السلام علیکم ناظرین! ماہ رجب حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ اس ماہ جو کوئی بھی اللہ کے حضور صدق دل سے اور پختہ یقین سے دعا مانگتا ہے وہ اللہ کی ذات کبھی بھی رد نہیں کرتی کیونکہ ماہ رجب کو اللہ رب العزت نے اپنا مہینہ قرار دیا۔ آپ سوچیں کہ ماہ رجب کی ہر سات دن رات اور ہر لمحہ ہی جب اللہ کی ذات نے اپنے نام منسوب کیا تو وہ کتنا برکتوں اور رحمتوں والا ہوگا۔لہذا اس موضوع میں ہم آپ سے ہر مرض سے فوری شفایابی کے لیے 15 رجب کا شاندار وظیفہ شیئر کر رہے ہیں۔ اگر آپ کسی بھی لاعلاج یا مہلک بیماری میں مبتلا ہو چکے ہیں تو یہ وظیفہ آپ کو روحانی طور پر اتنا مضبوط کر دے گا جو آپ کے جسم میں موجود خطرناک بیماریوں سے لڑنے میں مدد کرےگا یہ وظیفہ قرآن کریم کے پارہ 30 کی 99نمبر سورت ہے۔

 اِذَ زُلْزِلَتِ الْاَرْضُ زِلْزَلَھَا 

  جب زمین بڑے زور سے ہلا ڈالی جائے گی جھنجھوڑ دی جائے گی۔ماہ رجب کی 14 تاریخ کو بعد از نماز عشاء سورۃزلزال کی یہ آیت 110 مرتبہ باوضو ہو کر پڑھیں اور پانی پر دم کر کے مریض کو پلا دیں۔جوں ہی دم شدہ پانی مریض کے حلق سے نیچے اترے گا۔اسی آیت مبارکہ کی روحانی تاثیر شفا کی صورت میں اس کے جسم میں داخل ہوگی اور اسے فوری طور پر ایسا سکون پہنچائے گی کہ جس کی لذت اس نے زندگی میں کبھی محسوس ہی نہیں کی ہوگی۔ لہذا یہ وظیفہ 15 رجب کی برکتوں کی وجہ سے مریض کے لیے کامل شفا بن جاتا ہے۔ اب تک ہزاروں مریض 15 رجب کے اس وظیفے کی بدولت ہر قسم کے امراض سے فوری شفا پا چکے ہیں۔ آپ بھی یہ وظیفہ کریں اور فیض پائیں۔ علاوہ ازیں ماہ رجب کی انتہائی روحانیت والی ساعتوں سے بھرپور فائدہ حاصل کرنے کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظم اور قرآنی آیات کو سلسلے کے ممبران اور ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں اس سلسلے سے جڑے مختلف سائلین سے تلاوت کروا کے اسی آیت کے تعویذات بھی تیار کیے ہیں جو روحانی بیماریوں میں جکڑے ہوئے افراد کو فیض پہنچا رہے ہیں۔ہمارے روحانی ماہرین سے یہ نقش آپ اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں انشاء اللہ 10 سال پرانا مرض بھی ہو جس پر دوا اثر نہ کرتی ہو تو بحکم خدا 15 رجب میں تیار کیے گئے۔ اس تعویز میں تحریر آیت مبارکہ کی بدولت شفا نصیب ہوگی۔ مرض کی وجہ خواہ بری نظر ہو یا جادو انشاء اللہ ہر قسم کے بد اثرات بھی زائل ہوں گے اور مریض زندگی میں دوبارہ کبھی بھی بد اثرات سے متاثر نہ ہوگا انشاء اللہ۔ 15 رجب میں تیار کیا گیا بے حد روحانی طاقتوں کا مجموعہ سورۃ زلزال کا یہ تعویذ بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ رب العزت حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نعلین پاک کے صدقے میں ماہ رجب کی خاص الخاص برکات کا آپ پر نزول فرمائے اور آپ کو دائمی صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Blood Pressure Ko Control Karne Ka Ilaj

Blood Pressure Ko Control Karne Ka Ilaj

آج آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے ایسا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے جس سے آپ کا بلڈ پریشر ہمیشہ کنٹرول میں رہے گا نہ لو ہو گا اور نہ ہی ہائی ہو گا۔اگر آپ کا بلڈ پریشر کبھی ہائی ہو جاتا ہے اور کبھی لو ہو جاتا ہے۔بہت سے علاج کروانے اور میڈیسن سے بھی کوئی فائدہ نہیں...

Bhulne Ki Bimari Ka Rohani Ilaj

Bhulne Ki Bimari Ka Rohani Ilaj

یاد داشت کی کمزوری یا بھولنے کی بیماری آج کل ایک عام مسئلہ ہے۔ویسے تو یہ بیماری زیادہ تر عمر رسیدہ افراد میں پائی جاتی ہے لیکن40 سال سے زائد عمر کے افراد بھی اس بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں۔اس بیماری میں مبتلا افراد چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں،باتیں کرتے کرتے بھول جاتے...

