ناظرین:لیکوریا عورتوں میں پائی جانے والی ایک ایسی خطرناک بیماری ہے۔جو عورت کو اندر ہی اندر سے کھا جاتی ہے اور ہڈیوں کو کھوکھلا کر دیتی ہیں۔عورت کے حسن کو تباہ کر دیتی ہے۔یہ بیماری انہیں اندرونی طور پر کمزور کر دیتی ہے۔اور عورتوں کی ازدواجی زندگی پر برا اثر ڈالتی ہے۔اور کنواری لڑکیاں بھی اس بیماری کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں۔غیر شادی شدہ لڑکیاں ہچکچاتی ہیں۔اور ڈاکٹر ز سے اپنی بیماری کا ذکر نہیں کر پاتی۔اور بعض لڑکیاں اپنی والدہ سے بھی بات کرتے ہوئے گھبراتی ہیں۔بہت سی خواتین تو ایسی بھی ہیں۔جو ڈاکٹری علاج کروا کر تھک جاتی ہیں۔لیکن اس بیماری سے نجات نہیں مل پاتی۔اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا مسئلہ ہے توآپ پریشان نہ ہوں۔کیوں کہ آپ کو لکیوریا سے نجات کا روحانی وظیفہ بتایا جا رہا ہے۔وظیفہ یہ ہے کہ آپ نے
اَللّٰہُ الصَّمَد
300
بار پڑھ کر پانی پر دم کر لینا ہے اور پی لینا ہے۔اس وظیفے کی برکت سے چند دنوں میں ہی آپ کو اس بیماری سے نجات مل جائے گی۔اگر آپ کا یہ مرض بہت پرانا ہے۔تو اس وظیفے کے ساتھ آپ کو دو تعویذ بھی دیئے جائیں گے۔اور ایک تعویذ سورہ النجم کا ہو گا۔اور دوسرا سورہ البقرہ کا ہو گا۔یہ دونوں نقش جیسے ہی آپ کے نام کے ساتھ منسوب ہونگے۔اور آپ کو ارسال کئے جائیں گے۔تو انشاء اللہ ان کی روحانی تاثیر سے یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ زیادہ تر خواتین کا لیکوریا 40 دن کے اندر اندر ختم ہوجاتا ہے لیکن آپ کو بتاتے چلیں کہ ہر انسان کی شفاء کا وقت مختلف ہوتا ہے۔ بعض کو تیسرے دن ہی شفاء مل جاتی ہے اور بعض کوچند دنوں میں لیکن شفاء اللہ کے کرم سے سبھی کو مل جاتی ہے۔ان تعویزات کا ہدیہ 1400,1400روپے ہیں۔لیکن استطاعت نہ رکھنے والے افراد کو یہ نقش فی سبیل اللہ دیئے جائیں گے۔یہ نقش منگوانے کے لئے آپ ہمارے ان وٹس۔اپ نمبرز پر کال کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Thakawat Ko Door Karne Ka Ilaj
اگر آپ کو ہر وقت سستی اور کاہلی پڑی رہتی ہے اور تھکاوٹ کا احساس رہتا ہے کسی کام میں دل نہیں لگتا۔ تو سورہ الشوریٰ کا پاور فل نقش اپنے نام سے منسو ب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ اس نقش کی پاور فل تاثیر سے آپ چاہے 24گھنٹے کام کریں آ پ کو تھکاوٹ کا احساس نہیں ہو گا انشاء...
Hazrat Imam Muhammad Baqir A.S Ka Farman
ایسے میاں بیوی جو اولاد نرینہ کی شدید خواہش رکھتے ہیں۔ان کے لئے حضرت امام محمد باقر ؑ کا بتایا گیا یہ عمل قدرت کا ایک عظیم تحفہ ہے۔پچھلے چودہ سال سے جس جس کو بھی یہ عمل بتایا گیا۔ اللہ کی ذات نے انہیں بیٹے کی نعمت عطا فرما ئی۔اس عمل کا ذکر کتاب مکارم الاخلاق میں یوں...
Nafarman Aulad Ko Tabedar Banane Ka Amal
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ اولاد کو تابعدار اور فرماں بردار بنانے کا زبردست روحانی عمل شیئر کریں گے۔اگر آپ کا بچہ ضدی بد تمیز اور نافرمان ہو گیا ہے۔آپ کی کوئی بات نہیں مانتا۔آپ پر چیختا چلاتا ہے اور اپنی من مانی کرتا ہے۔آپ نے اسے سمجھانے کی اور سدھارنے کی بہت کوشش...
