السلام علیکم ناظرین! فطری طور پر ہر انسان کی سوچ اور شخصیت دوسرے انسان کی سوچ اور شخصیت سے مختلف ہوتی ہے۔ اسی طرح ایک انسان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دوسروں سے بالکل متضاد ہوتی ہے۔ جب ہم عملی طور پر اپنی زندگی میں داخل ہوتے ہیں تو ہمیں زندگی کے مختلف پہلوؤں کو لے کر مختلف قسم کے فیصلے کرنے پڑتے ہیں جو کہ وقتی طور پر ہم نہیں جان پاتے کہ یہ فیصلے ہمارے حق میں بہتر ہیں یا نہیں۔ تو جیسے جیسے وقت گزرتا ہے ہمارے خود کے بعض فیصلے ہمارے حق میں بہتر ثابت ہوتے ہیں۔ جبکہ بعض فیصلے ہمارے لیے نقصان کا باعث بھی بنتے ہیں لیکن دنیا میں بعض لوگ ایسے بھی پائے جاتے ہیں جو کہ وقتی طور پر صحیح اور غلط فیصلے کی پہچان نہیں کر پاتے۔ اور اکثر کنفیوژن کا شکار ہو جاتے ہیں جس کے چلتے ہوئے اپنے زیادہ تر فیصلے غلط ہی کرتے ہیں جن کا انہیں بعد میں بہت بڑا خمیازہ بھگتنا پڑتا ہے۔ تو کیا ہم اس بات کا پتہ لگا سکتے ہیں کہ مستقبل میں کون سی چیز ہمارے حق میں ٹھیک ہوگی اور کون سی غلط۔ جی بالکل اس موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ کیسے اپنے خواب میں مستقبل کا پتہ لگا سکتے ہیں۔ ناظرین اللہ پاک نے انسان کے لیے کچھ خاص فرشتوں کو مقرر کیا ہے جو کہ خواب میں انسان کو اس کے فیصلوں کو لے کر صحیح راہ دکھاتے ہیں۔لیکن افسوس اس بات پر ہوتا ہے کہ انسان نفسا نفسی کے اس عالم میں ہے کہ اپنی خواہشات کو لے کر اتنا خودغرض ہے کہ وہ ان فرشتوں کی آواز کو سن ہی نہیں پاتا۔لیکن اب سوال یہ ہے کہ ہم زندگی میں ٹھیک فیصلے کس طرح سے کر سکتے ہیں اور اس بات کا اندازہ کیسے لگا سکتے ہیں۔ کہ مستقبل میں کون سی چیز ہمارے حق میں بہتر ہے اور کون سی غلط۔ تو ناظرین اگر آپ کوئی بھی فیصلہ کرنے جا رہے ہیں تو سونے سے پہلے سات مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھیں اور دعا کریں کہ یا اللہ کیا یہ فیصلہ میرے حق میں بہتر ہے یا نہیں۔ تو اگر آپ خواب میں خوشگوار ماحول درخت پھول اور خوشی دیکھیں تو سمجھ جائیں کہ یہ فیصلہ آپ کے حق میں بہتر ہے۔ لیکن اگر خواب میں جھگڑا یا آگ دیکھیں تو سمجھ جائیں کہ یہ فیصلہ آپ کے حق میں بہتر نہیں ہے۔ اس کے علاوہ کسی بھی قسم کے خواب کی تعبیر جاننے کے لیے ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر سکتے ہیں۔ اور اگر خواب کی تعبیر آپ کے لیے نقصان دہ ہو تو اس خطرے کے پیش نظر آپ ہم سے اس مصیبت سے چھٹکارے کے لیے قرآنی وظائف جان سکتے ہیں۔ مزید اگر آپ کسی روحانی مسئلے کا حل نکلوانا یا اپنی شخصیت کو مزید نکھارنے کے لیے اسم اعظم جاننا چاہتے ہیں تو موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Maraqaba | How To Do Muraqaba

Maraqaba | How To Do Muraqaba

آج  کے موضوع  میں ہم آپ کو یہ بتائیں گے کہ آپ اپنی زندگی کے الجھے ہوئے معاملات کا روحانی حل صرف 10 منٹ میں کیسے جان سکتے ہیں؟ اس سلسلے میں یہ بھی ذہن میں رکھیں کہ اپنے اعمال جن سے مسائل کا روحانی حل جانا جاتا ہے۔ ہم ان کو استخارہ نہیں کہہ سکتے بلکہ ایسے اعمال کو ہم...

Calculate Your Ism e Azam

Calculate Your Ism e Azam

اگر آپ اپنا اپنے نام کا اسم اعظم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ Female: 0306-4151113Male: 0301-0147869