السلام علیکم ناظرین! بلڈ پریشر کا مستقل لو رہنا انسان کو بہت بڑی پریشانی میں ڈال دیتا ہے۔ خصوصا گھروں میں کام کرنے والی خواتین یا پھر آفس ورک کرنے والے مرد و خواتین کا بلڈ پریشر زیادہ تر لو ہی رہتا ہے۔ اسی لیے ہمارے روحانی سینٹر میں لوگ خواتین کے بلڈ پریشر کو نارمل رکھنے کا بہترین روحانی علاج سورۃ شوریٰ سے کیا جاتا ہے۔جس کے نتائج اللہ کی رحمت سے ہمیشہ حیران کن رہے ہیں۔ اور بہت بڑی تعداد میں لوگوں کو شفا عطا ہوئی ہے۔ لٰہذا آج کے اس موضوع میں ہم آپ سے وہی 12 سالہ آزمودہ روحانی علاج شیئر کریں گے جس کی بدولت اللہ کی ذات نے لوگ بلڈ پریشر کا شکار مریضوں کے بلڈ پریشر کو اپنی رحمت سے اور سورۃ شوریٰ کی بدولت نارمل کر دیا۔لٰہذا اگر آپ کو ایسی کیفیت میں بہت زیادہ نڈھالی یا کمزوری محسوس ہوتی ہے۔ دل متلاتا ہے، یا ومٹنگ ہوتی ہے، گھبراہٹ، یا بے چینی محسوس ہوتی ہے۔ ایسے لگتا ہے کہ جیسے ابھی دل کو کچھ ہو جائے گا۔بے ہوشی کسی کیفیت ہوتی ہے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ کھانا کھانے یا جوسز پینے یا پھر فروٹس کھانے کے بعد کچھ دیر کے لیے آپ ٹھیک رہتے ہیں۔ بعد میں پھر وہی کمزوری تھکاوٹ نیند سر بھاری اور برا حال ہو جاتا ہے۔ تو اس کا بہترین اور فوری روحانی حل سور ۃ شوریٰ میں ہے۔ اسی لیے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ شوریٰ کی آیت نمبر 80 کے تعویذات خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے
وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفَیْنِ
ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔
ناظرین سور ۃ شوریٰ کے تعویز میں موجود اس آیت میں شفا کی بے حد روحانی تاثیر موجود ہے۔ جب لو بلڈ پریشر کے مریض یہ تعویذ پہنتے ہیں تو اس میں موجود شفا کی روحانیت بلڈ پریشر کو بحکم خدا فورا ہی نارمل کر دیتی ہے۔ اور جب مریض اس تعویز پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتا رہتا ہے جو اسے تعویذ کے ساتھ ہر سال کیا جاتا ہے تو اس کا بلڈ پریشر ہمیشہ نارمل رہتا ہے۔ جبکہ اس کے برعکس جن افراد کو روحانی پرابلمز ہو جیسے کہ بعض افراد پر جادو بندش یا بری نظر کا اثر ہوتا ہے۔ تو ان پر کوئی بھی میڈیسن اثر نہیں کرتی اور ہر وقت تھکاوٹ بلڈ پریشر کے مسائل سٹریس وغیرہ بھی ہو جاتا ہے۔ لٰہذا ایسے افراد کو سور ۃ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ سورۃبقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز بھی دیا جاتا ہے۔
وَلَایَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْم
اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔
یوں جب مریض پر موجود ہر قسم کے جادوئی اثرات زائل ہو جاتے ہیں تو نہ صرف ان کا بلڈ پریشر نارمل رہتا ہے۔ بلکہ ان کے دماغ میں خوشی کا ہارمنس روٹون ایکٹو ہو جاتا ہے جس سے انہیں نہ تو بلڈ پریشر کے مسائل ہوتے ہیں اور نہ ہی تھکاوٹ یا کمزوری کا کوئی احساس باقی رہتا ہے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400، 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے اگر آپ ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Peshab Bar Bar Ana Ka Gharelu Ilaj
السلام و علیکم ناظرین! سردیوں کی ٹھنڈی راتوں میں اپنی گرم بسترکو چھوڑ کر بار بار واش روم جانا انتہائی تکلیف دہ لگتا ہے۔ اس لیے سردیوں میں پیشاب بار بار آنے کی وجہ سے ا کثر لوگ پریشان رہتے ہیں۔ جوں ہی پانی پیا فوری پیشاب کی حا جت محسوس ہونے لگتی ہے۔ بہت سے لوگ ایسے...
Oranges Benefits For Health
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ کینویعنی اورنجز کے کیا فوائد ہیں اور ان کو کیسے اتنا استعمال کرنا چاہیے۔ کینوکھانے سے ہمارے جسم میں کیا تبدیلی رونما ہوتی ہیں؟ کینو کا استعمال کن لوگوں کے لیے فائدے مند ثابت ہوتا ہے اور کن لوگوں کو کینوکا استعمال...
