السلام علیکم ناظرین! ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنا بے حد مشکل بھی ہے۔ مگر انتہائی آسان بھی اگر آپ صرف چار کام کرنے کی عادت ڈال لیں تو بلڈ پریشر جتنا بھی ہائی ہو انشاء اللہ نہ صرف کنٹرول میں آئے گا۔بلکہ نارمل ہی رہے گا یہی چار کام ہم ہائی بلڈ پریشر کے ان تمام پیشنٹس کو بتاتے ہیں۔جو کہ ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعاکے لیے نام لکھواتے ہیں۔ اس کے ساتھ ان کی اس بیماری کا روحانی علاج سورۃ شوریٰ سے کیا جاتا ہے۔ جس کی تفصیلات ہم آگے چل کر آپ سے شیئر بھی کریں گے۔پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہائی بلڈ پریشر کے وہ مریض جنہیں ڈائبیٹک نیفلوپیتھی،یا کنڈیسٹو ہارٹ فیلیر، یا پھر اس گیمنگ ہارٹیز ہے، یا پھر کوئی بھی ریلیٹڈ بیماری ہے۔ جس کے لیے ڈاکٹرز انہیں ہائی بلڈ پریشر کی میڈیسنز دے رہے ہیں۔ تو انہیں چاہیے کہ وہ صرف ڈاکٹر کی ہدایات پر ہی عمل کریں اور اس کے ساتھ دعا پروگرام میں اپنے لیے دعا ضرور کروائیں۔ اور جتنے بھی نوجوان لڑکے لڑکیوں کا بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے تو انہیں چاہیے کہ وہ ان چار کاموں پر اچھے سے فوکس کریں۔ جس میں آپ کو بتائی جائے گی ایک بہت ہی سمپل ڈائٹ اور کچھ لائف سٹائل موڈیفیکیشن ٹکنیکس۔ آئیے آپ جان لیتے ہیں کہ وہ تین کام کون سے ہیں۔
نمبر ایک ۔ناک کے ذریعے سانس لیں۔کیونکہ جو لوگ لمبے عرصے تک منہ سے سانس لیتے ہیں تو وہ معدے کے مسائل پیٹ میں ہوا بھرنا گیس ہو جانا، یا بلوٹنگ اور ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہو جاتے ہیں۔جب خون کی نالیوں میں آکسیجن مناسب مقدار میں نہیں پہنچ پاتی تو وہ تنگ ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔ اور یہی وجہ ہے کہ ادویات لینے کے باوجود بھی بلڈ پریشر ہائی ہی رہتا ہے۔ اس لیے کوشش کریں کہ کسی ایسے پاک وغیرہ میں واک کریں جہاں پر درخت زیادہ ہو اور وہاں پر ڈیپ بریتھنگ ایکسرسائز کریں۔ ناک سے سانس لیں اور ناک سے ہی باہر نکالیں انشاء اللہ روزانہ ایسا کرنے سے آپ کو نیند بھی اچھی آئے گی اور بلڈ پریشر بھی نارمل ہوتا جائے گا۔
نمبر دو. ڈیش ڈائٹ لیں۔یعنی ایسی ڈائٹ جس میں فروٹس اور سبزیاں زیادہ سے زیادہ کھائیں۔ گوشت کم سے کم کھائیں۔خاص طور پر بیف کیونکہ اس میں جو فیٹ ہوتا ہے۔ وہ خون کی نالیوں میں ایسے ڈپوزٹس بناتا ہے۔ جو کہ بلڈ پریشر کو ہائی کرنے کی بہت ہی بڑی وجہ بنتا ہے۔ اسی لیے تو بہت سے افراد میڈیسن بھی لے رہے ہوتے ہیں اور لیتے ہیں۔جو بلڈ پریشر کو بڑھاتی ہے تو اسی لیے ان کی یہ بیماری ٹھیک نہیں ہوتی۔ لو فیٹ ڈیری پروڈکٹ کا استعمال کریں۔جیسے کہ دودھ اور دہی وغیرہ اگر آپ اس ڈائٹ کو اسی طریقے سے لیتے رہے تو بلڈ پریشر کنٹرول میں رہے گا۔ مگر یہ یاد رکھیں کہ بازار کے کھانے برگر شوار میں معدے کی بنی ہوئی چیزیں سموسے،پکوڑے، چٹپٹی چیزیں، تلی ہوئی چیزیں، یا بیکری کی اشیاء کا استعمال بالکل چھوڑ دیں۔انشاء اللہ آپ کے بلڈ پریشر میں حیران کن حد تک تبدیلی آئے گی۔
