مرد ہو یا عورت ہر کسی کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کے بال چمکدار اور خوبصورت لگیں۔اور سر سے خشکی بھی ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے۔اگر آپ کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہے کہ سر میں خشکی ہے اور بال بے جان نظر آتے ہیں۔جس کے لئے آپ مہنگے مہنگے شیمپو اور کنڈیشنر استعمال کرتے ہیں۔لیکن آج ہم آپ کے ساتھ بہت ہی آسان گھریلو ٹوٹکہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ کہ نہانے کے بعد ایک چوتھائی چائے کا چمچہ زیتون کا تیل لے کر اس میں دو قطرے لیموں کے ملا کر گیلے بالوں میں مساج کریں۔ اس سے خشکی دور ہو جائے گی اور بال چمکدار ہو جائیں گے انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ اگر آپ کے بال جادو یا نظر بد کی وجہ سے خراب ہو رہے ہیں ٹوٹ کر گر رہے ہیں یا بال بہت زیادہ جھڑ رہے ہیں تو جادو کے توڑ اور مکمل رہنمائی کے لئے براہ راست ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Khawab Ma Mustaqbil Dekhne Ka Tarika
السلام علیکم ناظرین! فطری طور پر ہر انسان کی سوچ اور شخصیت دوسرے انسان کی سوچ اور شخصیت سے مختلف ہوتی ہے۔ اسی طرح ایک انسان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دوسروں سے بالکل متضاد ہوتی ہے۔ جب ہم عملی طور پر اپنی زندگی میں داخل ہوتے ہیں تو ہمیں زندگی کے مختلف پہلوؤں کو لے کر...
Paheliyan With Answers In Urdu
السلام علیکم ناظرین آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تن درست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...