اگر آپ کے گھر میں کسی کو خارش یا الرجی ہے۔تو اس سے گھر کے دوسرے افراد بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔خصوصاًبچوں کو اگر خارش ہو جائے تو انکی ہتھیلیوں پر چھوٹے چھوٹے دانے بن جاتے ہیں۔اور بعض اوقات تو خارش کی وجہ سے پورے جسم پر دانے بن جاتے ہیں۔لہذٰا سب سے پہلے آپ کو یہ بتا دیں کہ ایک خاص قسم کا باریک کیڑا ہوتا ہے۔جو انسانی جسم کی پہلیلیر میں داخل ہو جاتا ہے۔اور جسم میں بھاگنا شروع ہوجاتا ہے۔جس کی وجہ سے جسم میں خارش ہوتی ہے۔خاص طور پے خارش رات کے وقت شدید ہو جاتی ہے کیونکہ اس وقت جسم میں چھپے کیڑے کی حرکت تیز ہو جاتی ہے۔یہ خارش زیادہ تر جسم کے اندرونی حصوں میں جیسے کہ بغلوں میں،ٹانگوں کے درمیاں،اور گھٹنوں کے پیچھے ہوتی ہے۔اکثر لوگ تو خارش کر کر کے اپنا جسم چھیل لیتے ہیں۔لہذٰا خارش سے مکمل نجات کے لیے آپ کو وظیفہ بتائیں گے۔آپ نے روزانہ 33بار

اللہ الصمد

کو پڑھنا ہے اوراپنے اوپر دم کرنا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو دو نقش دیئے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے جو آپ پر سے نظر بد یا جادو کے ایسے تمام بد اثرات کو جڑ سے ختم کرے گا۔جو جسم میں بیماری کاسبب بنتے ہیں۔اور دوسرا نقش سورہ الشورٰی کا ہے۔اس نقش میں موجود شفا کی حیرت انگیز تاثیر جسم سے خارش کو ختم کرے گی۔اور اللہ کے کرم سے صرف تین دن میں خارش سے مکمل نجات مل جائے گی۔نقوش کا ہدیہ 14001400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لیے ابھی ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Be Auladi Aur Banjhpan Ka Rohani Ilaj

Be Auladi Aur Banjhpan Ka Rohani Ilaj

بے شک او لا د ایک ایسی نعمت ہے۔جو وا لدین کے ادھو رے رشتے کو مکمل کر تی ہے۔ایسی خوا تین جو با نجھ پن کا شکا ر ہیں۔او ر ہر طرح کے میڈ یکل کی دوا ئیا ں لے کر بھی نا امید ہیں۔تو ان کی نا امیدی کو حقیقت میں بدلنے کے لئے صرف قرآن کا را ستہ ہی وا حد ہے۔ ہما رے روحانی ماہرین...

Peshab Ki Nali Main Infection Ka Rohani Ilaj

Peshab Ki Nali Main Infection Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو پیشاب کی نالی میں شدید انفیکشن ہوگیاہے۔ درد اور جلن بہت ہوتی ہے تو قرآن کریم کی رو سے آپ کی اس بیماری سے شفاء کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ اور دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا دیا جائے گا جو اس لئے ہوگا کہ بعض اوقات...

Tangon Mein Akaran Se Shifa Ka Taweez

Tangon Mein Akaran Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کو ٹانگوں میں شدید درد اور بے چینی محسوس ہوتی ہے۔ کوئی بھی کام کرنا چاہتے ہیں تو وہ ہوتا نہیں ہے۔ اور نہ ہی کوئی دوائی اثر کرتی ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس کی زبردست روحانی تاثیر کی بدولت آپ کی ٹانگوں کی بے چینی اور درد ختم ہوگا...

Foran Hamal Tehrane Ka Powerful Naqsh

Foran Hamal Tehrane Ka Powerful Naqsh

ایسی خواتین جنہیں حمل نہیں ٹھہرتا اور اگر بمشکل ٹھہر جائے تو مس کیرج ہوجاتا ہے۔ بچے کی گروتھ رک جاتی ہے۔ ہارٹ بیٹ نہیں آتی یاالٹرا ساؤنڈ میں صرف تھیلی نظر آتی ہے۔ بچہ نظر ہی نہیں آتا یا پھر معاملہ بندش اور اٹھرا کا ہے اور شوہر کی جراثیم بھی کمزور ہیں تو ان سب مسائل کا...

