محمد بن ابی کعب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ان کے کھجوروں کے کھلیان تھے،وہ اس میں کمی دیکھتے،تو ایک رات انہوں نے چور کو پکڑ لیا،وہ جانور سے مشابہہ نوعمر ایک لڑکا تھا۔انہوں نے اس کو سلام کیا تو اس نے جوب دیا۔انہوں نے کہا کہ تم کون ہو؟جن یا انسان؟ اس نے کہا کہ میں جن ہوں۔انہوں نے کہا کہ اپنا ہاتھ میری طرف بڑھاؤ۔تو اس نے اپنا ہاتھ بڑھایا۔اس کا ہاتھ کتے کے ہاتھ کی طرح تھااور اس کے بال کتے کے بال کی طرح تھے۔انہوں نے پوچھا کہ کیا اس طرح جنوں کی تخلیق ہوتی ہے؟اس نے کہا کہ جن یہ جانتے ہیں کہ جنوں میں مجھ سے زیادہ شدید اور کوئی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ تم میرے پاس کیاں آئے ہو؟ اس نے کہا کہ ہمیں خبر ملی ہے کہ تم صدقہ کرنا بہت پسند کرتے ہو تو ہم تمہارے کھانے میں سے اپنا حصہ لینے آئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کیاچیز تم سے بچا سکتی ہے؟اس نے کہا کہ وہ آیت جو سورہ البقرہ میں ہے یعنی آیت الکرسی۔جو کوئی اسے رات کو پڑھے گاوہ صبح تک ہم سے پناہ میں رہے گااور جو اسے صبح پڑھے گا وہ رات تک ہم سے پناہ میں رہے گا۔پھر جب صبح انہوں نے اس بات کا ذکر نبی ﷺ سے کیاتو آپ ﷺ نے فرمایا:اس خبیث نے سچ کہا(المعجم الکبیر للطبرانی:542)
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پرہگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Wazifa for Regular Periods Problem

Wazifa for Regular Periods Problem

ایسی خواتین جن کے ساتھ کسی بھی طرح کا پریڈز کا پرابلم ہے جیسا کہ کئی کئی ماہ پریڈز کا نہ آنا۔اگر آتے ہیں توپھر بلیڈنگ یا تو بہت زیادہ ہوتی ہے یا پھر بہت کم۔یا پریڈز کے دوران درد کا ہو ناوغیرہ۔ایسی خواتین کو بتائیں گے اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے وہ کون سے...

Talaq Ko Rokne Ka Powerful Wazifa

Talaq Ko Rokne Ka Powerful Wazifa

اگر بیوی کا شوہر کے ساتھ جھگڑا ہو گیا ہے اورجھگڑا اس قدر بڑھ گیا ہے کہ وہ بیوی کو طلاق دینا چاہتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ شوہر کے دل میں بیوی کی پہلے جیسی اہمیت نہیں رہی جس کی وجہ سے شوہر چھوٹی چھوٹی باتوں پر طلاق کی دھمکی دینے لگتا ہے۔لہٰذا ایسی صورت میں ہم بتائیں گے...

Uterus Reham Aur Bacha Dani Ka Gir Jana

Uterus Reham Aur Bacha Dani Ka Gir Jana

ایسی خواتین جو اس بات سے پریشان رہتی ہیں کہ ان کی بچہ دانی باہر نکل آئی ہے یا بچوں کی پیدائش کے بعد نیچے بوجھ پڑنے کی وجہ سے یوٹرس لٹک کر باہر آگیا ہے اور الجھن کا باعث بن رہا ہے تو ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں میں سے وہ کون سے دو صفاتی نام ہیں جن...

Surah Fatiha Ki Fazilat Aur Ahmiyat

Surah Fatiha Ki Fazilat Aur Ahmiyat

سورۂ الفاتحہ قرآن پاک کی بہت اہم سورۂ ہے۔یہ قرآن پاک کی سب سے پہلی سورۂ ہے۔اس سورۂ میں ہر بیماری سے شفا ء موجود ہے۔فضائل و فوائد کے لحاظ سے بھی یہ سورۂ بہت ہی خاص ہے۔سورۂ الفاتحہ کی تلاوت کرنے والے کی زندگی بدل جاتی ہے۔سیدنا عبادہ بن صامت ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ...