Rajab Kay jumma Ka Powerful Amal
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ رجب میں کیا جانے ولا خاص عمل شیئر کریں گے۔یہ عمل رجب کے مہینے میں جمعے والے دن کرنے کا خاص عمل ہے۔آپ نے جمعے والے دن نماز عصر کے بعد 1000 مرتبہیَا رَحِیْمُ یَا وَدُوْدُپڑھنا ہے۔اور اللہ کے حضور نہایت خشوع و خضوع کے ساتھ دعا کرنی ہے۔اس وظیفے...
OCD Se Nijat Ka Rohani Ilaj
اگر آپ ایک ہی کام بار بار کرتے ہیں۔بار بار ہاتھ دھوتے ہیں یا بابار نہاتے ہیں یا آپ کو بار بار گندگی کا احساس ہوتا ہے۔ایک ہی بات کو بار بار سوچتے ہیں۔ماضی یا مستقبل کی سوچیں آپ کو پریشان کرتی ہیں۔جس کی وجہ سے آپ شدید ڈپریشن یا اینگزائیٹی کا شکار ہو جاتے ہیں تو یہاں پر...
Imam Musa Kazim (a.s) K Farameen
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ کے 10 قیمتی فرامین شیئر کریں گے جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور جن پر عمل پیرا ہونے سے زندگی بہتر طریقے سے گزاری جاسکتی ہے۔حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ نے فرمایا:جس طرح تم اپنی ظاہری چیزوں میں خدا سے شرم کرتے ہو اسی طرح...
I Name Waly Log Kaise Hote Hai
آ ج کے موضوع میں ہم(آئی) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لوگ بہت جذباتی ہوتے ہیں۔اسی بات کا دوسرے لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں اور اکثر اوقات ان کو اسی جذباتیت کی وجہ سے نقصان بھی اٹھانا پڑتا ہے۔یہ آئیڈیل زندگی گزارناپسند کرتے ہیں۔یہ لوگ بہت پرکشش ہوتے...
Bila Waja Gussa Aur Chirchira Pan Ka Khatma
اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا فرد ہے جس کو بلاوجہ ہی ہر چھوٹی چھوٹی بات پر آپ سے چڑ ہوتی ہے یا آپ کا چہرہ دیکھ کر ہی اسے غصہ آتا ہے یہاں تک کہ آپ کی کہی ہو ئی ہر بات اسے بری لگتی ہے۔آپ اس شخص کے اس رویئے کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کا روحانی علاج...
Kandhe Ke Dard Se Shifa Ka Rohani Ilaj
آپ کے کندھوں پر بوجھ پڑتا ہے ایسے لگتا ہے جیسے کسی نے کوئی بھاری وزن رکھا ہو ا ہے تواس جادو والی کیفیت کو ابھی جڑ سے ختم کرنے کے لئے سورہ البقرہ کا جادوئی توڑ والا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ کندھوں کی تھکان اور بوجھ دنوں میں ختم ہو جائے گا۔...
Is Amal Se Mitti Bhi Sona Ban Jaye Gi
ایسے افراد جو اس بات سے مایوس ہیں کہ وہ اگر سونے کو بھی ہاتھ ڈالتے ہیں تو وہ مٹی بن جاتا ہے۔تویہ موضوع ایسے افراد کے لئے ہے۔اگر سورہ المائدہ کے پاورفل نقش اور سورہ البقرہ کے جادوئی توڑ والے نقش کو اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں تو اللہ کے کرم سے مٹی...
Slipped Disc: Symptoms, Causes, and Treatment
ایسے افراد جن کی ڈسک سلپ ہو گئی ہے اور مہروں میں درد رہتا ہے۔جس کی وجہ سے چلنے پھرنے اور دیگر امور انجام دینے میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔تکلیف کی شدت نے آپ کو بستر سے لگا دیا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کے ساتھ قرآن کریم کی...
Jigar Ki Sozish Ko Khatam Karne Ka Ilaj
اگر آپ کے جگر پر سوزش یا ورہم ہے۔ اور اس سوزش کا علاج آپ کو مایوس کر رہا ہے۔ تو اس روحانی علاج کو ضرور اپنائیں۔ سورہ الشعراء کے شفاء والے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھنے سے جگر کی سوزش ایک ہفتے میں ختم ہو جائے گی۔ اس کے ساتھ سورہ البقرہ کا جادوئی توڑ...