Peshab Ki Nali Mein Infection Ka Taweez

Peshab Ki Nali Mein Infection Ka Taweez

ایسے افراد جنہیں پیشاب کی نالی میں شدید انفیکشن ہوگیا ہے۔ درد اور جلن کے ساتھ وہ یورن پاس کرتے ہیں تواس کا ایسا زبردست روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے کہ اللہ کی رحمت سے یہ انفیکشن ۳ دن کے اندر اندر ختم ہوگا اور دوبار ہ کبھی نہیں ہوگا ان شاء اللہ۔ اس کے لئے آپ کو سورۂ...

Adhe Sar Ke Dard Ka Rohani Ilaj

Adhe Sar Ke Dard Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو مائیگرین یعنی آدھے سرکا درد ہے۔ جسے درد شقیقہ بھی کہا جاتا ہے۔ اس درد کا ایک سائیکل چل جاتا ہے۔ ہر کچھ عرصے کے بعد یہ درد اٹھتا ہے تو اس کا زبردست روحانی علاج اور شفاء نقش سورۂ الفاتحہ میں موجود ہے۔ پندرہ سال سے اب تک جس جس کو بھی یہ نقش مائیگرین ختم کرنے کے...

Neend Na Ane Ka Rohani Ilaj

Neend Na Ane Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو رات بھر نیند نہیں آتی یا پھر آپ کی حالت یہ ہے کہ گھر والے یہ سمجھتے ہیں کہ آپ سو رہے ہیں۔ جب کہ آپ کا دماغ جاگ رہا ہوتا ہے۔ صبح اٹھ کر آپ کو لگتا ہے کہ جیسے آپ ساری رات نہیں سوئے تو اس کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو سورۂ الفاتحہ کا نقش دیا جائے گا۔جو کہ...

Dimag Se Waham ,Waswase Nikalne Ka Taweez

Dimag Se Waham ,Waswase Nikalne Ka Taweez

اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت وہم او ر وسوسے آتے رہتے ہیں یا پھر آپ اوسی ڈی کا شکار ہوگئے ہیں جو کہ وسوسے پیدا کرنے والی نفسیاتی بیماری ہے تو اس کا بہترین روحانی علاج اور شفاء ہے سورۂ الشعراء کا تعویذ۔اس پر شفاء کے ایسے پاورفل کلمات پڑھ کر دم کئے گئے ہیں جو کہ نفسیاتی وجہ...

Dimag Ko Relax Karne Ka Taweez

Dimag Ko Relax Karne Ka Taweez

اگر آپ کے دماغ میں ایسی سوچوں کی لمبی لائن لگ جاتی ہے۔ جنہیں آپ سوچنا نہیں چاہتے لیکن وہ خود آتی ہیں۔ اور کچھ سوچیں تو ایسی دماغ میں اٹک جاتی ہیں کہ ایک ہی سین دماغ میں چلتا رہتا ہے۔ آپ کو بتائیں کہ ایسا اوسی ڈی کی وجہ سے ہوتا ہے جو کہ ایک نفسیاتی بیماری ہے۔ اور دوسرا...

Fori Hamal Tehrane Ka Qurani Taweez

Fori Hamal Tehrane Ka Qurani Taweez

ایسی خواتین جن کو حمل نہیں ٹھہر رہا،اٹھرا کا مسئلہ ہے کسی حاسد نے اولاد کی بندش کروا دی ہے یا بار بار مس کیرج ہو جاتا ہے تو ان کے مسئلے کا پاور فل روحانی حل یہ ہے کہ انہیں جلدی حمل ٹھہرنے کے لئے سورۂ المریم کا نقش دیا جائے گا اور اللہ کے کرم سے فوری حمل ٹھہر جائے گا...

Anday Dani Main Pani Ki Thali Ka Ilaj

Anday Dani Main Pani Ki Thali Ka Ilaj

ایسی خواتین جن کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں ہیں یعنی اووریزمیں سسٹ ہو گئی ہے علاج کروانے کے بعد سسٹ ختم ہو گئی تھی لیکن کچھ عرصہ گزرنے کے بعد دوبارہ سے سسٹ بن گئی ہے تو ایسی صورت میں آپ کے ساتھ قرآن پاک کی روسے بہت ہی زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے جو سسٹ بننے کے...

PCOS Se Yaqeeni Shifa Ka Rohani Ilaj

PCOS Se Yaqeeni Shifa Ka Rohani Ilaj

آج  کے موضوع میں آپ کے ساتھ پی سی او ایس سے شفاء کا علاج قرآن کریم کی رو سے شیئر کریں گے۔اگر آپ پی سی او ایس کا شکار ہیں جس کی وجہ سے پیریڈز کا پرابلم اور پریگنینسی بھی نہیں ہو ررہی۔ہر طرح کا علاج بھی کروایا لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو چاہئے کہ سورۂ الشعرا کا...