اگر آپ کسی سے شدید محبت کرتے ہیں۔ اس کے بغیر رہ نہیں سکتے ہیں۔ آپ اس کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔لیکن اس کو آپ کی کوئی پرواہ نہیں۔اس کو آپ سے محبت نہیں۔ آپ اس سے محبت تو کرتے ہیں۔لیکن اظہار نہیں کرنا چاہتے۔ کہ اگر اس نے انکار کر دیا تو میرا کیا ہو گا۔لٰہذا محبوب کے دل میں اپنے لئے محبت پیدا کرنے کا وظیفہ آپکو بتائیں گے۔ وظیفہ یوں ہے
یَا لَطِیْفُ ،یَا وَدُوْدُ
کو 100مرتبہ روزانہ پڑھنا ہے۔اور محبوب کی تصویر پر پھونک مارنی ہے۔تو انشاء اللہ چند دن میں ہی وہ آپ کے لئے تڑپنے لگ گا۔لیکن اگر معاملہ نظر بد کا ہو تو اس کے لئے آپ کو دو نقش دیئے جائیں گے۔ ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے۔جسکی روحانی طاقتیں آپ پر ہوئے نظر بد یا جادو کے اثرات کو ختم کرتی ہیں۔ جن کی وجہ سے آپ کا محبوب آپکی طرف آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھتا ہے۔اور دوسرا نقش حب کا ہے۔جیسے ہی یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کرآپ پہنتے ہیں۔ اس سے نکلنے والی محبت کی لہریں آپ کے محبوب کے دل تک پہنچ اس کے دل کا کنکشن آپ کے دل سے جوڑتی ہیں۔جس سے اس کا دل آپ کی محبت میں بے آب ماہی کی طرح تڑپنے لگتا ہے۔ نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔ لیکن استطاعت نہ رکھنے والے افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ہمارے وٹس۔اپ نمبرز پر رابط کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Rishte Ki Bandish Khatam Karne Ka Qurani Amal
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ رشتے کی بندش ختم کرنے کا قرآنی عمل شیئر کریں گے۔اس قرآنی عمل سے بے شمار لڑکے لڑکیاں فیض یاب ہو چکے ہیں۔اگر کسی لڑکے یا لڑکی کے رشتے میں رکاوٹ ہو اچھے رشتے نہ آرہے ہوں رشتہ ہو کر ختم ہو جائے یا منگنی ٹوٹ جائے تو اسے چاہئے کہ نماز عصر کے...
Dil Se Dar,Khof Khatam Karne Wali Ayat
اگر کسی کے دل میں ہر وقت خوف اور ڈر ہو دل ہر وقت گھبراہٹ یا بے چینی کاشکار رہتا ہو یا کسی بھی قسم کے خوف میں مبتلا رہتا ہوجیسے کہ موت کا خوف کچھ نہ کچھ برا ہوجانے کا خوف اندھیرے یا تنہائی کا خوف رہتا ہو تو اسے چاہئے کہ قرآن پاک کی اس آیت کو ہر روز 121 مرتبہ پڑھ کر...
Kandhon Mein Dard Ka Qurani Ilaj
اگر آپ کے کندھوں میں د رد اور کھنچاؤ رہتا ہے۔کندھے ہروقت وزنی محسو س ہوتے ہیں جس کی وجہ سے کندھے حرکت نہیں کر پاتے۔آپ نے بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علا ج کروائے اور میڈیسن بھی کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔میڈیسن کھانے سے و قتی طور پر آرام آجاتا ہے اور...
Ramzan Mein Chehre Ko Noorani Karne Ka Wazifa
اگر آپ کے چہرے پر داغ دھبے،کیل مہاسے اور چھائیاں ہیں جنہیں ختم کرنے کے لئے آپ نت نئی پراڈکٹس استعمال کر رہے ہیں لیکن آپ کو کوئی فائدہ نہیں ہو رہا اور آپ یہ چاہتے ہیں کہ کوئی ایسا وظیفہ ہو جس کی بر کت سے آپ کا چہرہ انتہائی خوبصورت اور نورانی ہو جائے۔ لہٰذا آج کی وڈیو...
