کیا آپ کندھے میں درد کی وجہ سے پریشان ہیں۔ آپ کا کندھا جام ہو گیا ہے بازو کی معمولی سی حرکت سے آپ کی تکلیف اتنی بڑھ جاتی ہے کہ آپ دردسے بلبلا اٹھتے ہیں۔بہت دوائیاں کھانے پر بھی آپ کو آرام نہیں آرہا تو آپ پریشان نہ ہوں کیونکہ آج ہم آپ سے ایک ایسا زبردست وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کے پڑھنے سے آپ کو کندھے کے درد سے فوری شفاء مل جائے گی۔ انشااللہ وظیفہ یہ ہے کہ سورہ الناس 7 بار پڑھ کراپنے کندھے پر پھونک مارنی ہے۔ وظیفہ پڑھتے ہی کندھے کے درد میں کمی آنا شروع ہو جائے گی اور کچھ ہی دیر میں آرام آ جائے گا۔لیکن اگر آپکا کندھے کا درد بہت پرانا ہے بہت علاج کروایا ہے لیکن کوئی فائدہ نہیں تو یہ نظر بد کے اثرات بھی ہو سکتے ہیں نظر بد تو ایسی چیز ہے کہ اچھا بھلا صحت مند انسان بسترپر پڑ جاتا ہے اور محتاجی اس کا مقدر بن جاتی ہے۔اور ایسی صورت میں بیماری بگڑ جاتی ہے اور درد کی شدت میں کمی نہیں آتی۔ لہٰذا وظیفے کو جاری رکھتے ہوئے اس کا روحانی علاج بے حد ضروری ہے۔ جس کے لئے ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے۔ اس نقش میں موجود قرآنی آیات اتنی پاورفل ہیں کہ جیسے ہی یہ نقش آپ کے نام کے ساتھ منسوب ہوتا ہے۔ آپ سے ہر طرح کی نظر بد یا جادوئی اثرات کو ختم کرتا ہے جنھوں نے آپ کے کندھے کو اندر سے جکڑا ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کے کندھے کی حرکت رک جاتی ہے۔ اور دوسرا نقش سورہ الشوری کا ہے جو درد سے شفا کے لئے ہے سورہ الشوری کا نقش بے حد روحانی طاقت کا حامل ہے یہ نقش جیسے ہی آپ کے نام کے ساتھ منسوب کر کے ارسال کیا جاتا ہے۔ آپ کے جسم سے ان تمام میڈیکلی وجوہات کو ختم کر دیتا ہے۔ جن کی وجہ سے کندھا جام ہوا ہو یااس میں درد ہوتا ہو۔ اس روحانی علاج سے چند دن میں ہی کندھے کا درد ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گا اور جسم لوہے کی طرح مضبوط ہو جائے گا انشاا للہ۔ نقوش کا ہدیہ 1400،1400مقرر کیا گیا ہے۔ لیکن استطاعت نہ رکھنے والے افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Dimag Se Waham ,Waswase Nikalne Ka Taweez
اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت وہم او ر وسوسے آتے رہتے ہیں یا پھر آپ اوسی ڈی کا شکار ہوگئے ہیں جو کہ وسوسے پیدا کرنے والی نفسیاتی بیماری ہے تو اس کا بہترین روحانی علاج اور شفاء ہے سورۂ الشعراء کا تعویذ۔اس پر شفاء کے ایسے پاورفل کلمات پڑھ کر دم کئے گئے ہیں جو کہ نفسیاتی وجہ...
Dimag Ko Relax Karne Ka Taweez
اگر آپ کے دماغ میں ایسی سوچوں کی لمبی لائن لگ جاتی ہے۔ جنہیں آپ سوچنا نہیں چاہتے لیکن وہ خود آتی ہیں۔ اور کچھ سوچیں تو ایسی دماغ میں اٹک جاتی ہیں کہ ایک ہی سین دماغ میں چلتا رہتا ہے۔ آپ کو بتائیں کہ ایسا اوسی ڈی کی وجہ سے ہوتا ہے جو کہ ایک نفسیاتی بیماری ہے۔ اور دوسرا...
