یہ وظیفہ کسی کے دل میں اپنی جائز محبت ڈالنے کے ہے جس کو آپ سچے دل سے چاہتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔تو اس کے لئے آپ نے اس طریقے سے وظیفہ کرنا ہے۔دو رکعت نفل نماز حاجت پڑھ لیں وظیفہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو نماز عشاء کے بعد کریں۔300مرتبہ
یَاوَدُودُ
پڑھیں۔اور جس سے آپ محبت کرتے ہیں اس شخص کا تصور کر کے پھونک مار دیں۔پورے یقین کے ساتھ یہ عمل کریں۔انشاء اللہ صرف 21دن کے اندر اندر آپ کے دل کی مراد پوری ہو گی۔یقین کامل کے بغیر کسی بھی کام میں کامیابی حاصل کرنا بہت مشکل ہے۔اگر آپ اسم اعظم
یَاوَدُودُ
کا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پاس رکھتے ہیں۔تو اس نقش کی بدولت محبت کی ایسی شدید لہریں آپ کے وجود سے نکلیں گی جو آپ کے محبوب کو آپ سے اتنی ہی محبت کرنے پر مجبور کر دیں گی جتنی محبت آپ اس سے کرتے ہیں۔اور اس کے ساتھ ایک نقش سورہ البقرہ کا دیا جائے گاجو آپ پر سے ہر قسم کے نظر بد یا جادو کے بد اثرات کو تیزی کے ساتھ جڑ سے ختم کرے گا۔نقش کا ہدیہ 1400,1400ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Phephron Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez
سور ۃ شوریٰ میں اللہ کی ذات نے شفا کی بہت ہی لاجواب تاثیر رکھی ہے۔ اسی لیے ہمارے روحانی سینٹر سے منسلک جتنے بھی بیمار افراد ہیں 12 سال سے انہیں سورۃ شوریٰ کے تعویزات ارسال کیے جا رہے۔ ہیں اور اللہ کی ذات نے انہیں شفا عطا فرمائی ہے۔ لٰہذا اگر آپ کو بھی پھیپھڑوں سے...
Dil Mein Khushi Ke Jazbaat Jagane Ka Taweez
لمبے عرصے تک پریشانیوں کا سامنا کرنے والے افراد زیادہ تر مردہ دل پائے گئے ہیں۔ ان سے بات کوئی کریں وہ جواب کوئی دیتے ہیں۔ ان کا دماغ پریشانیوں کے ایسے حساب میں پھنس جاتا ہے کہ ان کا دل یہ بھی محسوس نہیں کر پاتا کہ خدا نے انہیں اور بھی تو بے شمار نعمتیں دے رکھی ہیں۔...
Apne jism Ke Aza Ko Kat Kar Khane Walo Ka Ilaj
پولی ادا وہم کی ایک بیماری ہے جسے شیرڈ ڈلوژن بھی کہا جاتا ہے۔ جو ایک وقت میں دو یا دو سے زیادہ قریبی رشتوں کے درمیان وہم کو شیئر کر دیتی ہے۔ مثال کے طور پر اگر شوہر وہم کی اس بیماری کا شکار ہے اور اسے کوئی جن بھوت تنگ کر رہا ہے۔ تو اگر بیوی شیرڈ ڈیسیشنل ڈس ارڈر کا...
Math Mein Dushwari Ko Khatam Karne Ka Taweez
میڈیکل ٹرم میں میتھ سیکھنے میں دشواری سے متعلقہ ایک ذہنی حالت کو ڈسکل کولیہ ڈسبلٹیز کہتے ہیں۔ جو انسان کو نمبر سے متعلق کونسیپٹس کو سیکھنے میٹ کی درست کیلکولیشن کرنے مسئلے اور وجہ کو حل کرنے اور میتھ کی بنیادی سکلز کو سرانجام دینے کی صلاحیت کو متاثر کرتی ہے۔ اس کے...
Nazar Ki Kamzori Se Shifa Ka Taweez
موبائل یا کمپیوٹر سکرین پر بہت زیادہ ٹائم گزارنا پانی کا کم استعمال ہور ڈائٹ نیند کی کمی اور دیگر وجوہات کی بنا پر اگر جaوانی میں نظر کمزور ہو جائے۔ اور بہت علاج کروانے کے باوجود بھی نظر کی کمزوری دور نہ ہورہی ہو بلکہ دھندلا نظر آتا ہو تو اس کا بہت ہی بہترین اور فوری...