Dimag Ko Taqat Dene Wala Isme Azam

Dimag Ko Taqat Dene Wala Isme Azam

آج آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے پاک ناموں میں سے وہ کون سا اسم اعظم ہے جو دماغ کو قوت بخشتا ہے۔اگر آپ کا حافظہ کمزور ہے۔آپ چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں یا باتیں بھول جاتے ہیں۔آپ بہت زیادہ سوچتے ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتیں آپ کے ذہن پر سوار ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے...

Sasural Se Alag Hone Ka Taweez

Sasural Se Alag Hone Ka Taweez

ایسی بیویاں جن کے شوہر لاپرواہ اور غیر ذمہ دار ہیں انہیں اپنا گھر بنانے کی کوئی فکر نہیں اور نہ ہی وہ اپنے بیوی بچوں کی پرواہ کرتے ہیں۔روپیہ پیسہ بالکل سنبھال کر نہیں رکھتے اور بہت فضول خرچی کرتے ہیں۔ایسے میں ذمہ دار بیویاں یہ چاہتی ہیں کہ ان کا اپنا الگ گھر ہو جہاں...

13 Rajab Ka Khas Wazifa

13 Rajab Ka Khas Wazifa

تیرہ رجب جو کہ حضرت علیؑ کی والادت باسعادت کا دن ہے اور بے شمار رحمتوں اور برکتوں کا حامل ہے۔اسی مبارک دن کی مناسبت سے آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔یہ وظیفہ حضرت امام باقرعلیہ اسلام کا بتایا گیا ہے۔ امام باقر علیہ السلام کی خدمت میں ایک شخص آکر عرض...

Kamar Dard Se Nijat Ka Wazifa

Kamar Dard Se Nijat Ka Wazifa

حضرت امام باقر علیہ السلام فرماتے ہیں کہ ایک ہمدانی شخص نے امیرالمومنینؑ سے کمر کے درد کی شکایت کی کہ جس کی وجہ سے وہ رات بھر جاگتا تھا۔آپؑ نے فرمایا اپنا ہاتھ درد کے مقام پر رکھو اور تین مرتبہ یہ پڑھووَمَا کانَ لِنَفْسٍ اَنْ تَمُوْتَ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰہِ کِتَبًا...

Ghar Se Jhagra Khatam Karne Ka Ilaj

Ghar Se Jhagra Khatam Karne Ka Ilaj

اگر آپ کے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑے ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتیں بڑے جھگڑوں کی شکل اختیار کر لیتی ہیں۔کوئی ایک دوسرے کی بات سننے کو تیار نہیں ہوتا۔نہ چھوٹے بڑوں کا ادب کرتے ہیں اورنہ ہی بڑے چھوٹوں سے پیار کرتے ہیں۔اور آپ کو لگتا ہے کہ یہ کسی حاسد دشمن کا کروایا گیا جادو ہے...

Maa Ki Khidmat Karne Ka Inam

Maa Ki Khidmat Karne Ka Inam

حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:میں جنت میں داخل ہوا تو میں نے سنا کہ وہاں کوئی شخص قرآن پاک کی تلاوت کر رہا ہے۔جب میں نے دریافت کیا کہ قرأت کون کر رہا ہے؟ تو فرشتوں نے بتایا کہ آپ ﷺ کے صحابی حارث بن نعمانؓ ہیں۔حضور ﷺنے فرمایا کہ اے میرے صحابیو! دیکھ لو یہ ہے نیکو کار...

Jaisa Chaho Gay Waisa Hi Ho Ga Qurani Ayat Se

Jaisa Chaho Gay Waisa Hi Ho Ga Qurani Ayat Se

آج آپ کے ساتھ قرآن پاک کی ایک ایسی زبردست آیت شیئر کریں گے جو انسان کی سوچ کو طاقت دیتی ہے اور پھر انسان جیسا سوچتا ہے ویسا ہی ہوتا ہے۔لیکن شرط یہ ہے کہ وہ انسان جائز بات سوچے۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔وَمَا تَشَآؤنَ اِلَّا ٓ اَنْ یَّشَآءَاللّٰہُاور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں...

Surah Falaq Or Surah Naas Parhne Ki Fazilat

Surah Falaq Or Surah Naas Parhne Ki Fazilat

سورہ الفلق اور سورہ الناس قرآن پاک کی دو اہم سورہ مبارک ہیں ان دونوں سورتوں میں اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگی گئی ہے۔سورہ الفلق اور سورہ الناس پڑھنے کے بے شمار فوائد برکتیں اور فضیلتیں ہیں۔آج ہم آپ کے ساتھ سورہ الفلق اور سورہ الناس پڑھنے کی فضیلت احادیث کی روشنی میں شیئر...

Sana Name Ka Matlab In Urdu

Sana Name Ka Matlab In Urdu

آج کاموضوع ثناء نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے ثناء نام کا مطلب لکی پتھر،لکی دن،لکی نمبر،موافق رنگ اورسب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ آپ...

Sidra Name Ka Matlab In Urdu

Sidra Name Ka Matlab In Urdu

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے سدرہ نام کا مطلب لکی نمبر،لکی پتھر،لکی دن،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اور ساتھ ہی ساتھ یہ بتائیں گے کہ آپ اپنے کسی بھی مسئلے کے حل کے لئے دعائیں،وظائف یا قرآنی...