Anila Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے انیلا نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کابہترین روحانی حل۔انیلا نام کا مطلب ہے معصوم۔انیلا آپ کا اسم اعظم ہےیا ودود،یا باسطاس اسم اعظم کو روزانہ 92 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر...
Ya Jabbaru Benefits For Libra
اگر آپ کا سٹار لبرا یعنی میزان ہے تو آپ کے لئے بہترین اسم اعظم ہےیا جباراس کی تعداد ہے 240۔ اور اسی اسم اعظم کا نقش بھی اگر آپ کے پاس موجود ہو تو آپ کو کامیاب ہونے میں کوئی چیز رکاوٹ نہیں ڈال سکتی۔ جادوئی شیطانی اثرات ختم ہوں گے۔ ہر شخص کے دل میں آپ کی شخصیت کی ایک...
Afzal Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے افضل نام کا اسم ا عظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔افضل آپ کا اسم اعظم ہےیا سمیع،یا خالقاسم اعظم کو روزانہ911 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم کی آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گے اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء...
Taweez For Marriage Of Capricorn
اگر آپ کا برج جدی یعنی کیپریکورن ہے اور آپ کی شادی نہیں ہورہی۔ کوئی رکاوٹ یا بندش ہے یا پھر نکاح ہوگیا ہے لیکن رخصتی نہیں ہورہی یا رشتہ ہو کر ٹو ٹ گیا ہے یا پھر ڈیورس کے بعد اب دوبارہ شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن نہیں ہورہی یا معاملہ پسند کی شادی کا ہے اور گھر والے راضی...
Surah Fatiha Benefits For Pisces
جن کا سٹار حوت یعنی پائیسز ہے۔ سورۂ الفاتحہ کی تلاوت کرنا اور سورۂ الفاتحہ کا نقش پاس رکھنا ان کے لئے حیران کن روحانی فیض کا سبب بنتا ہے۔ جیسے کہ پائیسز کے ہاں اولاد نہیں ہے تو نقش سورۂ الفاتحہ پاس رکھیں۔ ڈپریشن ہے۔ اینگزائٹی ہے۔ حالات بار بار انہیں مایوسی میں دھکیل...
Haider Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حیدر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔حیدر آپ کا اسم اعظم ہےیا باسط،یا علیماس اسم اعظم کو 222 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔ اس کے...
Naseer Name Meaning In Urdu
ہم بتائیں گے نصیر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔نصیر آپ کا اسم اعظم ہےیا رؤف،یا مجیب۔اس اسم اعظم کو ہر روز 341 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ...
Love Powerful Taweez For Virgo
جن کا برج سنبلہ یعنی ورگو ہے۔ اگر ان کی محبت، خلوص اوراپنائیت کا کوئی قدران نہیں ہے۔ ان کے دل میں ایسپیکٹیشن بہت اٹھتی ہیں کہ ان کی محبت کو سراہا جائے لیکن جب انہیں ریجیکٹ کر دیا جاتا ہے تو پھر ایسپیکٹیشن کا سارا بوجھ ان کے د ل و دماغ پر اتنا گہر ااثر ڈالتا ہے کہ...
Mubashar Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مبشر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔مبشر آپ کااسم اعظم ہےیا مصور یا جباراس اسم اعظم کو روزانہ 452 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...
Success Powerful Taweez For Aries
ٓایسے ایریز یعنی برج حمل افراد جو زندگی کے ہر معاملے میں ناکام ہیں۔ شادی نہیں ہورہی۔ کاروبار نہیں چل رہا۔ محبت نہیں مل رہی۔ ہر کام میں بندشیں سخت ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے ساتھ ابھی تک وہ خاص روحانی طاقت اٹیچ نہیں ہوئی۔ جو آپ کو ہر معاملے میں کامیاب کروائے تو...