لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّابِا للّٰہِ

 کو روزانہ 100 مرتبہ پڑھنے سے اللہ تعالیٰ غیب کے خزانوں سے رزق عطا کرتے ہیں او رآنے والی پریشانیوں کو ختم کر دیتے ہیں۔پریشانیوں سے نکلنے کا یہ وظیفہ خود نبی کریم ﷺکا عطا کردہ ہے۔آج کا وظیفہ خاص ان لوگوں کے لئے ہے جن کاکوئی اپنا یا ایسے والدین جن کی اولاد جیلوں میں جھوٹے مقدمات میں پھنسی ہوئی ہے۔اور وہ اپنی اولاد کے لئے پریشان ہیں۔ان کی رہائی کے اسباب پیدا کرنے کے لئے یہ بہت ہی آسان اور مجرب وظیفہ ہے۔عوف بن مالکؓ کے بیٹے سالم کو مشرکوں نے قید کر لیا تو عوف بن مالکؓ حضور اکرم ﷺ کے پاس آئے اور کہا:اے اللہ کے رسولﷺ!میرے بیٹے کو دشمنوں نے قید کر لیا ہے۔اور گھر میں بھی فاقہ کشی ہے تو اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ:آل محمدﷺ کے پاس بھی کل شام تک ایک مد یعنی دونوں ہاتھوں کے بھراؤ کے برابرغلہ تھا۔تقوی الٰہی اختیار کرو اور صبر سے کام لو۔اور

لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّابِا للّٰہِ

کثرت سے کہو۔ایک روایت میں یہ بھی ہے کہ آپ ﷺ نے انہیں اور ان کے بیٹے کی ماں کوبھی کثرت سے اس ذکر کا حکم دیا۔اس پر انہوں نے عمل کیا۔عوف بن مالکؓ اپنے گھر پر ہی تھے کہ ان کا بیٹا گھر آگیااور دشمن کو پتا بھی نہ چلا۔ساتھ میں وہ دشمنوں کے اونٹ بھی اپنے والد کے پاس لے آئے۔ ان دنوں ان کی مالی حالت بہت خراب تھی۔اس کے باوجود وہ رسول اللہ ﷺ کے پاس آئے اور بیٹے کے بارے میں بتایااور یہ بھی بتایا کہ وہ ساتھ میں دشمن کے اونٹ بھی لے آیا ہے۔تو آپ ﷺ نے انہیں فرمایا کہ تمہیں اختیار ہے کہ ان کا جو مرضی کرو جیسا تم اپنے اونٹوں کے ساتھ کرتے تھے۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنی اولاد کی رہائی کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو نام اور والدہ کا نام ہمیں ان نمبرز پر وٹس اپ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

July Me Paida Hone Wale Log

July Me Paida Hone Wale Log

آج کے موضوع میں ہم جولائی کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔جولائی کے مہینے میں پیدا ہونے والے لوگ بہت خوش اخلاق اور ملنسار ہوتے ہیں۔جس کی وجہ سے لوگ انہیں بہت پسند کرتے ہیں۔یہ لوگ فطری طور پر بہت رحم دل ہوتے ہیں۔کسی کو بھہ مصیبت میں دیکھ کر...

Istikhara Karne Ki Asan Tasbeeh

Istikhara Karne Ki Asan Tasbeeh

یہ استخارہ حضرت امام مہدیؑ (صاحب ا لعصر)سے منسوب ہے۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ باوضو ہو کر قبلہ کی طرف منہ کر کے تسبیح ہاتھ میں لیجئے۔جس جس کام کے لئے نیت کی ہے۔اس کو ذہن میں رکھتے ہوئے پہلے تین مرتبہ درود شریف پڑھئے۔ اس کے یہ دعا مع بسم اللہ پڑھیںاَسْتَخِیْرُ اللّٰہَ...

Andheron Se Khoof Ata Hai To Janiye Iska Ilaj

Andheron Se Khoof Ata Hai To Janiye Iska Ilaj

اگر آپ کو اندھیرے سے خوف آتا ہے۔انکھیں بند کرنے سے یاکسی اندھیری جگہ پر جانے سے شدید خوفزدہ ہو جاتے ہیں۔ نیند میں بھی ڈر جاتے ہیں اور ٹھیک سے سو نہیں پاتے۔جس کی وجہ سے آپ کو کندھوں پر بھی شدید دباؤ محسوس ہوتا ہے۔اس ڈر اور خوف کی وجہ سے آپ کی صحت بھی دن بدن خراب ہو رہی...

