اکثر خواتین اس بات سے پریشان رہتی ہیں کہ ان کا بچہ بریسٹ فیڈ نہیں کرتا اور ہر وقت روتا رہتا ہے۔بلکہ بعض مرتبہ تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ بچہ ساردن تو ٹھیک رہتا ہے اور شام کے وقت رونا شروع کر دیتا ہے۔اور پھر اتنا روتا ہے اور چڑ چڑا ہو جاتا ہے کہ ماں کے لئے سنبھالنا مشکل ہو جاتا ہے۔بچہ اگر دودھ نہیں پیتا اور ہر وقت روتا رہتا ہے تو اس کی دو وجوہات ہو سکتی ہیں۔پہلی وجہ تو یہ ہے کہ بچے کے پیٹ میں یا جسم کے کسی دوسرے حصے میں درد ہو،گلا خراب ہو یا چیسٹ انفیکشن ہواور دوسری وجہ یہ ہے کہ بچہ کسی کی بری نظر کے حصار میں ہو۔ لہٰذا سب سے پہلے ڈاکٹر سے بچے کا چیک اپ کروائیں۔اور جب بھی بچے کو فیڈ کروائیں۔21 مرتبہ

ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ

پڑھ کر بچے پر دم کیا کریں۔اس کے ساتھ روحانی علاج کے طور پر دو نقش بچے کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کئے جائیں گے۔پہلا نقش سورہ الشعرا کا ہے جو بچے کی تمام جسمانی تکالیف سے شفاء کے لئے ہے۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے جو بچے پر سے بری نظر کے اثرات کوفوری طور پر زائل کرتا ہے۔اس پر اثر روحانی علاج کے تحت بچے کا چڑ چڑاپن بھی ختم ہو جائے گا اور وہ پیٹ بھر کر دودھ بھی پئے گا انشا ء اللہ۔ دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

3 Keys Of Successful Person

3 Keys Of Successful Person

السلام علیکم ناظرین!جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ انسان ساری زندگی اپنی کامیابی کے پیچھے بھاگتا ہے۔ اس کے لیے دن رات محنت کرتا ہے۔ جبکہ بعض لوگ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جن پر کامیابی کا نشہ اس قدر سوار ہوتا ہے کہ وہ اس کے لیے ہر اچھے سے اچھے اور برے سے برا راستہ اختیار کرنے...

Allah Ke Pak Namo Ka Wazifa

Allah Ke Pak Namo Ka Wazifa

اللہ باری و تعالیٰ کا ذاتی نام ہے۔جو یکتا ہے۔کل کائنات کا مالک و قابض بلا شریک غیر ہے۔نہ اس نے کسی کو جنا ہے نہ اس کو کسی نے پیا کیا ہے۔ وہ اپنی ذات و صفات میں اکیلا ہے اور اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے۔(یَا اللّٰہ)جو شخص نماز جمعہ سے قبل طہارت و صفاتی اور سکون...

Rabi ul Awwal  Ka Powerful Wazifa

Rabi ul Awwal Ka Powerful Wazifa

Aslam o Alaikum Nazreen! Ajj hum apko rabi ul awal k is babarkat maheny main asa powerful wazifa btain gy , jis ko karny sy apky 80 saal k gunaah maaf hojae gy inshaAllah.Agar ap rabi ul awal k is mubarak mahena main apny muqadas maqamat par dua karwana chahty hain to...

Pasand Ki Shadi  Ka Powerful Naqsh

Pasand Ki Shadi Ka Powerful Naqsh

Agar ap manpasand shadi ki rah main hail rukawaton ko door karna chahty hain tohsharf zahoor ki rohaniyat se bana pasand ki marriage ka naqsh hum se ahad ka zarya free hasil kar sakty hain. Tafseelat k liye diye gy phone number par rabta karain.  اگر آپ من پسند...