ویسے تو رزق اور دولت میں اضافے کے بہت سے وظائف ہیں لیکن آج ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز مغرب کے بعد

یَا اَللّٰہ ،یئَا رَزَّاقُ،یَا بَاسِطُ

کو 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔اول و آخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھ لیں۔اس عمل کو کامل یقین اور باقاعدگی سے جاری رکھیں اللہ کے کرم سے دولت خود بخود آپ کی طرف آئے گی۔رزق اور کاروبار میں اس قدر اضافہ ہو گا کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے۔جس جس کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیاہے اسے یقینی فیض حاصل ہوا ہے۔اس کے علاوہ ان اسمائے الٰہی کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔جن کو اپنے پاس رکھنے سے کاروبار یا رزق پر ہوئی بندش کا فوری خاتمہ ہو گاانشاء اللہ۔نقش منگوانے کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel Kehne Ki Fazilat

Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel Kehne Ki Fazilat

حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْل یہ وہ کلمات جو حضرت ابراہیم ؑ نے اس وقت پڑھے تھے جب انہیں آگ میں پھینکا جا رہا تھا۔اس واقعے کی مکمل تفصیل کچھ اس طرح ہے کہ جب حضرت ابراہیم ؑنے اپنی قوم کے بتوں کو توڑ ڈالاتو اس پر نمرود سخت برہم ہوااور اس نے حکم دیا کہ بہت بڑی آگ...

Hazoor  (S.A.W) Ki Qeemti Wasiyat

Hazoor (S.A.W) Ki Qeemti Wasiyat

حضرت معاذ بن جبلؓ فرماتے ہیں کہ ایک دن حضور ﷺنے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا کہ اے معاذ! واللہ میں تم سے محبت کرتا ہوں۔حضرت معاذ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسولﷺ میرے ماں باپ آپ پر فدا،خدا کی قسم میں بھی آپ سے محبت کرتا ہوں۔آپ ﷺ نے فرمایا:اے معاذ ؓ میں تم کو وصیت کرتا ہوں کہ...

Mah e Rajab Ka Mahina Aur Aap

Mah e Rajab Ka Mahina Aur Aap

السلام علیکم ناظرین!قرآن کریم میں ارشاد ہوتا ہے۔ اور تمہارا رب جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے چن لیتا ہے۔ ناظرین انتخاب کی صفت اس کی حکمت علم اور قدرت کے کمال کو ظاہر کرتی ہے اور اسی لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے چار مہینے حرمت کے لیے منتخب کیے ہیں۔ کیا آپ...

Mah e Rajab Ki Hurmat Aur Ahmiyat

Mah e Rajab Ki Hurmat Aur Ahmiyat

السلام علیکم ناظرین! رجب کا لفظ ترجیب سے ماخوزہے جس کے معنی احترام کرنا ہے۔ اسے الاصب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جس کا مطلب ہے تیز بہنا۔کیونکہ اس بابرکت مہینے میں توبہ کرنے والوں پر رحمت کی بارش ہوتی ہے اور جو لوگ اس مہینے میں عبادت کرتے ہیں ان پر نور کی بارش ہوتی ہے۔...

Nokri (Mansab) ki Bahali Ka Kamyab Wazifa

Nokri (Mansab) ki Bahali Ka Kamyab Wazifa

السلام علیکم ناظرین!ہر شخص مرد ہو یا عورت سرکاری ملازم ہو یا غیر سرکاری اس کی اولین خواہش ہوتی ہے کہ اس کے عہدے میں ترقی ہو تاکہ اس کی آمدنی اور معاشرے میں اس کے عزت و وقار میں اضافہ ہو۔ لیکن اکثر ایسا ہوتا ہے کہ اہل ہونے کے باوجود اس انسان کی ترقی میں رکاوٹ پیدا ہو...

Job 11 Din Main Milne Ka Qurani Amal

Job 11 Din Main Milne Ka Qurani Amal

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ سے حصول جاب کا بہت ہی آسان قرآنی عمل شیئر کریں گے۔ جن افراد کو جاب یا نوکری نہیں مل رہی یا انہوں نے بہت سے اداروں میں انٹرویو دیے ہیں۔ مگر انہیں جاب کے لیے کال نہیں آتی۔ یا ایسے افراد جو بہت تعلیم یافتہ ہیں اور ان کے پاس کمال...

Kisi K Dil Main Jagah Banane Ka 5 Asan Tariky

Kisi K Dil Main Jagah Banane Ka 5 Asan Tariky

السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو دوسروں کے دل میں اپنی جگہ بنانے کے مختلف طریقے بتائیں گے۔ جس پر عمل کر کے آپ آسانی سے دوسروں کا دل جیت سکتے ہیں اور بہت آسانی سے دوسروں کو اپنا دیوانابنا سکتے ہیں۔ اس لیے ہمارے آج کے موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔مگر...

Har Kaam Main Rukawat Ki Wajohat

Har Kaam Main Rukawat Ki Wajohat

السلام علیکم ناظرین! اکثر آپ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ آپ کسی مقصد کے لیے جی جان لگا کر محنت کرتے ہیں اور آپ کو 100 فیصد یقین ہوتا ہے کہ یہ کام ہو جائے گا۔ جبکہ وہ کام ہونے کے قریب ہی ہوتا ہے تو ہوتے ہوتے بگڑ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کے جسم میں ہر وقت ہلکا ہلکا درد بھی...

Khawab Ma Mustaqbil Dekhne Ka Tarika

Khawab Ma Mustaqbil Dekhne Ka Tarika

السلام علیکم ناظرین! فطری طور پر ہر انسان کی سوچ اور شخصیت دوسرے انسان کی سوچ اور شخصیت سے مختلف ہوتی ہے۔ اسی طرح ایک انسان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دوسروں سے بالکل متضاد ہوتی ہے۔ جب ہم عملی طور پر اپنی زندگی میں داخل ہوتے ہیں تو ہمیں زندگی کے مختلف پہلوؤں کو لے کر...

Paheliyan With Answers In Urdu

Paheliyan With Answers In Urdu

السلام علیکم ناظرین آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تن درست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...