نمبر تین.نیند پوری لیں کیونکہ سلیپ ریپریویشن یعنی نیند کی کمی اور ہائپرٹینشن کا ایک دوسرے کے ساتھ گہرا تعلق ہے۔ اس لیے اگر آپ آٹھ گھنٹے سوتے ہیں تو آپ کے سارے ہارمونز نیچے جاتے ہیں ا۔ور پیرس میں پیتھک نروس سسٹ م ایکٹو ہو جاتا ہے۔ جو کہ آپ کے بلڈ پریشر کو نیچے لے آتا ہے۔ اسی لیے بہت سے پیشنٹس جنہیں ہائی بلڈ پریشر ہو تو وہ جب سوتے ہیں تو ان کا بلڈ پریشر بھی کم ہو جاتا ہے۔ اور باڈی بھی ریلیکس ہو جاتی ہے اس کے برعکس جن افراد کو نیند نہیں آتی یا جنہیں انسومیا ہو تو وہ سارا دن بھی ڈسٹرب رہتے ہیں۔ اور پورا دن ان کا پیرا سیمپیتھک نروس سسٹم ایکٹو نہیں ہوتا بلکہ سمپیتھک نروس سسٹم ایکٹو رہتا ہے۔ جو بلڈ پریشر کو ہائی رکھتا ہے اور نیچے نہیں آنے دیتا۔نمبر تین: ریڈیوس سٹریس۔یعنی سٹریس نہ لیں۔ کیونکہ سٹریس یا ایگزائٹی بلڈ پریشر کو ہائی کرنے کی بہت بڑی وجہ ہے۔ سٹریس خواہ کسی بھی طرح کا ہو وہ بلڈ پریشر کو فورا ہائی کر دے گا۔ کیونکہ سٹریس لینے سے کچھ ہارمونز ریلیز ہوتے ہیں۔جیسے کہ ایڈرینالین اور پورٹی سول وغیرہ جو کہ بلڈ پریشر کو انکریز کرتے ہیں۔ اس لیے اگر آپ سٹریس کم لیتے ہیں تو آپ کا بلڈ پریشر اٹومیٹیکلی نیچے آ جائے گا اب سٹریس آپ چاہیں نماز سے کم کر لیں، پھر چیلٹی سے کر لیں، یوگا سے کر لیں، یا ڈی پرتھنگ ایکسرسائزز ایکسرسائزز سے کر لیں۔لیکن ہمارے روحانی سینٹر میں سٹریس کو کم کرنے اور پرسکون نیند کے لیے اور ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے پیشنٹس کو دعا پروگرام میں شامل کیا جاتا ہے۔ اور روحانی علاج کے طور پر انہیں سورۃشوریٰ آیت نمبر 80 کا شفا والا تھا تعویذ بھی دیا جاتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے
وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ
ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔
اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض پیشنٹس کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ ان پر کسی کی بری نظر یا پھر جادو سحرو آسیب کا اثر ہے۔ اسی لیے وہ اس بیماری کا شکار ہے تو انہیں ہم ہر قسم کی بری نظر جادو سحر و آسیب وغیرہ کا اثر زائل کرنے کے لیے سو رہ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ سورۃبقرہ کی اس آیت مبارکہ کا دیتے ہیں۔
وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمِ
اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔ ناظرین لگ بھگ 12 سال سے ہائی بلڈ پریشر کا شکار بے شمار مرد و خواتین ہمارے معاونین ہدایات پر عمل پیرا ہو کر اللہ کی رحمت سے اپنے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے اور نارمل لیول پر لانے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ جن میں ایسے بے شمار افراد تھے جنہیں 10د سال سے ہائی بلڈ پریشر تھا اور جب انہوں نے ٹھیک ہونے کے بعد بلڈ پریشر چیک کروایا۔تو وہ 120/80 تھا اس لیے آپ بھی یہ چار کام ضرور کریں۔ اور ہمارے دعا پروگرام میں دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔ سور ۃ شوریٰ کا شفا والا اور سورۃبقرہ کا روحانی حفاظت والا دونوں تعویذات آپ 1400،1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Jigar K Marz Se Nijat Ka Rohani Ilaj
آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے ہے جو عرصہ دراز سے جگر کے عارضے میں مبتلا ہیں۔جن کا جگر بری طرح سے خراب ہو گیا ہے۔جگر خون نہیں بنا رہا۔جس کی وجہ سے جسم میں خون کی کمی ہو چکی ہے۔کھانا ہضم نہیں ہوتا۔دل متلی کرتا ہے۔طبعیت اور دل اس قدر بوجھل ہو جاتے ہیں کہ آپ کو کچھ بھی...
Mian Biwi K Huqooq Hadees Ki Roshni Me
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ شئیر کریں گے میاں بیوی کے ایک دوسرے پر حقوق حدیث کی روشنی میں۔حضرت عائشہؓ نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا کہ عورت پرتمام لوگوں میں سے کس کا حق زیادہ ہے؟ تو رسول اللہ ﷺنے فرمایا:”عورت پر سب سے زیادہ حق اس کے شوہر کا ہے۔ ایک صحابیؓ نے حضور اکرم ﷺ سے...
Behtareen Or Ache Shohar Ki Pehchan
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ شئیر کریں گے بہترین شوہر کی چندخصوصیاتجو اپنی بیوی کے ساتھ نرمی، خوش اخلاقی اورحسن سلوک کے ساتھ پیش آئے۔جو اپنی بیوی کے حق ادا کرنے میں کسی قسم کی غفلت اور کوتاہی نہ کرے۔جو اپنی بیوی کا اس طرح ہو کر رہے کے کسی اجنبی عورت پر نگاہ نہ...
Hazrat Imam Baqir (A.S) K Aqwal e Zareen
قیامت کے دن اللہ تعالیٰ لوگوں سے اس حکمت کے مطابق پوچھ گچھ کرے گا جو اس نے دی ہے۔والدین کے ساتھ حسن سلوک اور اپنے رشتہ داروں کی عیادت سے قیامت کے دن حساب کتاب میں آسانی ہوگی۔جسمانی خواہش پر قابو پانے سے زیادہ کوئی طاقت نہیں ہے۔ روزہ جہنم کی آگ سے ڈھال ہے۔ صدقہ اور ڈول...
Hazrat Imam Jafar Sadiq A.S K Aqwal
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: ''دل اللہ کا حرم ہے، اس لیے اس میں اللہ کے سوا کسی چیز کو نہ ٹھہراؤ (دل کا مقام صرف اسی کا ہے، اس لیے دنیا کی محبت کو اس سے دور رکھو۔) امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: ''ہمارے حقیقی پیروکار وہ ہیں جو جب تنہا ہوتے ہیں تو اللہ...