Ramzan Mein Qabz Se Nijat Ka Wazifa
اگر آپ کو قبض کی شکایت رہتی ہے اور آپ نے ہر طرح کے علاج کروا کے دیکھ لئے لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے وہ خاص وظیفہ جس کی برکت سے قبض سے رمضان میں ہی فوری نجات حاصل ہو گی انشاء اللہ۔آپ نے سحری اور افطاری میں 41 مرتبہاللّٰہ الصَّمَدکو پڑھ کر پانی...
Ramzan Mein Depression Se Nijat Ka Wazifa
اگر آپ بہت عرصے سے ڈپریشن کا شکار ہیں اور ہر طرح کا ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا کے دیکھ لیا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا اور نہ ہی کسی دوانے اپنا اثر دکھایا۔ڈپریشن سے نجات کے لئے مختلف وظائف بھی کئے لیکن ڈپریشن ختم نہیں ہوا تو آج آپ کے ساتھ ڈپریشن سے نجات کا بے مثال وظیفہ...
Mahe Ramzan Ke Mahine Ka Khas Wazifa
ماہ رمضان رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے۔اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ عبادات اور نیک اعمال کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔فرض اور نفلی عبادات کے ساتھ ساتھ کچھ خاص وظائف بھی ہیں جو رزق میں کثیر اضافے مشکلات کو حل کرنے اور تمام حاجات...
Mahe Ramzan Mein Aulad Ke Liye Khas wazifa
اگرکئی سال سے آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ہر قسم کے ڈاکٹری حکیمی اور روحانی علاج کروا لئے لیکن ابھی تک بے اولاد ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ روحانیت کے اعلیٰ مرتبے پر فائزہمارے روحانی ایکسپرٹس نے ماہ رمضان میں حصول اولاد کے لئے سورۂ المریم کے خصوصی نقش تیار کئے ہیں۔ان...
Ramzan Mein Dili Murad Puri Hone Ka Wazifa
اگر آپ کی کوئی ایسی خواہش یا دلی مراد ہے جو بہت عرصے سے پوری نہیں ہوئی توآپاس مراد کے پورا ہونے کی شدید تمنا رکھتے ہیں تو آج آپ کے ساتھ قرآن کریم کی ایک چھوٹی سی آیت شیئر کریں گے جس کو بتائے گئے طریقے کے مطابق پڑھنے سے سالوں پرانی حاجت اور بڑی سے بڑی دلی مراد بھی اس...
Har Hajat Puri Hone Ka Best Wazifa
ہر قسم کی پریشانیوں سے نجات مشکلوں کو حل کرنے اور تمام حاجات کو پوری کرنے کے لئے آج آپ کو بہت ہی خاص اور بے مثال عمل بتانے جارہے ہیں۔اس عمل کو آپ نے افطاری کے بعد کرنا ہے۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے افطاری کے بعد یعنی نماز مغرب کے بعد 10 مرتبہ سورۂ اخلاص اور 10 مرتبہ...
Nafarman Aulad K Liye Powerful Wazifa
اگرآپ کی اولاد نافرمان اور بد زبان ہے۔آپ کی عزت نہیں کرتی بلکہ آپ پر چیختی چلاتی ہے تو آج آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے کون سے دو اسم ہیں جن کو ملا کر پڑھنے سے اولاد تابعدار اور فرماں بردار ہو جائے گی انشاء اللہ۔وہ دو اسم ہیںیَا...
Hammad Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حماد نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔حماد آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَھَّابُ،یَاوَاحِدُ،یَا وَدُوْدُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 53 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل پریشانی اور ناگہانی حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے اور تمام حاجتیں پوری ہوں...