Adhe Sar K Dard Se Shifa Ka Wazifa

Adhe Sar K Dard Se Shifa Ka Wazifa

سورۂ الفاتحہ قرآن پاک کی پہلی سورۂ مبارک ہے۔اس میں ہر بیماری سے شفاء موجود ہے۔اگر آپ کے آدھے سر میں درد ہتا ہے تو آپ کے ساتھ سورۂ الفاتحہ کا خاص وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب بھی آپ کے آدھے سر میں درد ہو تو اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 11 مرتبہ سورۂ الفاتحہ...

Rizq Ko Barhane Ka Khas Wazifa

Rizq Ko Barhane Ka Khas Wazifa

آج کے موضوع میں ہم شعبان میں کیا جانے والا وہ خاص وظیفہ شیئر کریں گے جس کی برکت سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے اور دولت بارش کے قطروں کی طرح برسنے لگتی ہے۔اس وظیفے کو پڑھنے والا غنی ہو جاتا ہے اور کبھی کسی کا محتاج نہیں ہوتا۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے ہر روز نماز ظہر کے...

Shaban K Jumma Ka Khas Wazifa

Shaban K Jumma Ka Khas Wazifa

ماہ شعبان بہت اہمیت و فضیلت کا حامل ہے۔دعاؤں کی قبولیت کا مہینہ ہے۔آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ماہ شعبان کا ایک بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔یہ وظیفہ آپ نے جمعے والے دن شروع کرناہے۔جمعے والے دن آپ نے کسی بھی وقت باوضو ہو کر تین تین بار اول و آخر درود پاک کے ہمراہ...

Dimag Ko Taqat Dene Wala Isme Azam

Dimag Ko Taqat Dene Wala Isme Azam

آج آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے پاک ناموں میں سے وہ کون سا اسم اعظم ہے جو دماغ کو قوت بخشتا ہے۔اگر آپ کا حافظہ کمزور ہے۔آپ چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں یا باتیں بھول جاتے ہیں۔آپ بہت زیادہ سوچتے ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتیں آپ کے ذہن پر سوار ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے...

13 Rajab Ka Khas Wazifa

13 Rajab Ka Khas Wazifa

تیرہ رجب جو کہ حضرت علیؑ کی والادت باسعادت کا دن ہے اور بے شمار رحمتوں اور برکتوں کا حامل ہے۔اسی مبارک دن کی مناسبت سے آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔یہ وظیفہ حضرت امام باقرعلیہ اسلام کا بتایا گیا ہے۔ امام باقر علیہ السلام کی خدمت میں ایک شخص آکر عرض...

Kamar Dard Se Nijat Ka Wazifa

Kamar Dard Se Nijat Ka Wazifa

حضرت امام باقر علیہ السلام فرماتے ہیں کہ ایک ہمدانی شخص نے امیرالمومنینؑ سے کمر کے درد کی شکایت کی کہ جس کی وجہ سے وہ رات بھر جاگتا تھا۔آپؑ نے فرمایا اپنا ہاتھ درد کے مقام پر رکھو اور تین مرتبہ یہ پڑھووَمَا کانَ لِنَفْسٍ اَنْ تَمُوْتَ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰہِ کِتَبًا...

Surah Falaq Or Surah Naas Parhne Ki Fazilat

Surah Falaq Or Surah Naas Parhne Ki Fazilat

سورہ الفلق اور سورہ الناس قرآن پاک کی دو اہم سورہ مبارک ہیں ان دونوں سورتوں میں اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگی گئی ہے۔سورہ الفلق اور سورہ الناس پڑھنے کے بے شمار فوائد برکتیں اور فضیلتیں ہیں۔آج ہم آپ کے ساتھ سورہ الفلق اور سورہ الناس پڑھنے کی فضیلت احادیث کی روشنی میں شیئر...

Rajab Ki Pehli Jumerat Ka Khas Amal

Rajab Ki Pehli Jumerat Ka Khas Amal

رجب کا مہینہ بہت خاص مہینہ ہے۔ آج آپ کے ساتھ رجب کے مہینے میں کیا جانے والا بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔ جو آپ کی زندگی بدل دے گا۔آپ کسی کو بھی اپنا بنانا چاہیں یا کسی سے اپنی بات منوانا چاہیں۔اگر چاہتے ہیں کہ اولاد تابعدار اور فرماں بردار ہو جائے،شوہر آپ کی ہر...