لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّابِا للّٰہِ

 کو روزانہ 100 مرتبہ پڑھنے سے اللہ تعالیٰ غیب کے خزانوں سے رزق عطا کرتے ہیں او رآنے والی پریشانیوں کو ختم کر دیتے ہیں۔پریشانیوں سے نکلنے کا یہ وظیفہ خود نبی کریم ﷺکا عطا کردہ ہے۔آج کا وظیفہ خاص ان لوگوں کے لئے ہے جن کاکوئی اپنا یا ایسے والدین جن کی اولاد جیلوں میں جھوٹے مقدمات میں پھنسی ہوئی ہے۔اور وہ اپنی اولاد کے لئے پریشان ہیں۔ان کی رہائی کے اسباب پیدا کرنے کے لئے یہ بہت ہی آسان اور مجرب وظیفہ ہے۔عوف بن مالکؓ کے بیٹے سالم کو مشرکوں نے قید کر لیا تو عوف بن مالکؓ حضور اکرم ﷺ کے پاس آئے اور کہا:اے اللہ کے رسولﷺ!میرے بیٹے کو دشمنوں نے قید کر لیا ہے۔اور گھر میں بھی فاقہ کشی ہے تو اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ:آل محمدﷺ کے پاس بھی کل شام تک ایک مد یعنی دونوں ہاتھوں کے بھراؤ کے برابرغلہ تھا۔تقوی الٰہی اختیار کرو اور صبر سے کام لو۔اور

لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّابِا للّٰہِ

کثرت سے کہو۔ایک روایت میں یہ بھی ہے کہ آپ ﷺ نے انہیں اور ان کے بیٹے کی ماں کوبھی کثرت سے اس ذکر کا حکم دیا۔اس پر انہوں نے عمل کیا۔عوف بن مالکؓ اپنے گھر پر ہی تھے کہ ان کا بیٹا گھر آگیااور دشمن کو پتا بھی نہ چلا۔ساتھ میں وہ دشمنوں کے اونٹ بھی اپنے والد کے پاس لے آئے۔ ان دنوں ان کی مالی حالت بہت خراب تھی۔اس کے باوجود وہ رسول اللہ ﷺ کے پاس آئے اور بیٹے کے بارے میں بتایااور یہ بھی بتایا کہ وہ ساتھ میں دشمن کے اونٹ بھی لے آیا ہے۔تو آپ ﷺ نے انہیں فرمایا کہ تمہیں اختیار ہے کہ ان کا جو مرضی کرو جیسا تم اپنے اونٹوں کے ساتھ کرتے تھے۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنی اولاد کی رہائی کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو نام اور والدہ کا نام ہمیں ان نمبرز پر وٹس اپ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Rabi ul Awwal  Ka Powerful Wazifa

Rabi ul Awwal Ka Powerful Wazifa

Aslam o Alaikum Nazreen! Ajj hum apko rabi ul awal k is babarkat maheny main asa powerful wazifa btain gy , jis ko karny sy apky 80 saal k gunaah maaf hojae gy inshaAllah.Agar ap rabi ul awal k is mubarak mahena main apny muqadas maqamat par dua karwana chahty hain to...

Pasand Ki Shadi  Ka Powerful Naqsh

Pasand Ki Shadi Ka Powerful Naqsh

Agar ap manpasand shadi ki rah main hail rukawaton ko door karna chahty hain tohsharf zahoor ki rohaniyat se bana pasand ki marriage ka naqsh hum se ahad ka zarya free hasil kar sakty hain. Tafseelat k liye diye gy phone number par rabta karain.  اگر آپ من پسند...