Jism K Kisi Bhi Hissay Me Sozish Ka Ilaj

Jism K Kisi Bhi Hissay Me Sozish Ka Ilaj

جسم کے کسی بھی حصے میں درد رہتی ہے یا جلن اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ برداشت نہیں ہو رہی۔ سوزش ایسی ہے کہ لال دھبوں کے ساتھ ساتھ تکلیف بھی بہت ہے تو ایسے میں سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے روحانی تاثیر سے تمام تر درد۔ جلن اور سوزش کو جڑ سے ختم کر دے گا۔ انشاء اللہ۔نقش...

Gardan Ke Dard Se Shifa Ka Taweez

Gardan Ke Dard Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کو گردن میں درد یا کھنچاؤ ہے۔گردن کو اوپر نیچے یا دائیں بائیں موڑنے میں آپ کو شدید تکلیف محسوس ہوتی ہے۔بہت سے ڈاکٹری علاج کروا چکے ہیں لیکن ابھی تک کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کے ساتھ بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔یہ علاج قرآن کی دو سورۂ مبارکہ سے کیا جائے...

Khushki Se Pak Balon Ka Totka

Khushki Se Pak Balon Ka Totka

مرد ہو یا عورت ہر کسی کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کے بال چمکدار اور خوبصورت لگیں۔اور سر سے خشکی بھی ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے۔اگر آپ کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہے کہ سر میں خشکی ہے اور بال بے جان نظر آتے ہیں۔جس کے لئے آپ مہنگے مہنگے شیمپو اور کنڈیشنر استعمال کرتے ہیں۔لیکن آج...

Chehre Ke Blackheads Khatam Karne Ka Totka

Chehre Ke Blackheads Khatam Karne Ka Totka

اگر آپ کے چہرے پر بلیک ہیڈز ہو گئے ہیں جن کی وجہ سے آپ پریشان ہین تو اب آپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں۔آپ کے ساتھ بہت ہی آسان سا گھریلو ٹوٹکہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک ٹماٹر لے کر اسے فرج میں رکھنا ہے۔جب وہ یخ ٹھنڈا ہو جائے تو اسے درمیان مین سے کاٹ...

Ehsas Kamtari Se Nijat Ka Wazifa

Ehsas Kamtari Se Nijat Ka Wazifa

اگر آپ احساس کمتری کا شکار ہیں کسی سے بات کرتے ہوئے آپ کی خود اعتمادی کہیں کھو جاتی ہے۔آپ کے پاس الفاظ ختم ہو جاتے ہیں اور زبان لڑ کھڑانے لگتی ہے۔جس کی وجہ سے آپ کو ہر بار صرف دوسروں کی ہی سننا پڑتی ہے۔تو آج آپ کے لئے اسمائے الٰہی کا بہت ہی خاص وظیفہ آپ کے لئے لے کر...

The Best Rohani Treatment For White Distarge

The Best Rohani Treatment For White Distarge

کیا آپ کو اندازا ہے کہ لیکوریا کس طرح آپ کے لئے خطر ناک ہے۔ لیکوریا ہڈیوں کی بیماری کی ایک ایسی قسم ہے جس میں ہڈیاں کھر جاتی ہیں۔ اور ہڈیوں کے ختم ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔ اندر ہی اندر آپ کھوکھلے ہوتے جا رہی ہیں مگر آپ کو اندازا بھی نہیں کہ لیکوریا آپ کو گھن کی طرح کھا...

Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Wazifa

Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Wazifa

اگر آپکا بچہ ضدی ہو گیا ہے ہر چھوٹی چھوٹی بات پر ضد کرتا ہے اور رونے لگتا ہے۔بلاوجہ غصہ کرتا ہے اور چڑ چڑے پن کا شکار ہو گیا ہے۔اپنی بے جا ضد کی وجہ سے کھاناپینا چھوڑ دیتا ہے جس کی وجہ سے وہ بہت کمزور ہو گیا ہے آپ نے اس کی ضد ختم کرنے کے لئے ہر حربہ استعمال کیااور بہت...

Mohabbat Ka Zabardsat Wazifa

Mohabbat Ka Zabardsat Wazifa

اگر آپ کسی کے دل میں اپنے لئے محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہُسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُکو 313 مرتبہ پڑھ کر اس شخص کا تصور کر کے پھونک مارنی ہے۔اس وظیفے کے نتائج آپ کو حیران کر دیں گے۔اس شخص کے دل میں بھی آپ...

Thakawat Ko Door Karne Ka Ilaj

Thakawat Ko Door Karne Ka Ilaj

اگر آپ کو ہر وقت سستی اور کاہلی پڑی رہتی ہے اور تھکاوٹ کا احساس رہتا ہے کسی کام میں دل نہیں لگتا۔ تو سورہ الشوریٰ کا پاور فل نقش اپنے نام سے منسو ب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ اس نقش کی پاور فل تاثیر سے آپ چاہے 24گھنٹے کام کریں آ پ کو تھکاوٹ کا احساس نہیں ہو گا انشاء...