دور ہو گیا ہے۔آپ کو سمجھ نہیں آرہی کہ جس نے پہلے آپ سے محبت کی،پھر عہد و پیماں کئے اور شادی کے وعدے کئے۔جو آپ...