Shohar K Love Affairs Rukne Ka Taweez
سورۃنساء کا تعویز ہر اس بیوی کی ضرورت ہے۔ جو اپنے شوہر کے لو افیئر کو فورا روکنا چاہتی ہے اور شوہر کی بے پناہ محبت اور توجہ کی حقدار بننا چاہتی ہے۔ اس قرآن تعویز میں یہ خاص ہے کہ جب تک بیوی کے پاس یہ تعویز موجود رہتا ہے تب تک شوہر کی توجہ اپنی بیوی پر ہی مرکوز رہتی...
Sachy Ishq Ki Pehchan Ka Taweez
پیار عشق محبت کے نام پر انسان بہت ہی دھوکے کھاتا ہے۔ جس سے بعض عاشقوں کے دل پر بہت ہی منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اور وہ یا تو ڈپریشن کا شکار ہو جاتے ہیں یا موت کو گلے لگا لیتے ہیں۔ لٰہذا عشق کی اگلی منزلوں کو طے کرنے سے پہلے یہ جان لیں کہ جس سے آپ عشق کرتے ہیں اور وہ...
Bachon K Dil Se Dar Khatam Karne Ka Taweez
اکثر بچے رات کو سوتے ہوئے ڈر جاتے ہیں یا اندھیرے کے خوف سے وہ آنکھیں بند نہیں کرتے۔ اور بعض بچوں کو اپنے کمرے میں کسی نہ کسی شیطانی چیز کا عکس دکھائی دیتا ہے۔ اسی لیے وہ دن کے وقت بھی ڈر خوف میں مبتلا ہو کر روتے ہیں یا چیخیں مارتے ہیں۔ اگر آپ کے بچے کے ساتھ بھی اس طرح...
Jail Se Rehai K Liye Surah e Yaseen Ka Taweez
اگر دشمنوں نے سفارشیں کروا کے یا روپیہ پیسہ خرچ کر کے بے گناہ شخص کے جیل سے رہائی کے تمام راستے بند کر دیے ہیں۔تو یاد رکھیں کہ انصاف کی ایک عدالت ابھی بھی کھلی ہے اور وہ ہے اللہ کی عدالت۔ اس عدالت کا دروازہ اس انسان کے لیے فورا کھلتا ہے جس کی زبان پر سورۃیاسین کی...
Nakamiyon K Hasar Se Nikalne Ka Taweez
جو لوگ ناکامیوں الجھنوں اور ذہنی پریشانیوں کے ایسے حصار میں بری طرح پھنس چکے ہیں کہ نہ شادی ہو رہی ہے اور نہ کاروبار چل رہا ہے۔ پروموشن رکی ہوئی ہے، اولاد نہیں ہو رہی، جادو ٹونے اور بری نظر کا اثر ہے، تو سورۃیاسین کا تعویز آپ کو ناکامیوں کے اس حصار سے صرف تین دن کے...
Neend Main Shitani Cheezon Ka khatma
اکثر لوگوں کو دن یا رات میں سوئے ہوئے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کوئی شیطانی چیز ان پر حملہ کر رہی ہے۔ جس وجہ سے ان پر ڈر خوف طاری ہو جاتا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسا ان لوگوں کے ساتھ تو ہوتا ہی ہے جن پر جادو یا جنات کا اثر ہو۔ لیکن ذہن کی ایک بیماری ہے جسے ویژول...
Shak Ki Bimari Khatam Karne Ka Taweez
شوہر کو بیوی پر شک کرنے کی عادت ہو، یا پھر بیوی شوہر پر شک کرتی ہو، یا پھر کسی بھی رشتے میں شک کی بنا پر اگر غلط فہمیاں اور لڑائی جھگڑے بار بار ہوتے ہیں، تو اس کا بہترین اور فوری روحانی حل سورۃ شوریٰ کے شفا والے تعویز میں ہے۔ اس لیے شک کی بیماری کو جڑسے ختم کرنے کے...