Bachon Ki Tamam Bimariyon Se Shifa Ka Ilaj
اگر ایسا ہو رہا ہے کہ آپ کا بچہ بار بار بیمار پڑ جاتا ہے اور ہر بار دوائی لینی پڑتی ہے۔وقتی ظور پے تو بچے کو آرام آجاتا ہے لیکن کچھ دن کے بعد بچہ پھر سے بیمار ہو جاتا ہے۔جس کا مطلب یہ ہے کہ بچے کے اندر سے ابھی پچھلی بیماری کے جراثیم پوری طرح سے ختم نہیں ہوئے تھے اور...
Beta Hone Ka Wazifa | Surah Maryam Ka Naqsh
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ شئیر کریں گے کہ ہمیں ایک خاتون کی کال موصول ہوئی۔اس خاتون کا کہنا تھا کہ اسکی چار بیٹیاں ہیں اور اس کا بیٹا نہیں ہے۔کیونکہ اس کے بیٹے پیدا ہو کر فوت ہو جاتے ہیں یا پیدا ہونے سے پہلے ہی فوت ہو جاتے ہیں۔اسنے ہمیں بتایا کہ وہ پھر سے حاملہ ہے...
Hazrat Abu Talib Ka Waqia | Jannat Se Phal Ana
شیخ مفید ؒ بیان کرتے ہیں یمن میں ایک زاہد رہتا تھا جو ہر وقت عبادت و ر یاضت میں مشغول رہتا تھا۔ اس زاہد کا نام مشرم بن وعیب تھا اور یہ زاہد یمن نام سے مشہور تھا۔ اس کی عمر ایک سو نوے سال تھی اور یہ اکثر اوقات یہ دعا کرتا تھا۔ ”اے اللہ اپنے حرم سے کسی بزرگ کو بھیج تا...
Waqia Meraj Un Nabi | Shab e Meraj Ka Waqia
عالم برزخ یعنی عالم دنیا کے ہر ایک نیک و بد عمل کے اشکال عالم برزخ میں ظاہر ہوں گے۔ حضور اکرم ﷺ کو وہ اشکال اس طرح دکھلائی گئیں۔عالم برزخ کی شکل 1: ایک مقام پر حضور ﷺ نے ملا حظہ فرمایا کہ ایک بد نصیب قوم سخت تکالیف میں مبتلا ہے،انہیں زمین پر چت لٹا رکھا ہے اور ان کے...
Kisi K Dil Me Mohabbat Paida Karne Ka Wazifa
یہ وظیفہ کسی کے دل میں اپنی جائز محبت ڈالنے کے ہے جس کو آپ سچے دل سے چاہتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔تو اس کے لئے آپ نے اس طریقے سے وظیفہ کرنا ہے۔دو رکعت نفل نماز حاجت پڑھ لیں وظیفہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو نماز عشاء کے بعد...
Kabhi Na Khatam Hone Wale Rizq Ki Tasbeeh
آج آپ کے ساتھ بے بہا رزق پانے کے لئے نبی کریمﷺ کا بتایا گیا عمل شئیر کریں گے۔ایک صحابی نے عرض کی یا رسول اللہ ﷺ!دنیا نے مجھ سے پیٹھ پھیر لی۔فرمایا: کیا وہ تسبیح تمہیں یاد نہیں جو تسبیح ہے فرشتوں اور مخلوق کی جس کی برکت سے روزی دی جاتی ہے،جب صبح صادق طلوع ہو تو یہ...
Dushman Se Hifazat Ki Powerful Dua
حضرت ابو موسیٰ ؓ فرماتے ہیں کہ جب نبی اکرم ﷺ کو کسی قوم سے خطرہ محسوس ہو تا تو یہ کلمات پڑھا کرتے تھے۔اَ للّٰھُمَّ اِنَّا نَجْعَلُکَف فِیْ نُحُوْرِھِمْ وَ نَعُوْذُبِکَ مِنْ شُرُوْرِھِمْترجمہ :اے اللہ! ہم آپ کو کرتے ہیں ان کے سینوں کے درمیان اور ہم آپ کی پناہ مانگتے...