اگر آپ کا کاروبار ختم ہو گیا ہے۔قرض چڑھ چکا ہے اور جیب خالی ہو گی ہے۔کوئی بہن بھائی آپ کا اپنا نہیں رہا۔اور آپ بہت پریشان اور بد حال ہیں تو یہ والا وظیفہ شروع کریں انشاء اللہ کاروبار ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائے گا۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر تین با درود ابراہیمی پڑھ کر 500بار
فَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا
پڑھنا ہے۔صرف تین دن کے بعد ہی مطلوبہ نتائج حاصل ہونا شروع ہو ں جائیں گے۔آپ حیران ہو جائیں گے کہ غیب سے کیسے کیسے اسباب پیدا ہو رہے ہیں۔کاروبار دن رات ترقی کرنے لگا ہے۔اور قرض خواہ جنہوں نے پیسوں کا مطالبہ کر کرکے آپ کی زندگی دو بھر کی ہوئی تھی۔سب کے منہ بند ہو جائیں گے۔لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ یہ سب نظر بد یا کسی جادو کی وجہ سے ہے تو پھرا س صورت میں وظیفہ تو یہ ہو گا اس کے ساتھ دو نقش دیے جائیں گے ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے جو تمام شیطانی عملیات کا توڑ کرے گا اور دوسرا نقش آپ کو کاروبار میں برکت اور اضافے کے لیے دیا جائے گا۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لیے ابھی ہمارے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Promotion Ke Liye Qurani Naqsh
السلام علیکم ناظرین! آج کل کے بہت سے روزگار کے حامل نوجوانوں میں ایک بہت اہم مسئلہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ وہ سالوں سے نوکری میں اسی ایک جگہ پر اٹکے رہتے ہیں جہاں سے انہوں نے کئی سال پہلے کام شروع کیا تھا۔ان کی پرموشن کسی نہ کسی وجہ سے رک جاتی ہے جبکہ وہ اپنی زندگی میں...
Dar, Khof Khatam Karne Ka Rohani Amal
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بے وجہ ڈر ،خوف اور وسوسوں کے شکار لوگوں کے لیے سورۃالناس کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے انہیں ہر طرح کے ڈر خوف اور وسوسوں سے نجات حاصل ہوگی۔ ڈر اور وسوسوں کی بنیادی وجہ نفسیاتی یا روحانی ہو سکتی ہے جبکہ...
Rajab K Chand Ka Khas Wazifa
السلام علیکم ناظرین! رجب جنت کی ایک نہر کا نام بھی ہے۔ جس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید، شہد سے زیادہ میٹھا، اور برف سے زیادہ ٹھنڈا ہے۔ اور یہ پاک پانی دودھ اور شہد کی اس نہر سے وہی پیے گا جو اس ماہ مبارک کو پا لے اور اس کے فضائل و برکات سے فیضیاب ہو۔نبی کریم صلی اللہ...
Dimagh Ko Tez Karne Wali Ayat Ka Amal
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو سورۃ طہٰ کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔جو کند اور کمزور دماغ کو کمپیوٹر کی طرح تیز کر دے گا اور سینے کو علم کے لیے کھول دے گا۔خاص طور پر ایسے لوگ جو اپنے بچوں کی پڑھائی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں اور ان کے بچوں کا پڑھائی...
Kamyab Zindagi Guzarne Ke Chand Asool
السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو امیر اور کامیاب زندگی گزارنے کے کچھ اصول بتائیں گے، جن پر اگر آپ عمل کریں گے تو آپ کی زندگی بدل جائے گی۔ اس موضوع میں ہم آپ کو امیر انسان بننے کے کچھ سیکرٹ سے آگاہ کریں گے جنہیں جان کر آپ اپنی زندگی میں خوب ترقی کر سکتے...
Rukhsati Mein Hail Rukawat Ko Door Karna
السلام علیکم ناظرین! سورۃ مزمل قرآن کریم کی ایک ایسی سورۃ مبارکہ ہے جو ان بہنوں کے لیے تو قدرت کا ایسا شاندار تحفہ ہے۔جن کا نکاح ہو چکا ہے لیکن رخصتی نہیں ہو رہی۔ہمارے تجربے کے مطابق جن بہنوں کا نکاح ایک سال یا اس سے زیادہ عرصے تک رہتا ہے تو اس دوران رکاوٹ کی دو طرح...
Taweez Of Surah Yaseen To Solve Problem
السلام علیکم ناظرین! اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ دنیا بھر میں ہر امیر، غریب، نیک و بد کو قانون قدرت کے تحت دکھوں،غموں اور پریشانیوں سے کسی نہ کسی شکل میں ضرور واسطہ پڑتا ہے، لیکن وہ انسان خوش قسمت ہے جو اس غم دکھ اور پریشانی کو صبر و شکر اور حوصلہ کے ساتھ...
1 Secret Of Successful Person
السلام علیکم ناظرین! ہمارے ارد گرد بہت سے لوگ ایسے موجود ہیں۔ بلکہ یہ کہنا بھی غلط نہیں ہوگا کہ دنیا ایسے لوگوں سے بھری پڑی ہے جو کہ اپنی زندگیوں میں الجھے ہوئے ہوتے ہیں اور انتہائی محنت اور سٹرگل کے باوجود بھی کامیابی سے ہمکنار نہیں ہو پاتی۔جس کی وجہ سے ہمیشہ پریشان...
Powerful Wazifa For Business
السلام علیکم ناظرین! کاروبار کو عروج پر لے جانے کی خواہش تو ہر انسان کی ہی مگر اس میں کامیابی ہر کسی کا مقدر نہیں کر پائی تھی۔ اگر آپ بھی اس معاملے میں پریشان ہیں کہ آپ نے فیصلہ بھی انویسٹ کر کے دیکھ لیا۔ اپنی ذہنی صلاحیتیں بھی آزما کر دیکھ لیں مگر قسمت آپ کا ساتھ پھر...
3 Keys Of Successful Person
السلام علیکم ناظرین!جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ انسان ساری زندگی اپنی کامیابی کے پیچھے بھاگتا ہے۔ اس کے لیے دن رات محنت کرتا ہے۔ جبکہ بعض لوگ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جن پر کامیابی کا نشہ اس قدر سوار ہوتا ہے کہ وہ اس کے لیے ہر اچھے سے اچھے اور برے سے برا راستہ اختیار کرنے...
Allah Ke Pak Namo Ka Wazifa
اللہ باری و تعالیٰ کا ذاتی نام ہے۔جو یکتا ہے۔کل کائنات کا مالک و قابض بلا شریک غیر ہے۔نہ اس نے کسی کو جنا ہے نہ اس کو کسی نے پیا کیا ہے۔ وہ اپنی ذات و صفات میں اکیلا ہے اور اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے۔(یَا اللّٰہ)جو شخص نماز جمعہ سے قبل طہارت و صفاتی اور سکون...
Rabi ul Awwal Ka Powerful Wazifa
Aslam o Alaikum Nazreen! Ajj hum apko rabi ul awal k is babarkat maheny main asa powerful wazifa btain gy , jis ko karny sy apky 80 saal k gunaah maaf hojae gy inshaAllah.Agar ap rabi ul awal k is mubarak mahena main apny muqadas maqamat par dua karwana chahty hain to...