Imtihan Main kamyabi ka Rohani Taweez
السلام علیکم ناظرین! سکول،کالج، یونیورسٹی کے بے شمار طالب علم ایسے ہیں جو محنت اور تیاری کے باوجود امتحان میں ناکامی کے خوف میں مبتلا رہتے ہیں۔ امتحان پورے سال کی محنت کا ثمر ہوتا ہے جس سے طالب علم کی اگلی منزل کی طرف دروازہ کھلتا ہے اور اگر امتحان میں ہی ناکامی سے...
Promotion Ke Liye Qurani Naqsh
السلام علیکم ناظرین! آج کل کے بہت سے روزگار کے حامل نوجوانوں میں ایک بہت اہم مسئلہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ وہ سالوں سے نوکری میں اسی ایک جگہ پر اٹکے رہتے ہیں جہاں سے انہوں نے کئی سال پہلے کام شروع کیا تھا۔ان کی پرموشن کسی نہ کسی وجہ سے رک جاتی ہے جبکہ وہ اپنی زندگی میں...
Self Respect k liye Qurani Naqsh
السلام علیکم ناظرین! ہر انسان کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ معاشرے کا ایک بہترین عزت دار فرد بن سکے اور سب لوگوں میں ہر دل عزیز ہو۔ مگر ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ ایسا نہیں ہو پاتا ہم اکثر کسی انسان کے ساتھ اچھائی اور بھلائی کا ارادہ رکھتے ہوئے اس کی مدد کرتے ہیں۔ جبکہ بدلے...
Depression Se Nijat Ka Powerful Wazifa
السلام علیکم ناظرین! اس نفسا نفسی کے دور میں چونکہ مادیت پرستی کی دوڑ دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔ قرآنی ضابطہ حیات اور اللہ کے احکامات کی نافرمانی کرنے کی وجہ سے آج ہم بحیثیت قوم اور بحیثیت ایک فرد ڈپریشن اور دیگر بے شمار مسائل کا شکار ہو چکے ہیں۔ مالی حیثیت اور نمود و...
Dar, Khof Khatam Karne Ka Rohani Amal
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بے وجہ ڈر ،خوف اور وسوسوں کے شکار لوگوں کے لیے سورۃالناس کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے انہیں ہر طرح کے ڈر خوف اور وسوسوں سے نجات حاصل ہوگی۔ ڈر اور وسوسوں کی بنیادی وجہ نفسیاتی یا روحانی ہو سکتی ہے جبکہ...
Rajab K Chand Ka Khas Wazifa
السلام علیکم ناظرین! رجب جنت کی ایک نہر کا نام بھی ہے۔ جس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید، شہد سے زیادہ میٹھا، اور برف سے زیادہ ٹھنڈا ہے۔ اور یہ پاک پانی دودھ اور شہد کی اس نہر سے وہی پیے گا جو اس ماہ مبارک کو پا لے اور اس کے فضائل و برکات سے فیضیاب ہو۔نبی کریم صلی اللہ...
Shohar Ka Biwi Ko Kharcha Dena
السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ بہت ہی مقدس ہوتا ہے۔ جس کو نبھانے کے لیے بہت سی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں جن میں سے اہم ذمہ داری بیوی اور گھر کے اخراجات پورے کرنا ہے۔ بعض شوہر ایسے ہوتے ہیں جو اپنی اس ذمہ داری کو پورا نہیں کرتے اور اپنی بیویوں کو خرچہ نہیں دیتے...
Shohar Aur Biwi Mein Mohabbat Ka Naqsh
السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ نہایت ہی خوبصورت ہوتا ہے لیکن اتنا ہی نازک بھی ہوتا ہے۔ اسی لیے زیادہ تر بیویوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو اچھے طریقے سے پورا کریں تاکہ شوہر ان سے خوش ہو جائیں۔ ایسے معاملات میں بہت کم بیویاں ہی شوہر کے دل پر راج...
Dimagh Ko Tez Karne Wali Ayat Ka Amal
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو سورۃ طہٰ کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔جو کند اور کمزور دماغ کو کمپیوٹر کی طرح تیز کر دے گا اور سینے کو علم کے لیے کھول دے گا۔خاص طور پر ایسے لوگ جو اپنے بچوں کی پڑھائی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں اور ان کے بچوں کا پڑھائی...
Kamyab Zindagi Guzarne Ke Chand Asool
السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو امیر اور کامیاب زندگی گزارنے کے کچھ اصول بتائیں گے، جن پر اگر آپ عمل کریں گے تو آپ کی زندگی بدل جائے گی۔ اس موضوع میں ہم آپ کو امیر انسان بننے کے کچھ سیکرٹ سے آگاہ کریں گے جنہیں جان کر آپ اپنی زندگی میں خوب ترقی کر سکتے...